Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے اندوہناک حادثے میں طالبات سمیت چار افرادکے جاں بحق ہونے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 2/9/2017 1
گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے اندوہناک حادثے میں طالبات سمیت چار افرادکے جاں بحق ہونے پر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گلشن اقبال کے علاقے میں مسافرکوچ کے اندوہناک حادثے میں طالبات سمیت چار افرادکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس قسم کے حادثات روزانہ رونماہورہے ہیں اورآج کایہ حادثہ بھی ایک بڑا سانحہ ہے ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبات سمیت تمام افراد کواپنی جواررحمت میں جگہ دے، ان کے لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے اورتمام زخمیوں کوصحت عطاکرے۔
*****
10/3/2024 1:16:37 PM
قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ کی جانب سے کوٹہ سسٹم کی مدت میں مزید 20سال
...
29 Sep 2024
اب ''اقوام متحدہ'' کے وجود کو مزید برقراررکھنے کا کوئی فائدہ نہیں الط
...
28 Sep 2024
فارم 47 کے تحت وجود میں آنے والی موجودہ حکومت ناجائز اور غیرقانونی ہے
...
26 Sep 2024
تمام پشتونوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ قومی غیرت اوراتحاد کامظاہرہ کرتے ہو
...
26 Sep 2024
بستیاں دیکھ کے بم گراتے ہیں یہ
...
24 Sep 2024
لندن میں بانی وقائد الطاف حسین کی 71ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب منائی گئ
...
22 Sep 2024
پاکستان میں پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ،اصل حکمرانی فوج کی ہے ۔ الطاف
...
22 Sep 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین کی 71ویں سالگرہ کے سلسلے میں
...
19 Sep 2024
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بانی وقائد الطاف حسین کی 71 وی
...
18 Sep 2024
حکومت کی پالیسیوں اورفوج کی نالائقیوں کی وجہ سے پاکستان تباہی کے دہ
...
18 Sep 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us