Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نمائش چورنگی پرایم کیوایم کے دھرنے میں قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کرنے کے لئے آنے والے وفودکی مزید تفصیلات
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے نمائش چورنگی پرجاری دھرنے میں سیاسی ،مذہبی،سماجی شخصیات ،سول سوسائٹی اورتمام مذاہب ، مسلک، قومیتوں،زبانوں ، برادریوں اورمختلف مکاتب فکرسمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی وفودکے ہمراہ آمدکاسلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
ہزارہ صوبہ تحریک کے سربراہ باباحیدرزمان کی سیدامین الحق سے ٹیلی فون پرگفتگو
بزرگ سیاستدان اورہزارہ صوبہ تحریک کے سربراہ باباحیدرزمان نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے یکجہتی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے مجھے اپنابھائی بنایاہے اور ہزارہ صوبہ کے لئے ہماراساتھ دیکرانہوں نے ثابت کیاہے کہ وہ ہمارے بھائی ہیں
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم حسین اور سابق ہائی کمشنرواجدشمس الحسن کی لندن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت اوررابطہ کمیٹی کے دیگر ارکان سے ملاقات
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم حسین اور لندن میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنرواجدشمس الحسن نے جمعرات کی شام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت اوررابطہ کمیٹی کے دیگر ا رکان سے ملاقات کی ۔انہوں نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے جناب الطا ف حسین کے نام خیرسگالی کاپیغام پہنچایا، جناب الطا ف حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعاکی۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق ، احمد سلیم صدیقی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی ویاور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ میں شرکت ۔
سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
جمعرات کی شام قائد تحریک الطاف حسین کا لندن سیکریٹریٹ میں ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمعرات کی شام لندن کے مقامی اسپتال سے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کیا اور رابطہ کمیٹی کے ارکان اورسیکریٹریٹ میں موجود تمام کارکنان کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر واجد شمس الحسن ، سابق وفاقی وزیرڈاکٹر عاصم حسین اور جناب الطاف حسین کے چھوٹے بھائی اسرارحسین بھی موجود تھے۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کوبتایا کہ تھوڑی دیر میں مجھے انجیوگرافی کیلئے لے جایا جائے گا۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی قائد تحریک الطاف حسین سے ملاقات کیلئے لندن کے مقامی اسپتال کادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کا ایک وفد قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ملاقات کیلئے لندن کے مقامی اسپتال پہنچا۔ وفد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان قاسم علی رضا، سینیٹر بابرخان غوری، رابطہ کمیٹی کے معاون اظہاراحمد خان، حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور، رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشد وہرہ، سابق صوبائی وزیر شبیرقائم خانی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن شریف خان، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش اورآرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان شامل تھے
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
جناب الطاف حسین کی جلد رہائی اور صحتیابی کیلئے انٹر نیشنل سیکر یٹر میں شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دعائیہ اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے اوران کی علالت پر ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ لندن میں دعائیہ اجتما ع منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی ومومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی ، تجزیہ نگار ، نجی ٹی وی اور اخبار کے مالک الیاس شاکر کے والد حاجی عمر داؤد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پر مرکزی دھرنا تیسرے روز بھی بدستور جاری رہا دھرنے کے شرکاء کوتیسرے روز رات 8بجے تک دھرنا دیئے ہوئے اب تک 53 گھنٹے گزر چکے ہیں
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو لندن میں خرابی صحت کے باوجود حراست میں لئے جانے کے خلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پرایم کیوایم کے زیراہتمام دیا گیا دھرنا تیسرے روز بھی بدستور جاری رہا جبکہ دھرنے کے شرکاء کوتیسرے روز رات 8بجے تک دھرنا دیئے ہوئے اب تک 53 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ تیسرے روز بھی دھرنے میں سورج اپنی پوری تمازت کے بعد غروب ہوگیا لیکن دھرنے کے شرکاء کے جذبات اور احساسات کو سورج کی گرمی اور شدت بھی مات نہیں دے سکی ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
جناب الطاف حسین کے واقعہ کے چوبیس گھنٹے میں حکومت پاکستان کے ایک نمائندے کو لندن میں موجود ہونا چاہئے تھا، رہنما پیپلزپارٹی و سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے جناب الطاف حسین کے حقوق ہیں ،جناب الطاف حسین کے واقعہ کے چوبیس گھنٹے میں حکومت پاکستان کے ایک نمائندے کو لندن میں موجود ہونا چاہئے تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہائی لیول وفد حکومت پاکستان ،برطانیہ بھیجے جو انہیں جناب الطاف حسین کی طبی کیفیت سے آگاہ کرے ۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے نمائش چورنگی پر جناب الطاف حسین سے اظہا ریکجہتی کیلئے منعقد ہونے والے دھرنے کے تیسرے روز شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
05 Jun 2014
...
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
...
News
9271
to
9280
of
13667
Urdu News Archive
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us