Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوایسٹرکی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں تمام مسیحی برادری کوایسٹرکی دلی مبارکبادپیش کی ہے اور مسیحی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی عبادات میں امن عالم ،فلاح انسانیت ،ملک کی بقاء وسلامتی اوراستحکام اوردہشت گردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیں کریں
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
گلگت بلتستان میں اشیاء خوردونوش خصوصاًگندم،تیل،چینی پروفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم کرنے پرالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گلگت بلتستان میں اشیاء خوردونوش خصوصاًگندم،تیل،چینی پروفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم کرنے کی شدیدترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
ایم کیوایم کے کارکنان کی ماورائے آئین گرفتاریاں اور قتل کی مسلسل وارداتیں پاکستان کے خلاف سازش ہیں۔ جنید فہمی آرگنائزر ایم کیوایم سینٹرل امریکہ
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی اور اراکین سینٹرل کمیٹی نے کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان کی سادہ لبا س اہلکاروں کی جانب سے بلا جواز گرفتاریوں اور زیر حراست انسانیت سوز تشدد کے بعد کارکنان کے ماورائے آئین قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ریاست پا کستان کی سلامتی کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ اپنے مشترکہ بیا ن میں جنید فہمی اور سینٹرل کمیٹی کے اراکین نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو حکومت وقت کی جانب سے اپنے سیاسی مخالفین کو کچلنے
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
سینئر صحافی، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر پر قاتلانہ حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئرصحافی ،کالم نگاراوراینکرحامدمیرپرقاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے آزادی صحافت پرحملہ قراردیتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ حامد میرکو صحت وتندرستی عطا کرے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حامد میرکا شمار پاکستانی ذرائع ابلاغ کی انتہائی معتبراور موثر آوازوں میں ہوتا ہے اور ان کے ناقدین بھی مظلوم طبقات اورتلخ موضوعات کے حوالے سے حامدمیرکی صحافتی کاوشوں کے قائل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
حق پرست عوام حامد میر کی زندگی اور جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف صحافی اور اینکرپرسن حامد میرکے زخمی ہونے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ 
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن حق پرست صوبائی وزیر رضا ہارون کے بہنوئی ڈاکٹر اعجاز منیر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور حق پرست صوبائی وزیر رضا ہارون کے بہنوئی ڈاکٹر اعجاز منیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے رضاہارون سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت ہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ 
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
معروف سابق کرکٹر حنیف محمد کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کے معروف سابق کر کٹر حنیف محمد کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حنیف محمد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انکی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی ۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2014
ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے لاپتاکارکنان قاسم علی شاہ شہید اور محمد علی خان شہید کوشہداء قبرستان یٰسین آبادمیں سپردخاک کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے لاپتا کیے گئے کارکنان قاسم علی شاہ شہیداور محمد علی خان شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان یٰسین آبادمیں سپردخاک کردیاگیا،اس سے قبل شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ اورنگی ٹاؤن نمبر1میں اداکردی گئی
Read More    Posted on: 18 Apr 2014
ایم کیو ایم کے لاپتا کارکنان کی بازیابی ،سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے بلاجواز گرفتاریوں اور دوران حراست کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کیخلاف جمعے کے روزخیبر پختونخوا، بلوچستان ،آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہروں اورریلیوں کاانعقاد
ایم کیوایم کے لاپتا کارکنان کی بازیابی ،ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوارسادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کارکنان کی غیرقانونی وغیرآئینی گرفتاریوں اور دوران حراست انہیں ماورائے عدالت قتل کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعے کے روز ملک بھرمیں ذمہ داران وکارکنان اورہمدردعوام کی جانب سے بھرپور احتجاج ریکارڈکرایاگیا۔
Read More    Posted on: 18 Apr 2014
لاپتا کارکنان کی بازیابی ،سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کارکنان کی گرفتاریوں اور دوران حراست انہیں ماورائے عدالت قتل کے واقعات کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعے کے روز ملک بھرمیں زبردست احتجاجی مظاہرے اورریلیوں کاانعقاد
ایم کیوایم کے لاپتا کارکنان کی بازیابی ،ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوارسادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کارکنان کی غیرقانونی وغیرآئینی گرفتاریوں اور دوران حراست انہیں ماورائے عدالت قتل کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعے کے روز ملک بھرمیں ذمہ داران وکارکنان اورہمدردعوام کی جانب سے بھرپور احتجاج ریکارڈکرایاگیا۔
Read More    Posted on: 18 Apr 2014

Urdu News Archive