Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حراست میں لئے جانے کے بعدماورائے عدالت قتل کیے گئے ایم کیوایم گلشن معمار اسکیم33اورگلشن اقبال سیکٹرزکے کارکنان سلمان ،صمید،فیضان اور علی حیدرکوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا
رینجرزاورسادے کپڑوں میں ملبوس ہلکاروں کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعدبہیمانہ جسمانی تشددکانشانہ بناکرماورائے عدالت قتل کیے گئے ایم کیوایم گلشن معمار اسکیم33اورگلشن اقبال سیکٹرزکے کارکنان22سالہ سلمان مشتاق شہید،24سالہ محمدصمیدشہید،22سالہ فیضان الدین شہیداور24سالہ علی حیدرشہیدکوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان کراچی کے مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا۔سلمان مشتاق شہیدکی تدفین جامعہ کراچی قبرستان جبکہ محمدصمیدشہیدکی تدفین شہداء قبرستان یٰسین آبادمیں عمل آئی ۔قبل ازیں دونوں شہداء کی اجتماعی نمازجنازہ بعدنمازجمعہ ایم اے جناحؒ روڈنزد مزار قائدپراداکی گئی
Read More    Posted on: 02 May 2014
ایم کیوایم کی اپیل پر بھرپوریوم سوگ منانے پر کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے چارکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے سانحہ پرایم کیوایم کی اپیل پر بھرپوریوم سوگ منانے پر کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔ 
Read More    Posted on: 02 May 2014
چار کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پر کراچی ، اندرون سندھ اور ملک بھر میں یوم سوگ منایا گیا
حراست کے دوران ایم کیوایم معمارسیکٹراورگلشن اقبال سیکٹرکے چار کارکنوں محمد صمید، علی حیدر، فیضان اورسلمان قریشی کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر کراچی ، اندرون سندھ اور ملک بھر میں یوم سوگ منایا گیا جبکہ ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل پر کاروبار ، ٹرانسپورٹرز ، تعلیمی ادارے ، سرکاری و نجی دفاتر رضاکارانہ طور پرمکمل بند رہے اور سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا ۔ یوم سوگ کے موقع پر سندھ سمیت ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاترپر سیاہ پرچم لہرائے گئے ، بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھی گئی اورماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گی
Read More    Posted on: 02 May 2014
میرپورخاص اوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی میرپورخاص بورڈ کے چیئرمین سے اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میرپورخاص تعلیمی بورڈکے چیئرمین سے ا پیل کی ہے کہ بورڈ کے تحت میرپورخاص شہراوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے 
Read More    Posted on: 02 May 2014
کراچی میں خونی بھیڑیے ماورائے عدالت قتل کی شکل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کا شکار کررہے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں خونی بھیڑیے ماورائے عدالت قتل کی شکل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کاشکارکررہے ہیں،جودرندوں کی طرح معصوموں کی بوٹیاں کھاکرہڈیاں سڑکوں اورویرانوں میں پھینک رہے ہیں، یہ سراسرظلم اور بربریت ہے اور جو لوگ بھی یہ بربریت کررہے ہیں ان پر اللہ کاعذاب عظیم نازل ہوگا۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور حیدرآباد، سکھر ، میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار زون میں زونل کمیٹیوں کے ارکان سے فون گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 02 May 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی اجتماعی نمازجنازہ مورخہ 2مئی 2014ء بروزجمعہ دوپہر2بجے نمائش چورنگی نزدمزار قائدپرادا کی جائے گی
گزشتہ روزماورائے عدالت قتل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی اجتماعی نمازجنازہ مورخہ 2مئی 2014ء بروزجمعہ دوپہر2بجے نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈنزدمزار قائدپرادا کی جائے گی۔ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
کارکنان و عوام کل بروز جمعہ یوم سوگ مکمل طور پر پرامن انداز میں منائیں۔ الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے چار کارکنوں کے ماورائے عدالت کے ظالمانہ واقعہ پرکل بروزجمعہ یوم سوگ مکمل طورپرپرامن اندازمیں منائیں،اپنے جذبات قابومیں رکھیں اوراپنے رنج وغم اورسوگ کا اظہار پرامن طورپرکریں اور سازشی عناصرپر نظررکھیں کہ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے انصاف اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے انصاف اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے یہ بات جمعرات کی شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے ایم کیوایم کے کارکنوں محمد صمید، علی حیدر، فیضان اورسلمان قریشی کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف سے سوال کیاکہ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو
جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو کر تے ہوئے ایم کیوایم کے کارکنان کی شہادت پر دلی افسوس اظہار کیا اور اس واقعہ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
کارکنان کی المناک شہادتوں اورجاری ظلم وبربریت کیخلاف ایم کیوایم کل جمعے کو سندھ بھرمیں پرامن احتجاج کریگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ اپنے کارکنان کی المناک شہادتوں اورجاری ظلم وبربریت خلاف کل برروز جمعہ سندھ بھرمیں پرامن احتجاج کریگی۔انہوں نے اپیل کی کہ لوگ اپنے جذبات کوقابومیں رکھیں کل کا سوگ مکمل طور پر پرامن ہوگا۔انہوں نے تاجروں ،صنعتکاروں، ٹرانسپورٹرز اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ہمارے دکھ میں شریک ہوں
Read More    Posted on: 01 May 2014

Urdu News Archive

Happydiwali2025 ...
20 Oct 2025