Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ کے تاریخی شہرنواب شاہ میں زلزلے اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ کے تاریخی شہرنواب شاہ اور اس کے گردنواح کے علاقوں میں آنے والے زلزلے اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ زلزلوں کے نتیجے میں کئی گھروں کی چھتیں اور دیورایں گر گئیں ہیں
Read More    Posted on: 09 May 2014
انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطا ف حسین کی اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے انسانی حقوق کمیشن ملتان کے سربراہ راشد رحمان ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل پر شد ید الفا ظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 09 May 2014
ایمنسٹی انٹرنیشنل ہمارے خلاف عالمی سازش کا حصہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل ایم کیوایم کے خلاف اپنی متعصبانہ اور جھوٹی رپورٹ میں سچی ہے تو آج ایم کیوایم کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے اسٹیج سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات پیش کرے ، شہر کراچی کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جھوٹی رپورٹ کا جواب دیدیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف بین الاقوامی سطح پر سازشیں کی جارہی ہے ،عالمی طاقتیں پوری دنیا کو نو آبادیاتی نظام کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے ہم اس ایجنڈے اور منصوبے کے درمیان رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل ہمارے خلاف عالمی سازش کا حصہ ہے ۔ 
Read More    Posted on: 08 May 2014
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی متعصبانہ اور جھوٹی رپورٹ کے خلاف کراچی پریس کلب پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی جھلکیاں
* متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جمعرات کی شام کراچی پریس کلب کے باہر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے ہزاروں شرکاء نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بے بنیاد ، جھوٹی اورجانبدار رپورٹ کے خلاف اپنا زبردست احتجاج ریکارڈ کرایا ۔ 
Read More    Posted on: 08 May 2014
پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حتف تھری بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربہ پر مسلح افواج کے افسران ، جوانوں، انجینئرز اور پوری قوم کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More    Posted on: 08 May 2014
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز جمعہ دوپہر ایک بجے لندن میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دفتر کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام ایمنسٹی انٹرنیشنل کی متعصبانہ اور جانبدارا نہ رپورٹ کے خلاف کل بروز جمعہ دوپہر ایک بجے لندن میں ایمنسٹی انٹر نیشنل دفتر کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
Read More    Posted on: 08 May 2014
سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 76کے کارکن محمد صادق کے والد محمد شوکت ، ، شاہ فیصل سیکٹر کے شہید کارکن عمران طاہر کی والدہ محترمہ ناظمہ بیگم، فیڈرل بی ایریا ایلڈرز ونگ کے کارکن عزیز کی زوجہ محترمہ زہرہ بیگم ، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ کھوکھراپار کے کارکن وقاص کے والد محمد صدیق اور ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے مرکزی جوائنٹ انچارج ندیم انور کے بہنوئی رئیس احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 08 May 2014
ایم کیو ایم کشمور زون کے انچارج علی جان لولائی کاایم این اے نواب وسان کے ایم کیو ایم سے متعلق بیان پرافسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کشمور زون کے زونل انچارج علی جان لو لائی نے خیرپور کے ایم این اے نواب وسان کے ایم کیو ایم سے متعلق متنازع بیان پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم سندھ کے تمام مستقل باشندوں کی نمائندہ جماعت ہے جس میں سندھی ،مہاجر کی کوئی تفریق رواں نہیں رکھی جاتی 
Read More    Posted on: 08 May 2014
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنماء عبد الستار ایدھی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنماء عبدالستار ایدھیکی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اورا ن کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 08 May 2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی میران شاہ میں غلام محمد روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک بم دھماکے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میر ان شاہ کے علاقے غلام محمد روڈ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے سیکورٹی فورسز کے 8اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے میران شاہ بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایک جانب موجودہ حکومت دہشتگردوں سے مذاکرات اور ان سے جنگ بندی کے مطالبات کرنے میں مصروف ہے تو دوسری جانب سفاک دہشتگرد ملک کے سرحدی و نظریاتی محافظوں کو تواتر کے ساتھ نشانہ بنا رہے ہیں
Read More    Posted on: 08 May 2014

Urdu News Archive