Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
میرپورخاص اوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی میرپورخاص بورڈ کے چیئرمین سے اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میرپورخاص تعلیمی بورڈکے چیئرمین سے ا پیل کی ہے کہ بورڈ کے تحت میرپورخاص شہراوراس کے ملحقہ علاقوں میں آج ہونے والا پرچہ دوبارہ لیاجائے 
Read More    Posted on: 02 May 2014
کراچی میں خونی بھیڑیے ماورائے عدالت قتل کی شکل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کا شکار کررہے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں خونی بھیڑیے ماورائے عدالت قتل کی شکل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کاشکارکررہے ہیں،جودرندوں کی طرح معصوموں کی بوٹیاں کھاکرہڈیاں سڑکوں اورویرانوں میں پھینک رہے ہیں، یہ سراسرظلم اور بربریت ہے اور جو لوگ بھی یہ بربریت کررہے ہیں ان پر اللہ کاعذاب عظیم نازل ہوگا۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور حیدرآباد، سکھر ، میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار زون میں زونل کمیٹیوں کے ارکان سے فون گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 02 May 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی اجتماعی نمازجنازہ مورخہ 2مئی 2014ء بروزجمعہ دوپہر2بجے نمائش چورنگی نزدمزار قائدپرادا کی جائے گی
گزشتہ روزماورائے عدالت قتل ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی اجتماعی نمازجنازہ مورخہ 2مئی 2014ء بروزجمعہ دوپہر2بجے نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈنزدمزار قائدپرادا کی جائے گی۔ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
کارکنان و عوام کل بروز جمعہ یوم سوگ مکمل طور پر پرامن انداز میں منائیں۔ الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے چار کارکنوں کے ماورائے عدالت کے ظالمانہ واقعہ پرکل بروزجمعہ یوم سوگ مکمل طورپرپرامن اندازمیں منائیں،اپنے جذبات قابومیں رکھیں اوراپنے رنج وغم اورسوگ کا اظہار پرامن طورپرکریں اور سازشی عناصرپر نظررکھیں کہ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے انصاف اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے انصاف اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے یہ بات جمعرات کی شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے ایم کیوایم کے کارکنوں محمد صمید، علی حیدر، فیضان اورسلمان قریشی کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف سے سوال کیاکہ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو
جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو کر تے ہوئے ایم کیوایم کے کارکنان کی شہادت پر دلی افسوس اظہار کیا اور اس واقعہ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
کارکنان کی المناک شہادتوں اورجاری ظلم وبربریت کیخلاف ایم کیوایم کل جمعے کو سندھ بھرمیں پرامن احتجاج کریگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ اپنے کارکنان کی المناک شہادتوں اورجاری ظلم وبربریت خلاف کل برروز جمعہ سندھ بھرمیں پرامن احتجاج کریگی۔انہوں نے اپیل کی کہ لوگ اپنے جذبات کوقابومیں رکھیں کل کا سوگ مکمل طور پر پرامن ہوگا۔انہوں نے تاجروں ،صنعتکاروں، ٹرانسپورٹرز اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ہمارے دکھ میں شریک ہوں
Read More    Posted on: 01 May 2014
ایم کیوایم کے چارکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کاواقعہ انتہائی دردناک ، بھیانک اوروحشیانہ کارروائی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حراست کے دوران ایم کیوایم معمارسیکٹراورگلشن اقبال سیکٹرکے چار کارکنوں محمد صمید، علی حیدر، فیضان اورسلمان قریشی کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ کوانتہائی دردناک ، بھیانک اوروحشیانہ کارروائی قراردیاہے۔ 
Read More    Posted on: 01 May 2014
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 01 May 2014
مزدوروں کے استحصال کے سبب ملک آج تک معاشی لحاظ سے پستی و کمزوری کا شکار ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزدوروں کو 1886ء میں ہونے والی مزدور جدوجہد کی طرز پر اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی آپس میں متحد ہوئے بغیر مزدور طبقے کو انکے جائز حقوق حاصل نہیں ہوں گے ۔
Read More    Posted on: 01 May 2014

Urdu News Archive