Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
لاڑکانہ پریس کلب کے سابق صدر اور سندھ کے معروف شاعر علی گل سانگی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاڑکانہ پریس کلب کے سابق صدر اور سندھ کے معروف شاعر علی گل سانگی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں سندھ کے شہری کوٹے کی 52خالی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کو تعینات نہ کرنے پر حق پرست ارکان اسمبلی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں تین برسوں کے دوران سندھ کے شہری کوٹے کی 52خالی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کو تعینات نہ کرنے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
یکم مئی، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد لیبر کنونشن منعقد ہوگا
 مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے زیراہتمام مورخہ یکم مئی بروز جمعرات شام 4بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں لیبر کنونشن منعقد ہوگا ۔ 
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 21برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
 متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 21ویں برسی یکم مئی 2014بروز جمعرات کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔ 
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ کے نتیجے میں متعدد فراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بارودی سرنگوں کے زد میں آکر ا بتک درجنوں معصوم و بے گناہ افراد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں جبکہ کئی افراد معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔انہوں نے باوردی سرنگ کی زد میں آکر دھماکہ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے 
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
ملک کی حفاظت اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ہزاروں جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کی یاد میں یوم شہداء کے موقع پر پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ملک کی شان ،ملک کی عزت اور ملک کا وقار ہیں ۔
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاری وسیم اکرم کے والد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی وسیم اکرم کے والد چوہدری محمد اکرم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 30 Apr 2014
ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 180 کے رہائشی اسد عرف لالو سے ایم کیوایم کا اظہارِ لاتعلقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 180کے رہائشی اسد عرف لالو سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 29 Apr 2014
ملک میں ہر سطح پر میرٹ کا نظام نافذ کرکے پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کیا جاسکتا ہے۔ ایم کیوایم برطانیہ
متحد ہ قومی موومنٹ برطانیہ کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ آج پاکستان سنگین بحرانوں کا شکار ہے لہٰذا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکمرانوں کو قائد تحریک الطاف حسین کا وژن اپنانا ہوگا تاکہ ملک کو اس بحرانی کیفیت سے باہرنکالا جا سکے۔ قائد تحریک الطاف حسین کے فلسفہء حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کی روشنی میں
Read More    Posted on: 29 Apr 2014
دہشتگردوں کی جانب سے مساجد، امام بارگاہوں، سیکورٹی فورسز پر حملوں کے سبب ملک بھر کے عوام خوف کا شکار ہیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
اہل حدیث رابطہ کونسل پاکستان کے چےئر مین مولانا امیر عبد اللہ فاروقی اور ڈاکٹرعامر عبد اللہ محمدی کی قیادت میں وفد نے منگل کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سیلم صدیقی اور سیف یار خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد بھی موجود تھے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی میں دہشتگردی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ 
Read More    Posted on: 29 Apr 2014

Urdu News Archive