Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں کارکنان کو گرفتار کرکے لاپتا کرنا اور ان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنا ملک کی تاریخ کا سیاہ باب ہے ، ذمہ داران گلگت بلتستان
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی گرفتاریوں ، انہیں لاپتا کرنے اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف گلگت بلتستان کے اضلاع میں ایم کیوایم کے زیراہتمام زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے اور غیر قانونی اور غیرآئینی اقدامات کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2014
ملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب میں بھی ایم کیوایم کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لاپتا کارکنان کی بازیابی اور کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ملک بھرکے پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2014
ایم کیوایم کے پرامن احتجاج کو نہ صرف نظر انداز کیاجارہا ہے بلکہ گرفتاریوں کے بعد لاپتا کئے جانے والے کارکنان کی لاشیں دی جارہی ہیں، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے دو لاپتہ کارکنان قاسم علی شاہ اور محمد علی خان کے حراست کے دوران ماورائے عدالت قتل اور گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے ایم کیوایم لیبر ڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
18 Apr 2014
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوا یم لیبرڈویژن واٹر اینڈ سیوریج بورڈ یونٹ کے کارکن ارشد حسین نقوی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2014
کارکنان کی غیرقانونی گرفتاری اور حراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کا فوری نوٹس لیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے دو لاپتہ کارکنان قاسم علی شاہ اور محمد علی خان کا حراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کارکنان وہمدردوں کے مسلسل ماورائے عدالت قتل کے واقعات کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2014
ایم کیوایم ہی پاکستان کے غریب اور محروم عوام کے حقوق اور ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے عوام کی آخری امیدہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ہی پاکستان کے غریب اور محروم عوام کے حقوق اور ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے عوام کی آخری امیدہے، ایم کیوایم کے کارکنان تحریک کے مشن ومقصدکے حصول کیلئے ثابت قدمی اورمستقل مزاجی کے ساتھ اپنی جدوجہدجاری رکھیں۔ انہوں نے یہ بات رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے جناب الطاف حسین کو پاکستان کی سیاسی صورتحال ،تنظیمی کارکردگی اورملک کے
Read More
Posted on:
17 Apr 2014
آئین کی بالادستی ، قانون کی حکمرانی کو قائم کیاجائے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے وفاقی وصوبائی حکومت سے کہاہے کہ آئین کی بالادستی ، قانون کی حکمرانی کو قائم کیاجائے اور آئین کی جن شقوں کی خلاف ورزی ہورہی ہے اسے روکاجائے یہ ہمارا مطالبہ بھی ہے ، انتبا اور وارننگ بھی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان کی بازیابی کیلئے پریس کلب پر کئے جانے والے مظاہرے کو ٹریلر سمجھاجائے کیونکہ کل فلم بھی چل سکتی ہے ۔ آئین کی شق 4، 9، 10، 14کیلئے ہم احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں اور اس آئین کو عملی طور پر لیپٹ کر رکھ دیا گیا ہے آج ہم وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کارکنان کی بازیابی اورسادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں اورماورائے عدالت قتل کے واقعات روکنے کیلئے عملی اقدامات کرے۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2014
صدر، وزیراعظم ، چیف جسٹس اورآرمی چیف ایم کیو ایم کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوںاورماورائےعدالت ہلاکتوں کا نوٹس لیں۔ ایم کیو ایم برطانیہ
ایم کیو ایم برطانیہ کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش اور ارکین آرگنائزنگ کمیٹی نے صدر پاکستان ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تصدق حسین جیلانی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ کے شہری علاقوں بالخصوص کراچی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2014
متحدہ سوشل فورم کے مرکزی رکن سردار خان کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے متحدہ سوشل فور م کے مرکزی رکن سردار خان کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2014
کارکنان کی گرفتاریوں اورماورائےعدالت قتل کیخلاف ایم کیوایم کی اپیل پرکل بروزجمعہ ملک بھرمیں پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل بروزجمعہ ملک بھرمیں پریس کلبوں کے باہرپرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ایم کیوایم کے اعلامیے کے مطابق ایم کیوایم کے تمام لاپتہ کارکنان کی فی الفوربازیابی،بغیرشناخت ونمبرپلیٹ ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوارسادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان اور ہمدردوں کی غیرقانونی وغیرآئینی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرکے ماورائے عدالت قتل کے انتہائی ظالمانہ واقعات کے خلاف ایم کیو ایم کی اپیل پرکل بروزجمعہ ملک بھرکے تمام پریس کلبوں کے باہرپرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے جس میں ایم کیوایم کے ذمہ داران، کارکنان ،ہمدردعوام اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افرادہاتھوں میں احتجاجی بینرز،پلے کارڈتھام کرشرکت کریں گے ۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2014
...
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
...
News
9261
to
9270
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us