Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست رکن سند ھ اسمبلی خا لد بن ولا یت کی والد ہ محترمہ جمیل فاطمہ کے انتقا ل پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے حق پرست رکن سند ہ اسمبلی خا لد بن ولایت کی والدہ محترمہ جمیل فاطمہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
اےپی ایم ایس او کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کے بارہویں پیغام امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
سالہائے گذشتہ کی طرح اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہو ئے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کے بارہویں پیغام امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح مشیر خصوصی وزیر اعلیٰ فیصل سبز واری اور پروائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر قیصر نے بیٹنگ کر کے جامعہ کراچی ولیکا گراؤنڈ میں کیا ۔ٹورنامنٹ میں جامعہ سے تعلق رکھنے والی260سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی نے فرنٹیئر کالونی میں دستی بم پھٹنے سے متاثر ہونے والے مدرسہ کا دورہ کیا اور اسپتال جاکر زخمی بچوں کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی نے فرنٹیئر کالونی میں واقع طاہری مسجد کا دورہ کرکے قاری عثمان اور مولانا عمر صادق سے ملاقات کی اور دستی بم پھٹنے سے متاثرہونے والے مدرسے کا جائزہ لیا
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
حیسکو کی جانب سے حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائیؒ کے مزار کی بجلی منقطع کئے جانے پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبد الحسیب کا اظہارتشویش
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبد الحسیب نے حیسکو کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی پربھٹ شاہ میں معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائی ؒ کے مزار کی بجلی منقطع کئے جانے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
ڈی چوک جناح ایونیوپرلاپتہ افرادکی بازیابی کے لئے معروف سماجی رہنماء آمنہ مسعودجنجوعہ کی سربراہی میں لاپتہ افرادکے اہلخانہ خواتین اور بچوں سمیت میڈیاکے نمائندوں پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں تشددکانشانہ بناکرزخمی کرنے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آبادپولیس کی جانب سے ڈی چوک جناح ایونیوپرلاپتہ افرادکی بازیابی کے لئے معروف سماجی رہنماء آمنہ مسعودجنجوعہ کی سربراہی میں لاپتہ افرادکے اہلخانہ خواتین اوربچوں سمیت مظاہرے کی کوریج کرنے والے میڈیاکے نمائندوں پرلاٹھی چارج اورانہیں تشددکانشانہ بناکرزخمی کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس اقدام کوآئین وقانون کے منافی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ڈی چوک اسلام آبادپر مظاہرین پرآنسوگیس،لاٹھی چارج اورانہیں تشددکانشانہ بناکر زخمی کرنے والے پولیس اہلکاروں اوران کے سرپرستوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
طاقت اور ظلم و ستم کاکوئی بھی ہتھکنڈہ ایم کیوایم کے پیغام حق پرستی کو ملک بھر میں پھیلنے سے نہیں روک سکا ، احمد سلیم صدیقی ، اسلم آفریدی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور اسلم آفریدی نے کہاکہ ایم کیوایم آج جس مقام پر ہے وہ حق پرست شہداء اور اسیر کارکنان کی قربانیوں کا ثمر ہے ۔یہ بات انہوں نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یاد گارِ شہداء حق کے سامنے منعقد ہونے والے مختلف سیکٹرز کے ذمہ داران کے اجلاس سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
ایم کیوایم علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیروزالدین رحمانی کی علالت پر الطاف حسین کی اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیر و ز الدین رحمانی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
ایم کیو ایم پر لسانی جماعت ہونے کے الزامات لگانے والوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا ہے ، رکن رابطہ کمیٹی سیف یار خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر لسانی جماعت ہونے کے الزامات لگانے والوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا ہے آج کے اجتماع میں پاکستان کی تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ایم کیو ایم ملک بھر کے مظلوم اور پسے افراد کی نمائندہ جماعت ہے۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے الیکشن میں چیئرپرسن زہرہ یوسف اور دیگرنومنتخب اراکین کوایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ( ایچ آر سی پی ) کے الیکشن میں محترمہ زہرہ یوسف کو دوبارہ ایچ آر سی پی کی چےئر پرسن ، کامران عارف ایڈوکیٹ کو دوبارہ شریک چےئر پرسن منتخب ہونے اور گورننگ باڈی کے تمام نومنتخب اراکین کو دلی مبارک باد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
شیفلڈ میں پاکستانی نژاد خاندان کے5 افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن کے علاقے شیفلڈ میں گھر میں آتشزدگی کے سبب پاکستانی نژاد ایک ہی خاندان کے 5افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
28 Apr 2014
...
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
...
News
9181
to
9190
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us