Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سپریم کورٹ کی جانب سے حکیم سعید قتل کیس میں ایم کیوایم کے کارکنوں کو بیگناہ قراردینا حق او رسچ کی فتح ہے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کی جانب سے حکیم سعید قتل کیس میں ایم کیوایم کے کارکنوں کوباعزت بری کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کے فیصلے کو حق او رسچ کی فتح قر ار دیا ہے ۔سندھ ہائیکورٹ چندسال قبل ایم کیوایم کے ان کارکنوںکو حکیم سعید کیس میں پہلے ہی باعزت بری کرچکی تھی۔
Read More    Posted on: 26 Apr 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری میں راشن کی تقسیم
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایسٹر کے موقع پر ملیر کے علاقے کرسچن کالونی برف خانہ میں مسیحی برادری کے خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
Read More    Posted on: 26 Apr 2014
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی نیو کراچی ٹاﺅن اور نارتھ ناظم آباد ٹاﺅن کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی نیو کراچی ٹاﺅن یوسی 5ابوذر غفاری کے کارکن حمید کی والدہ محترمہ ریشماں بی بی اور نارتھ ناظم آباد ٹاﺅن یوسی 2پہاڑ گنج کی کمیٹی کے رکن عمران کے نانا فیروز مسیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More    Posted on: 26 Apr 2014
ایم کیوایم ایلڈرزونگ کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے بھائی اور اورنگی ٹاﺅن سیکٹر کے کارکن کے والد کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کی مرکزی کمیٹی کے رکن ضیاءالدین کے بھائی محمد الیاس اور ایم کیوایم اورنگی ٹاﺅن سیکٹر یونٹ 126کے کارکن بلال خان کے والد حبیب خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 26 Apr 2014
کراچی میں آٹے کی قلت کانوٹس لیاجائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میںآٹے کی مصنوعی قلت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اورمطالبہ کیا ہے کہ آٹے کی قلت کانوٹس لیا جائے۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی کہاکہ رواںسال گندم کی نئی فصل آنے کے باوجودکراچی میںفلورملزکومقررہ مقدارمیں گندم سپلائی نہیں کی گئی 
Read More    Posted on: 26 Apr 2014
میرپورخاص میں حکومتی اداروں کے منقطع بجلی کنکشن بحال کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی
متحدہ قومی موومنٹ سے سندھ اسمبلی کے رکن ڈاکٹر ظفر کمالی نے ضلع میر پور خاص میں واپڈاکی جانب سے بلدیاتی اداروں کی بجلی کی بندش کے باعث عوام کو ہونے والی مشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 26 Apr 2014
ایم کیوایم نے گلگت بلتستان میں اشیاء خوردنوش خصوصاً گندم پر سبسڈی کی بحالی کے لئے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی
ایم کیوایم نے گلگت بلتستان میں اشیاء خوردنوش خصوصاً گندم سبسڈی کی بحالی کے لئے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی ۔ تحریک التوء قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈررشید گوڈیل نے قومی اسمبلی کے سیکڑیٹریٹ میں جمع کرائی۔ 
Read More    Posted on: 25 Apr 2014
ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی مانسہرہ کالونی کے جوائنٹ یونٹ انچارج وقار خان اور ایلڈرزونگ لانڈھی سیکٹر یونٹ 93- اے کے کارکن عبدالرحیم قریشی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ لانڈھی سیکٹر یونٹ 93-Aکے کارکن عبدالرحیم قریشی اورایم کیو ایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی مانسہرہ کالونی لانڈھی جوائنٹ انچارج وقار خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے 
Read More    Posted on: 25 Apr 2014
حق پرست وزراء کا دہلی کالونی بم دھماکے کے جائے وقوعہ کا دورہ ، جناح اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر صغیر احمد،صوبائی مشیر سید فیصل علی سبزواری اور رکن قومی اسمبلی علی راشد نے دہلی کالونی میں واقع موتی مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکہ کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اورجناح اسپتال جا کردھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔ 
Read More    Posted on: 25 Apr 2014
الطاف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے 98فیصد مظلوم عوام کیلئے امید کی آخری کرن ہے،ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے 98فیصد مظلوم عوام کیلئے امید کی آخری کرن ہیں اگر پاکستان کے عوام ملک کی بقاء اور سلامتی چاہتے ہیں تو وڈیروں اور جاگیرداروں کی سیاسی جماعتوں کو سپورٹ کرنے کے بجائے جناب الطاف حسین کا ہاتھ تھام لیں ۔ 
Read More    Posted on: 25 Apr 2014

Urdu News Archive