Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے اجتما ع میں الطا ف حسین کی ممانی محترمہ کوثر یوسف مرحومہ او ر تما م شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی،ملک کی بقاء ،سالمیت ،خوشحالی اور ترقی کیلئے بھی دعا کی گئی
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ کولندن میں ہونے والے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائز یشن کے 36ویںیوم تاسیس کے اجتماع کے اختتام پر ممتازشخصیت حافظ مسرور نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ممانی محترمہ کوثر یوسف مرحومہ ،ان کے بھائی ناصرحسین شہید،بھتیجے عارف حسین شہید،ڈاکٹرعمران فاروق شہید سمیت ایم کیوایم کے تمام شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کرائی
Read More
Posted on:
15 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی MQFکمیٹی کے رکن شاہد کے والد سید معائد علی شاہ، یونٹ 130قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن ناصر کی والدہ محترمہ مشنر بیگم ،نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے کارکن محمد رضوان کے والد محمد طالب کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
15 Jun 2014
دہشت گرد اورپاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گرد اورپاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، اگردہشت گردرہیں گے توخاکم بدہن پاکستان نہیں رہے گااورپاکستان رہے گاتودہشت گردوں کاخاتمہ کرناہوگا۔ اگران دہشت گردوں کا پورے ملک پر قبضہ ہوگیاتو یہ ملک میں جگہ جگہ مذبح خانے بنادیں گے جہاں جانوروں کے بجائے انسانوں کو ذبح کیاجائے گا۔ ملک اوربیرون ملک آبادتمام امن پسندپاکستانی اپنے فرض کوپہچانتے ہوئے پاکستان کو بچائیں ۔ جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہار لندن میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام منعقد کئے جانیوالے اے پی ایم ایس او کے 36 ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع میں لندن، برمنگھم، مانچسٹر،بریڈفورڈ، شیفیلڈ، سرے اور نوٹنگھم کے علاوہ بیلجئم، فرانس، سوئیڈن اورآئرلینڈ سے بھی ایم کیوایم کے کارکنوں اورسینکڑوں پاکستانیوں نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2014
ایم کیوایم کے یوکے کے زیر اہتمام لندن میں اے پی ایم ایس او کا 36یوم تاسیس کا اجتماع،سینکڑوں افراد کی شرکت
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائز یشن کے 36یوم تاسیس پر لندن کے علاقے ایجوئیر کے سنگم ہال میں ایک شانداراجتماع کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
15 Jun 2014
حق پرست کارکنان وعوام ، وزارت رضوی کی صاحبزادی مدیحہ رضوی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کے کارکن وزارت حسین رضوی کی صاحبزادی مدیحہ رضوی کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
14 Jun 2014
حق پرست کارکنان وعوام عادل صدیقی کی ہمشیرہ بینش وجاہت کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کی ہمشیرہ بینش وجاہت کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
14 Jun 2014
کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارگوملازمین کےلواحقین کی دادرسی کی جائے۔متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف اوروفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارگوملازمین کے لواحقین کی دادرسی کی جائے اورانہیں فی الفورمعاوضہ کی ادائیگی کی جائے۔
Read More
Posted on:
14 Jun 2014
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی کی علالت پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ۔ جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے
Read More
Posted on:
14 Jun 2014
اقبال ظفر جھگڑاکی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا کی علالت پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
14 Jun 2014
کراچی ائیر پورٹ پرسانحہ کولڈ اسٹوریج میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی الفورمعا وضہ ادا کیا جائے، ارتضی فاروقی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کراچی پریس کلب کے باہر کراچی ائیرپورٹ کے کولڈ اسٹوریج سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے احتجاج میں شرکت کی اور ان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
14 Jun 2014
...
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
...
News
9161
to
9170
of
13667
Urdu News Archive
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us