Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو سیاسی ونظریاتی اختلافات رکھنے کے باوجود ایک دوسرے کیلئے برداشت کا جذبہ رکھنا چاہیے اور کسی کو پسند ناپسند کی بنیاد پر ٹارگٹ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے منگل کی شب جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ میوزیکل پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
وڈیو
تصاویر
Read More
Posted on:
07 Apr 2015
سعودی عرب اور یمن کے درمیان چپقلش سے پورے خطہ کے امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان چپقلش سے پورے خطہ کے امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے اورمیں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ دونوں مسلم ممالک کے سربراہان اورپالیسی میکرز کو سوچنے سمجھنے کی طاقت عطافرمائے اور دونوں ممالک اپنے باہمی اختلافات گولہ بارود اور جنگ کے بجائے بات چیت کے ذریعہ حل کریں۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Apr 2015
جناب الطاف حسین نے اپنے چاہنے والوں کو سیاست برائے خدمت کا درس دیا ہے، کنور نوید جمیل
حلقہ این اے 246کے نامزد حق پرست امید وار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین نے اپنے چاہنے والوں کو سیاست برائے خدمت کا درس دیا ہے اورایم کیو ایم اسی درس پر چل کر پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا پاکستان بنائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلشن مصطفی بلاک 15اور بلاک 12فیڈرل بی ایریا میں علیحدہ علیحدہ منعقدہ بڑی کارنر میٹنگزسے خطاب کرتے ہوئے کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
07 Apr 2015
پاکستان تحریک انصاف اشتعال انگیزی کے ذریعے انتخابات سے راہ فرا ر اختیار کرنا چاہتی ہے ، سید حیدر عباس رضوی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ این اے 246کے عوام کو 23اپریل کے دن کا انتظار ہے جب انتخابات ایم کیو ایم کی فتح پر مہر ثبت کر دے گااور عوام بڑی تعداد میں اپنے ووٹوں سے جناب الطاف حسین کے نامزد کردہ امیدوار کنور نوید جمیل کو کامیاب کروائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم حلقہ NA-246سے مسلسل گزشتہ نو انتخابات میں کامیاب ہوتی آئی ہے اور جناح گراؤنڈ میں عوام کی والہانہ شرکت اس بات کی آئینہ دار ہے
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Apr 2015
جناب الطاف حسین کی سید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ کی علالت پرگہری تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن سید وقاص علی شاہ شہید کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
English
Read More
Posted on:
07 Apr 2015
تیئس اپریل کے دن حلقہ این اے 246کے عوام اپنا قیمتی ووٹ جناب الطاف حسین کے نامزد امیدورا کے حق میں استعمال کرکے مخالفین کوعبرتناک شکست سے دوچار کریں، کنور نوید جمیل
این اے 246کی نشست پر ہونیو الے ضمنی انتخاب میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 246کے عوام کی جناب الطاف حسین سے وابستگی نظریاتی بنیادوں پر انتہائی مضبوط ہے ، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اور دیگر رہنما اس حلقہ میں ضمنی انتخاب میں جس طرح سے محاذ آرائی پر اترے ہوئے ہیں اور غلیظ زبان کا استعمال کررہے ہیں اس سے حلقہ انتخاب کے عوام کے جذبات مجروح ہورہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
حالیہ انتخابات سے اب تک جتنی ذلت عمران خان کی ہوئی ہے اتنی ذلت دنیا میں کسی کی نہیں ہوئی ،وسیم اختر،انچارج ایم کیو ایم سی ای سی
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حالیہ انتخابات کے بعدسے اب تک جتنی ذلت عمران خان کو ہوئی ہے اتنی ذلت دنیا میں کسی کی نہیں ہوئی ہو گی۔ وسیم اختر انچارج سینٹر ایگزیکٹو کونسل نے کہاکہ ایم کیوایم ایک جمہوریت پسند جماعت ہے
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
الطاف حسین پر عوام بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھاری تعداد سے نامزد حق پرست امیدوار کنورنوید جمیل کو کامیاب بنائے گی، قمر منصور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور نے کہا کہ این اے 246کے عوام کے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور محمدی بلڈ بینک کی جانب سے ہیپا ٹائٹس بی ،سی، اسکریننگ اورویکسنیشن کے لئے لگائے گئے کیمپ سے ہزاروں لوگ مستفید ہوئے یہ ایک انتہائی اچھا اقدام ہے جس پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
سعودی عرب اور یمن کی جنگ کو مسلمانوں کیلئے انتہائی خوفناک تصور کرتا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کی جنگ میں کچھ لوگ مذہب کو درمیان میں ڈال کر ان دونوں ممالک کی چپقلش کے اصل رخ کو موڑ نا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سعودی عر ب اور یمن کی جنگ کو میں خصوصاً مسلمانوں کیلئے انتہائی خوفناک اور ہولناک تصور کرتا ہوں۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
سعودی عرب فوجیں بھیجنے کے معاملے پر پاکستان کی بقاء وسالمیت کودیکھئے، پاکستان کواولیت دیجئے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ارباب اختیارسے کہاہے کہ سعودی عرب فوجیں بھیجنے کے معاملے پر پاکستان کی بقاء وسالمیت کودیکھئے، پاکستان کواولیت دیجئے اور پاکستان کواپنے مفادات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6771
to
6780
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us