Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جماعت اسلامی کے اہم رہنماؤں نے القاعدہ اور طالبان دہشت گردوں کو اپنے گھر وں میں پناہ دی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ خود کو اسلام کا ٹھیکدار سمجھنے والی جماعت اسلامی عوام کو جواب دے کہ کراچی میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے کرنا اور سرکاری و نجی املاک کونقصان پہنچانا کس شریعت اور سنت کے مطابق ہے؟رابطہ کمیٹی نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آباد میں ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں اس کے قونصل خانے موجود ہیں لیکن جماعت اسلامی نے وہاں احتجاج نہیں کیا بلکہ صرف کراچی میں پر تشدد مظاہرہ اور فائرنگ کرکے شہر کا امن خراب کیاہے۔انہوں نے کہاکہ اسلامی جمعیت طلبہ
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا سنگین بریک ڈاؤن کسی دہشت گردی کا سبب بن سکتا تھا ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ رات مظفر گڑھ تھرمل پاور پلانٹ اور نیشنل گرڈ اسٹیشن کی لائن ٹرپ ہونے کے سبب کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ایک مرتبہ پھربجلی کے سنگین بریک ڈاؤن پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال میں اس نوعیت کا بریک ڈاؤن کسی بھی دہشت گردی کا سبب بن سکتا تھا ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بریک ڈاؤن کے سبب کراچی شہر کا تاریکی میں ڈوب جاناانتہائی افسوسنا ک اور کے ۔ الیکٹرک انتظامیہ کی نااہلی و کراچی دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیؐ کا ذکر بلند کردیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفی ؐ کا ذکر بلند کردیا ہے اورجس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے بلند کیا ہو دنیا کی کوئی طاقت اس کے بلند مقام کو نیچا نہیں کرسکتی۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے زیراہتمام جشن میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں منعقدہ ’’محفل ذکر مصطفیؐ‘‘ کے شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ قبل ازیں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام،
کراچی بھر میں تیاریوں کی تصاویر
محفل ذکر مصطفی ؐ کی تصاویر
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
خود کو اسلام کا ٹھیکدار سمجھنے والی جماعت اسلامی عوام کو جواب دے کہ کراچی میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے کرنا اور سرکاری و نجی املاک کو انقصان پہنچانا کس شریعت اور سنت کے مطالق ہے، رابطہ کمیٹی
جماعت اسلامی نے صرف کراچی میں مظاہرہ کرکے شہر کا امن خراب کرناچاہتی ہےاسلام کا نام لیکر قوم کے ہزاروں بچوں کا افغان جہاد کے نام پر قتل عام کی ذمہ دار جماعت اسلامی ہے۔جماعت اسلامی نے نہ صرف ملک میں دہشت گردی کو پروان چڑھایا بلکہ نامور دہشت گردوں کو اپنے گھروں میں پناہ بھی دیپوری دنیا جانتی ہے کہ جماعت اسلامی کے دہشت گردوں نے نہ صرف القاعدہ اور طالبان دہشت گردوں کو اپنے گھر وں میں پناہ دی
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
ذکرمصطفی ؐ کی محفل میں مختلف مکاتب فکرکے جیدعلمائے کرام کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ سالانہ عظیم الشان ’’محفل ذکرِمصطفیؐ‘‘ میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جیدعلمائے کرام مشائخ وعظام نے شرکت کی جن میں ممتازعالم دین سینیٹرمولانا تنویر الحق تھانوی،علامہ عباس کمیلی ،معروف مذہبی اسکالرمولاناڈاکٹرجمیل راٹھور،عالم دین مولانا اسددیوبندی،ثناء خواں قاری محمداکبرقریشی،نعت خواں محمدفیصل حسن نقشبندی،نعت خواں
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
حق پرست سینیٹر شیرالہ ملک کی ہمشیرہ بیگم حاجی فریدالدین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست سینیٹر شیرالہ ملک کی ہمشیرہ بیگم حاجی فریدالدین کے انتقال پر گہرے دکھ او ر افسوس کاا ظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام محفل ذکرمصطفیﷺکی مجموعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی ہفتہ کی شب سالانہ عظیم الشان ’’محفل ذکرِمصطفیؐ جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکی گئی جس میں تمام مکاتب فکراورقومیتوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افرادنے بھرپورشرکت کی ۔ذکرِمصطفی کی محفل کے آغازسے اختتام تک ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلیفون شریک رہے
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام عظیم الشان اور پرنور’’محفلِ ذکرِمصطفیﷺ‘‘کی جھلکیاں
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتہ کوبعدنمازعشاء عظیم اِلشان ’’ذکرِمصطفیؐکی محفل‘‘ جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکی گئی ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
ہر عاشق رسول کی سوچ یہ ہے کہ محفل ذکر مصطفے ﷺ کے مقدس لمحے اور راستے میں موت آجائے تو یہ سودا بہت اچھا ہے، سینٹر مولاناتنویر الحق تھانوی
مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے کہا ہے کہ توحید پر مسلم کی اجارہ داری نہیں ہے عیسائی اور یہودی بھی توحید کو مانتے ہیں، مسلمان کا طرہ امتیاز لا الہ الا اللہ نہیں ہے بلکہ مسلمان کی شناخت محمد الرسول اللہ ہے،اگر اللہ تعالیٰ کا آپ ﷺ کو دنیا میں بھیجنا مقصود نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ کائنات کو بھی نہیں بناتا ، ہمارے نبی محمد ﷺ کا سایہ رب نے نہیں بنایا تو خاکہ کون بنا سکتا ہے؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام منعقد ہونے والی عظیم الشان محفل ذکر مصطفےﷺمیں سیرت طیبہ ؐ پرروشنی ڈالتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئےآج دوپہر 2بجے پشاور پریس کلب میں اجتماع منعقد ہوگا ، اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم کے زیر اہتما م آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے چہلم کے سلسلے میں آج مورخہ 25؍ جنوری 2015ء بروز اتوار دو پہر 02بجے سے شام05بجے تک شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پشاورپریس کلب میں اجتماع منعقد کیاجائے گا ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6801
to
6810
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us