Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر کے یونٹ انچارج سہیل احمد شادی شدہ تھے ، شہید کے سوگواران میں بیوہ سمیت دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں
پولیس کے ہاتھوں بد ترین تشدد اور فائرنگ کرکے بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے متحدہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے یونٹ انچارج سہیل احمد ولد شعیب احمد عثمانی کی عمر 45سال تھی اوران کے پسماندگان میں بیوہ سمیت دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
ایم کیوایم گلگت بلتستان کمیٹی کے انچارج عارف رضا کی والدہ محترمہ سکینہ خاتون کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلگت بلتستان کمیٹی کے انچارج عارف رضا کی والدہ محترمہ سکینہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
متحدہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے انچارج سہیل احمد شہیدکے ماورائے عدالت بہیمانہ قتل کے خلاف درج ملک کے درج ذیل شہروں میں پریس کلب کے سامنے دوپہر 02بجے احتجاجی مظاہروں کا انعقادکیا جائے گا۔
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
ماورائے عدالت قتل کیئے جانے والے متحدہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے انچارج سہیل احمد شہید کی نماز جنازہ مورخہ 29جنوری 2015ء بروز جمعرات بعد نمازظہر سندھی مسلم سوسائٹی کے ایف سی کے برابر میں گلستان اسکول والی گلی میں ادا کی جائے گی جبکہ شہید کی تدفین سوسائٹی قبرستان میں ہوگی۔
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماء احمد رضا قصوری کا الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئربیرسٹر رہنماء احمد رضا قصوری نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ایم کیوایم کے یونٹ انچارج سہیل احمدکے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ۔جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے احمد رضا قصوری نے کہاکہ سہیل احمد کا سفاکانہ قتل سراسر ظلم ہے اور ہم اس ظلم کے خلاف ہرسطح پر آوازبلند کریں گے۔
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر کے یونٹ انچارج سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل پر کاروباراورٹرانسپورٹ بندرکھ کراپنااحتجاج ریکارڈ کرائیں۔قائدتحریک الطاف حسین کی سندھ بھرکے تاجروں ،دکانداروں،صنعتکاروں، ٹرانسپورٹرزاورعوام سے دردمندانہ اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ 64کے یونٹ انچارج سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل پر شٹرڈاؤن ہڑتال کے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے سندھ بھرکے تاجروں ،دکانداروں،صنعتکاروں، ٹرانسپورٹرزاورعوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزجمعرات اپناکاروباراورٹرانسپورٹ بندرکھ کراپنااحتجاج ریکارڈ کرائیں۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنوں کوجس طرح جس طرح چن چن کرگرفتارکرکے ان کا ماورائے عدالت قتل کیاجارہاہے اس نے ماضی میں کئے جانے والے ریاستی مظالم کوبھی پیچھے چھوڑدیاہے۔جوعناصربھی ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کوسرکاری حراست میں تشددکرکے ماورائے عدالت قتل کررہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ ظلم کے یہ واقعات ہمارے حوصلوں کوپست نہیں کرسکتے۔ انہوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اورآزادکشمیرکے کارکنوں سے کہاکہ وہ سہیل احمد شہیدکے ماورائے عدالت قتل پر پرامن احتجاجی مظاہرے کرکے اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں۔
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کا ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین سے ایم کیوایم کے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار
سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کا متحدہ قومی موومنٹ کی پرامن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا ۔
Read More    Posted on: 29 Jan 2015
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے انچارج سہیل احمد کے ماورائے عدالت قتل پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سادہ لباس پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے یونٹ انچارج سہیل احمد ولد احمد عثمانی کے ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سہیل احمد سمیت ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوایم کے کارکنان کی تعداد 36ہوگئی ہے جبکہ درجنوں کارکنان گرفتاریوں کے بعد سے لاپتہ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے بجائے پولیس، رینجرز ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض افسران و اہلکاروں اور حکومت سندھ نے ملی بھگت کرکے ایم کیوایم کو ہدف اپنا ہدف بنایا ہوا ہے
English Viewers
وڈیو

Read More    Posted on: 28 Jan 2015
سہیل احمد کے ماورائے عدالت قتل اور حکمرانوں اور ظالم بے حسوں کے خلاف کل بروز جمعرات پورے سندھ بھر میں پرامن شٹر ڈاؤن ہڑتال رہے گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سوسائٹی سیکٹر یونٹ 64کے انچارج سہیل احمد کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ بہادرآباد میں پیپلزپارٹی ایک کھلی کچہری نے منعقد کی تھی جس میں پیپلزپارٹی کے علاقہ کے بدمعاش اور وہاں موجود پولیس حکام نے سہیل احمد کے سوال و جواب پر منہ ماری کی اور انہیں زبردستی خاموش بیٹھنے کی تلقین کی
English Viewers
وڈیو

Read More    Posted on: 28 Jan 2015
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل پرکل ملک بھرمیں پرامن یومِ سوگ جبکہ سندھ بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی،قمرمنصور

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصورنے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے انچارج سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم سہیل احمدکے ماورائے عدالت قتل کے خلاف کل بروزجمعرات ملک بھرمیں پرامن یومِ سوگ جبکہ سندھ بھر میں پرامن شٹرڈاؤن ہڑتال کریگی۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی سفاک حکومت نے ایم کیوایم کوطاقت سے کچلنے کیلئے خاص طورپر ایسے ظالم اورسفاک افرادکو پولیس کے مختلف شعبوں میں تعینات کیاہے
Read More    Posted on: 28 Jan 2015

Urdu News Archive