Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
معروف گلوکار مراد علی مراد نے نائن زیروپر ایم کیوایم کے پرانے مقبول تنظیمی ترانے گاکر 1986ء کی یاد تازہ کردی
جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نائن زیرو پرہونے والے کارکنوں کے ہنگامی اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے خطاب کے مو قع پر معروف گلوکار مراد علی مراد نے ایم کیوایم کے پرانے مقبول تنظیمی ترانے گاکرسماں باندھ دیااور1986ء کی یاد تازہ کردی۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
جیو ٹی وی کو پرانے نمبر پر بحال کر کے اسکے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے،الطاف حسین کاپیمرا سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاائد جناب الطاف حسین نے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ جیو ٹی وی کے خلاف بہت عرصہ سے زیادیتاں کرلی گئیں ہیں اس دوران ان کے سینکڑوں کارکنان کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر بھوک اور پیاس میں مبتلا رہے ہیں لہٰذا جیو ٹی وی کو پرانے نمبر پر بحال کر کے اس کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں نے ایم کیوایم مخالف قوتوں کا’’مائنس الطاف حسین ‘‘ فارمولایکسرمستردکردیا
ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں اور کارکنوں نے ایم کیوایم مخالف قوتوں کا’’مائنس الطاف حسین ‘‘ فارمولایکسرمستردکردیاہے۔ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپراورحیدرآبادزون پرکارکنوں کے ہونے والے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کارکنوں سے کہاکہ ایم کیوایم مخالف قوتیں سمجھتی ہیں کہ الطاف حسین کوایم کیوایم سے الگ کردیاجائے توسب ٹھیک ہوجائے گا۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
قصبہ علیگڑھ، سوسائٹی اور گلشن اقبال سے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرپولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے مسلسل چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند کیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہفتہ کی صبح سی آئی ڈی پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر، یونٹ 125 کے کارکن محمد ندیم ولد محمد یامین اور اسی یونٹ کے ہمدرد محمد سلیم ولد عبدالحمید کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتارکرلیا۔ سرکاری اہلکاروں نے سوسائٹی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارکر یونٹ 59 کے کارکنان محمد احسن ، محمد محسن اور سعادت کو گرفتارکرلیا، یہ تینوں سگے بھائی ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کی تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
یمن میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر مؤثراقدامات کئے جائیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے صدر، وزیراعظم اورحکومت پاکستان کے تمام ارباب اختیارسے پرذوراپیل کی ہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کی فوری طورپربحفاظت وطن واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر مؤثراقدامات کئے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ صنعااورعدن سمیت یمن کے مختلف شہروں میں ہزاروں پاکستانی محصورہوکررہ گئے ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم کے نشیب وفرازاور مخالفت ۔۔۔تحریر: عامر جمیل
ایم کیو ایم کے نشیب وفرازاور مخالفت ۔۔۔تحریر: عامر جمیل بشکریہ:روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیوایم نے 11مارچ کو نائن زیروپر چھاپے کے دوران تحویل میں لئے جانے والے تمام اسلحہ کےلائسنس تمام صوبائی ووفاقی حکام کے حوالے کردیے ہیں۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ نے 11مارچ کوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر چھاپے کے دوران تحویل میں لئے جانے والے تمام اسلحہ کے لائسنس تمام صوبائی ووفاقی حکام کے حوالے کردیے ہیں۔ ایم کیوایم کے ترجمان کے مطابق رابطہ کمیٹی کے رکن اورکن قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے تحریری طورپرباقاعدہ ایک فہرست صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ، سیکریٹری داخلہ ، آئی جی ،ڈی جی رینجرز اوردیگر متعلقہ حکام کوبھیجی گئی ہے
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور سابق صدر پاکستان وپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پرگفتگو ہوئی ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں ملکی و بین الاقوامی صورتحال ، ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن وامان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے اپنی گفتگو میں بالخصوص سعودی عرب اور یمن کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
عمران خان کا آمرانہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے ہر جرم اورغلطی کا الزام قائد تحریک جناب الطاف حسین پر ڈال کر اپنے جرائم سے بھاگ نہیں سکتے، اب قوم کے سامنے ان کا آمرانہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے اورانہیں اپنے خلاف الزامات کا جواب قوم کو دینا ہوگا۔ ندیم نصرت نے کہاکہ عمران خان اپنی سگی اولاد ٹیرین وہائٹ تک کو اپنی اولاد تسلیم کرنے پر تیارنہیں ہیں اور جب بھی اس معاملہ کو اٹھایا جاتا ہے تو وہ ایم کیوایم کے خلاف الزامات کا طوفان کھڑا کرکے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
وڈیو
English
Read More
Posted on:
27 Mar 2015
...
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
...
News
6831
to
6840
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us