Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
الطاف حسین یونیورسٹی حید ر آباد کاسنگ بنیاد ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے کارکنان اور عوام کی جناب الطاف حسین کومبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے نام سے منسوب ’’الطاف حسین یونیورسٹی حید ر آباد‘‘ کا جمعہ کی سہ پہر حیدرآباد کے علاقے گلستان سرمست میں سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر سے ایم کیو ایم کے کارکنان اور عوام کی جناب الطاف حسین کیلئے مبارک باد اور خیرمقدمی پیغامات کا تانتا بندھ گیا ۔ 
Read More    Posted on: 31 Jan 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ شکارپور پر ملک بھر میں یومِ سوگ منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ شکارپورپرملک بھرمیں یومِ سوگ منایا گیا۔ اس سلسلے میں سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں قائم ایم کیوایم کے صوبائی،ضلعی اورزونل دفاترپرسیاہ پرچم لہرائے گئے اورکارکنان نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں جبکہ سانحہ شکارپورکے شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے تمام صوبائی،ضلعی اور زونل دفاترمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے جس تصاویر
Read More    Posted on: 31 Jan 2015
سانحہ شکار پور ایک عالمناک واقعہ ہے اور جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک اور ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کا آغا خان اسپتال کا ہنگامی دورہ کیا۔رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک نے میڈیا کے نمائندہ گان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ شکار پور ایک عالمناک واقعہ ہے اور جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں جاری ۔انہوں نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے دس پہلے قوم اس بات سے آگاہ کردیا تھا کہ ملک میں طالبائزیشن ہورہی ہے اگر دس سال پہلے ان کی اس بات کا مذاک اڑانے کے بجائے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاتی تو شاید اس قسم کا کوئی واقع سامنے نہیں آتا۔ 
Read More    Posted on: 31 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ120 ایلڈر ز ونگ کے کارکن سر فراز حسین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120 ایلڈرز ونگ کے کارکن سر فراز حسین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب الطا ف حسین نے شہید سرفراز حسین کے پسماندگان سے

Read More    Posted on: 31 Jan 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج31جنوری2015ء بروز ہفتہ سہ پہر 3بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں سانحہ شکار پور کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
Read More    Posted on: 31 Jan 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں یوم سوگ منایا جائیگا
سانحہ شکارپورپرمختلف تنظیموں کی جانب سے آج بروزہفتہ یومِ سوگ کے موقع پرایم کیوایم کے زیراہتمام شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے آزادکشمیر سمیت ملک بھرتمام صوبوں میں یوم سوگ منایاجائیگاجس میں کارکنان اورحق پرست عوام بازوں پرسیاہ پیٹیاں باندھیں گے اورایم کیو ایم کے مرکز 90سمیت تمام ڈسٹرکٹ، صوبا ئی اور زونل دفاترپرسیاہ پرچم
Read More    Posted on: 30 Jan 2015
سانحہ شکارپورپر مختلف تنظیموں کی جانب سے کل بروزہفتہ یوم سوگ کی حمایت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سانحہ شکارپورپر مختلف تنظیموں کی جانب سے کل بروزہفتہ یوم سوگ منانے کے اعلان کی حمایت کی ہے اورپاکستان بھرمیں عوام سے کہاہے کہ وہ سانحہ شکارپورکے سوگ میں بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھیں اورسیاہ پرچم لہرائیں۔حیدرآبادمیں ’’الطاف حسین یونیورسٹی‘‘ کاسنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سانحہ شکارپورکے سوگ میں کل پورے پاکستان میں ایم کیوایم کے زیراہتمام سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے 
Read More    Posted on: 30 Jan 2015
شکارپور کے علاقے لکھی در میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے میں معصوم بچوں سمیت درجنوں نمازیوں کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شکارپور کے علاقے لکھی درمیں امام بارگاہ میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے دوران ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت 50سے زائدنمازیوں کے جاں بحق اورمتعددنمازیوں کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اوربم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین درندگی قرار دیاہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شکارپور لکھی درامام بارگاہ کربلائے معلی میں عین اس وقت دھماکہ کیاگیا 
Read More    Posted on: 30 Jan 2015
متعصب صوبائی وزیر تعلیم کہتے تھے حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام میں سیسہ پلائی دیوار بن جاؤں گا، رابطہ کمیٹی رکن غازی صلاح الدین
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے کہا کہ آج حیدرآباد کا ایک تاریخی دن ہے کیونکہ کہ حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام کا خواب حیدر آباد کے شہری چالیس سال سے دیکھ رہے تھے آج وہ خواب پورا ہونے جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان چالیس برسوں میں حیدرآباد کے عوام پر جو گزری وہ حیدرآباد کے عوام ہی جانتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ شکار پور کے سوگ میں منسوخ کئے جانے والے الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کے جشن کی تقریب کے شرکاء سے باغ مصطفی گراؤنڈ حیدر آ باد میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ تعصب پسند سابق صوبائی وزیر تعلیم اپنی وزارت کے
Read More    Posted on: 30 Jan 2015
میری خواہش ہے کہ پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہو، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہو اور ایسا منصفانہ نظام قائم ہو جہاں زندگی کے ہرشعبہ میں تمام شہریوں کو بلاامتیاز رنگ ونسل ، زبان ، مسلک اور مذہب مساوی حقوق حاصل ہو ں اور سب کے چہروں پر مسکراہٹ ہی مسکراہٹ ہو۔ یہ بات انہوں نے لطیف آباد، حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی خوشی میں ہونے والی تقریب کے موقع پر ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے ذمہ داروں ،کارکنوں اور شعبہ خواتین کی ارکان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے  تصاویر
Read More    Posted on: 30 Jan 2015

Urdu News Archive