Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیوایم یونٹ 131 کے کارکن رئیس عالم کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم یونٹ 131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم ولد سعید عالم کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو سندھ حکومت اور قانون نافذکرنیوالے اداروں کی نا اہلی و مکمل ناکامی قرار دیاہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم یونٹ 131 قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم یونٹ131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم ولد سعید عالم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے لیکن حکومت سندھ کے کان پرجوں تک نہیں رینگ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
لورالائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے اوردہشت گردی کے اس حملے میں ایف سی کے 8 اہلکاروں کی شہادت پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انتہاپسند دہشت گردعناصرنے پاکستان کے خلاف ایک باقاعدہ جنگ چھیڑرکھی ہے اوروہ ملک بھرمیں سیکوریٹی فورسزاورعوام کومسلسل دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں تاکہ پاکستان کوداخلی طورپرغیرمستحکم کیاجاسکے
English Viewers
ویڈیو
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاؤن میں آصف بوائزاسکول اوراختر گرلز سیکنڈری اسکول پر قبضہ مافیاکی جانب سے قبضہ کرنے اور اسے مسمار کرنے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا شدیداظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی کے علاقے گرین ٹاؤن میں قائم آصف بوائزاسکول اوراختر گرلز سیکنڈری اسکول پر قبضہ مافیاکی جانب سے قبضہ کرنے اور اسے مسمارکرکے کھنڈرمیں تبدیل کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مجھے ایک نجی ٹی وی پر یہ دیکھ کرانتہائی دلی صدمہ پہنچاکہ اسکولوں کی معصوم بچیاں کھنڈرپربیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے پر مجبورہیں۔انہوں نے کہاکہ اسکولوں کومسمارکئے جانے پرمعصوم بچیوں کے بہتے ہوئے آنسوقہرخداوندی کودعوت دے رہے ہیں۔
English Viewers
ویڈیو
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
کنڈیارو کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفرازخان خٹک کے خاندان کےچار افراد کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کاا ظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز کنڈیارو کے مقام پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خٹک کے خاندان کے چار افراد کی ہلاکت اور متعدد کے شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے گلفراز خان خٹک سمیت انکے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل کارکنان اور ہمدردوں کی فاتحہ سوئم شہر کے مختلف علاقوں میں منعقدکی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنان اور ہمدردوں کی فاتحہ سوئم کے اجتماعات پیر کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں منعقد کئے گئے
تصاویر
Read More
Posted on:
12 Jan 2015
حق پرست ميمبر قومي اسيمبلي خواجه سهيل منصور جي والده نسيمه بيگم جي وفات تي جناب الطاف حسين جي طرفان دلي تعزيت ۽ افسوس جو اظهار.
متحده قومي موومينٽ جي قائد جناب الطاف حسين حق پرست ميمبر قومي اسيمبلي خواجه سهيل منصور جي والده محترمه نسيمه بيگم جي وفات تي وڏي ڏک ۽ افسوس جو اظهار ڪيو آهي
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
آل کراچی تاجر اتحاد کے اعلیٰ سطحی وفد چئرمین عتیق میر کی سربراہی میں انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور، و رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر نصرت سے ملاقات
ممبر سپریم کونسل آف آل کراچی تاجر اتحا کے وفد نے چیئرمین عتیق میر کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور ورکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر نصرت سے ملاقات کی اور گزشتہ روز ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکن فراز عالم و دیگر کارکنان کی شہادتوں پر دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ میں شہیدہونیو الے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان کراچی کے مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا،سوئم پیرکوہونگے
10جنوری 2015ء بروزہفتہ کھوکھراپارتھانے میں دوران حراست پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ تشددسے ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ ملیرسیکٹرکے کارکن سید فراز عالم شہیدسمیت مواچھ گوٹھ بلدیہ ٹاؤن سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کیے گئے ایم کیوایم کے تین کارکنان محمدریحان شہید،سیدنعیم جعفری شہید،سیدجعفرعباس شہید،ٹارگٹ کلنگ میں شہیدہونیو الے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے کارکن عبدالرؤف محمودشہید،ہمدردوں ڈاکٹرعلی اکبرشہیداورڈاکٹریاورحسین شہیدکوہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان بعدنمازظہرکراچی کے مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کردیاگیا
تصاویر
ویڈیو
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
ماورائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ میں کارکنان کی شہادتوں پرایم کیوایم کی یومِ سوگ کی اپیل پرملک بھرمیں پریس کلبوں کے باہرایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کے احتجاجی مظاہرے
کراچی پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ تشددکے بعد ماو رائے عدالت قتل اورٹارگٹ کلنگ میں کانشانہ بنائے گئے ایم کیوایم کے 7کارکنان وہمدردوں کوبہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پر ملک بھر میں پر امن سوگ منایا گیااورشہداء کوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا۔اس سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسمیت ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے تمام صوبائی،ضلعی اورزنل دفاترمیں سیاہ پرچم لہرائے گئے اورکارکنان نے بازوں پرسیاہ پٹیاں باندھ کراحتجاج ریکارڈکرایاجبکہ اندرون سمیت صوبہ پنجاب،خیبرپختونخواہ،بلوچستان،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے پریس کلبوں کے سامنے احتجاج مظاہرے بھی کئے گئے
Read More
Posted on:
11 Jan 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
6901
to
6910
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us