Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ماہ ربیع الاول میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجتماع
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام منگل کی شب ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ربیع الاول کے مقدس اور احترام والے مہینے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور اس کے فروغ کیلئے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مشائخ عظام کا اجتماع منعقد ہوا جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے خصوصی ٹیلی فونک خطاب کیا ۔ اجتماع سے خطاب میں جناب الطاف حسین نے طالبان ، داعش ، القاعدہ اور ان کے حمایتیوں کے خلاف مختلف
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
جناب الطاف حسین کی جانب سے علمائے کرام کے اجتماع میں مختلف قراردادیں پیش کیں جنہیں علمائے کرام نے متفقہ طور پر ہاتھ بلند کرکے منظور کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے علمائے کرام کے اجتماع سے اپنے خطاب کے دوران مختلف قرار دادیں پیش کیں جنہیں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے ہاتھ بلند کرکے متفقہ طور پر منظور کیا اور جناب الطاف حسین کے مؤقف کی مکمل تائید کی ۔ جناب الطاف حسین نے قرار دادیں پیش کرتے ہوئے کہاکہ علمائے کرام کا آج کا اجتماع طالبان ، داعش ، القاعدہ کو شہید اور پاک فوج افسران و سپاہیوں کو ہلاک قرار دیتے ہیں ، مسجدیں ڈھانے والوں کا سوشل بائیکاٹ کرتا ہے۔ انہوں نے اجتماع سے
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کی اجتماع میں جناب الطا ف حسین سے ٹیلی فونک گفتگو
مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے کہا ہے کہ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں جناب الطاف حسین کے علمائے کرام سے اجتماع کے خطاب کو سو فیصد درست قرار دیاہیں اور طالبان ، داعش اور القاعدہ جیسی تنظیموں اوران کے حمایتیوں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ دہشت گردی کی جو حمایت کررہے ہیں ان سے باز پرس کی جائے اور ان سے نجات کیلئے ملک بھر میں شیعہ سنی اور دیگر مکاتب فکر کے علمائے کرام اور عوام پر مشتمل امن کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔ ان خیالات کا اظہار مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ علمائے کرام کے اجتماع میں جناب الطاف حسین سے ٹیلی فون پر براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر علمائے کرام نے
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
وزیر اعظم نوازشریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل رضوان اختر اور وزیرداخلہ چوہدری نثار ایم کیوایم کے کارکن سکندرعلی کے سفاکانہ ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کرائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکن سکندرعلی کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور وزیراعظم میاں نوازشریف،چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ،آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل رضوان اختراور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے سنگین واقعات کافی الفورنوٹس لیاجائے اوراس سفاکانہ قتل میں ملوث پولیس اوردیگرسرکاری اداروں کے افسران واہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن سید سکندر علی کی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتاری اور بہیمانہ تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر ماورائے عدالت قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹریونٹ131کے کارکن سیدسکندرعلی کے پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء کے بعدبہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدرپاکستان،وزیراعظم،وفاقی وزیرداخلہ،چیف آف آرمی اسٹاف ،وزیراعلیٰ سندھ،گورنرسندھ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران اورآئی جی سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ سیدسکندرعلی عرف سکندرکوکراچی ائیرپورٹ کی حدودسے پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے اغواء اورانہیں نامعلوم مقام پرلیجاکربہیمانہ تشددکا نشانہ بناکرگلاگھونٹ کربے دردی سے ماورائے عدالت قتل کرنے کاسنجیدگی نوٹس لیاجائے اور سید سکندرعلی کے بہیمانہ قتل کی انکوائری ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ذریعے کرائی جائے اور پاسپورٹ آفس کے ڈائریکٹرخالدمیمن سمیت اعلیٰ افسران،
پریس کانفرنس اور جنازے کی تصاویر
پریس کانفرنس وڈیو
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری، نائب صدر ندیم بسرا اور سیکریٹری افضال طالب سمیت دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ارشد انصاری کو صدر ، ندیم بسرا کو نائب صدر، افضال طالب کو سیکریٹری ، صائمہ نواز کو جوائنٹ سیکریٹری ، شاداب ریاض کو فنانس سیکریٹری اور گورننگ باڈی کے ممبران مروا عنصر چوہدری ، قمر الزمان بھٹی ، رضوان خالد، شعیب عزیز ، عمران شیخ ، افضال چوہدری ،
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے کارکن فرحان کی رہائشگاہ پر چھاپے اور انکی والدہ سے بدتمیزی کی سخت الفاظ میں مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے برنس روڈ کے علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایم کیو ایم کے کارکنان فرحان ولد محمد حنیف کی رہائشگاہ پر چھاپے اور ان کی والدہ سے بدتمیزی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے برنس روڈ کے علاقے میں ایم کیو ایم کے کارکنان فرحان ولد محمد حنیف کے گھر انکی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تھالیکن فرحان بھائی اس وقت اپنے گھر میں موجود نہیں تھے
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
کل فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کرنے والے عمران خان، پیپلزپارٹی اور اے این پی آج فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کررہے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دوروزقبل تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین کااجلاس ہواجس میں وزیر اعظم، آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف موجودتھے جس میں عمران خان، پیپلزپارٹی اوراے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی۔ ایم کیوایم نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور سب سے آخرمیں فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ۔ آج عمران خان، پیپلزپارٹی اور اے این پی سب بدل گئے اوراب وہ فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کررہے ہیں۔ اگرہمارے رہنماؤں کا یہی حال رہاتواس ملک میں مارشل لاء کے آنے کوکوئی نہیں روک سکے گا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ
تصاویر
وڈیو:
پہلا حصہ
دوسرا حصہ
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
علمائے کرام کے اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین کے خطاب کے اہم نکات
طالبان دراصل ظالمان ہیں، انسانیت کے دشمن ہیں،سب کو ان کی کھل کرمذمت کرنی چاہیے۔
جناب الطاف حسین نے کہاکہ قرآن مجیدمیں اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالمؐ کی شان رسالت کے بارے میں فرمایا ’’وما ارسلنا کَ الا رحمت اللعالمین ‘‘ ۔ ’’ اورہم نے تمہیں تمام عالم کیلئے رحمت بناکر بھیجا ‘‘ ۔ یعنی سرکاردوعالم ؐ صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ تمام عالم کے لئے۔۔۔ تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکربھیجے گئے ۔۔۔ لیکن بدقسمتی سے ہم نے حضورؐ کوبھی مسلمانوں تک سکیڑدیاہے ۔
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
کراچی ائیر پورٹ سے سادہ لباس میں ملبوث پولیس اہلکاروں ہاتھوں گرفتاری کے بعد ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے ہر دل عزیز کارکن سید قاصد علی کے ماورائے عدالت قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی ایئر پورٹ سے سادہ لباس میں ملبوث پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعدایم کیوایم قصبہ کے ہر دل عزیز کارکن علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن سید قاصد علی کو بہیمانہ تشدد اور گلا گھونٹ کر ماورائے عدالت قتل کئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ایم کیوایم کے کارکنان کے تسلسل کے ساتھ ماورائے عدالت قتل کے واقعات کو جمہوری ، سیاسی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7051
to
7060
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us