Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان انجینئرنگ کونسل جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،انجینئر فرحت خان
دی انجینئرز پاکستان ( TEP) کی دوسری کونسل میٹنگ کا اجلاس کراچی میں منعقد کیا گیا جس کی صدارت چےئرمین انجینئر فرحت خان نے کی میٹنگ میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ملتوی ہونیوالے انتخابات پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان انجینئر نگ کونسل سے جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں آج’’ جشن صبح نو‘‘ کے نام سے عظیم الشان جشن منایا جارہاہے۔حید رآباد کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کی جانب سے قائم استقبالیہ کیمپس پر خواتین ، بچوں ، نوجوانوں سمیت عوام کی جو ق در جو ق آمد کا سلسلہ جاری ہے
جشن کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین فکرانگیزخطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
طالب علم حار ث منظور کو گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پرجناب الطاف حسین کی دلی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی کے رہائشی 9سالہ طالب علم حار ث منظور کو اولیول کے امتحان میں کیمرج یونیورسٹی کا804سالہ کاریکارڈقائم کرکے گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پر حارث منظور اورانکے والدین کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
ایم کیوایم ؍ جشن صبحِ نو ؍ پروگرام
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج مورخہ7فروری بروز ہفتہ کو حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں ’’جشنِ صبح نو ‘‘کے عنوان سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں شام5:00بجے پروگرام منعقد ہوگا
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین نے اسکروٹنی کمیٹی کی جانب سے دو مزید ناموں کو کلئیر قرار دیا ہے جن میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی شامل ہیں۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
سابق صدر آصف زرداری اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلیفون پرتفصیلی گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے کوچیئرپرسن اورسابق صدرمملکت آصف زرداری اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے درمیان ایک طویل مدت کے بعد جمعہ کی شب ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال اور ملک کودرپیش ان گنت مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مسائل پربھی سیرحاصل گفتگوہوئی۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
حق پرست اراکین قومی اسمبلی علی رضا عابدی اور ڈاکٹر فوزیہ کی وفد کے ہمراہ واٹر بورڈ کے افسر آصف قادری اور دیگر افسران سے ملاقات
حق پرست اراکین قومی اسمبلی علی رضا عابدی اور ڈاکٹر فوزیہ نے وفد کے ارکان کے ہمراہ جمعہ کے روز واٹر بورڈ کے افسر آصف قادری اور دیگر افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ڈیفنس کلفٹن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پانی کی شدید قلت اور عوام کی مشکلات سے آگاہ کیا ۔ حق پرست اراکین اسمبلی نے واٹر بورڈ کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ اس وقت ڈیفنس کلفٹن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کئی کئی روز تک عوام کو پانی نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں کے مکین شدید ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں ۔ حق پرست اراکین اسمبلی نے واٹر بور ڈ کے افسران سے کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
قائد ایم کیو ایم جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم حیدرآباد زون نے حیدرآباد کو دلہن کی طرح سجا یا دیاہے
حیدرآباد میں’’ الطاف حسین یونیورسٹی‘‘ کا سنگِ بنیاد رکھے جا نے کی خوشی میں’’ جشنِ صبح نو‘‘ کی تیا ریاں زور شورسے جاری ہیں اس سلسلے میں قائد ایم کیو ایم جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم حیدرآباد زون نے حیدرآباد کو دلہن کی طرح سجا یا دیاہے شہر بھر میں ہر جانب جشن کا سماں ، برقی قمقموں ، ایم کیو ایم کے پرچموں اور قائد ایم کیو ایم جناب الطاف حسین کی تصاویر دکھائی دے رہی ہیں
وڈیو
تیاریوں کی تصاویر
تیاریوں کے سلسلے میں حیدرآباد زون کی ریلی
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں جشنِ صبح نو کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں جشنِ صبح نو کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے تمام سیکٹر و یونٹس آفسز اوردیگر تنظیمی دفاتر پر چراغاں کے علاوہ شہر بھر کی مختلف گلیوں، شاہراہوں اور اہم چوراہوں پر ایم کیو ایم کے پرچم اور بینرز لگائے گئے ہیں اور بعض اہم شاہراہوں اورعلاقوں ، گلیوں کو تنظیمی پر چموں برقی قمقموں سے آراستہ کیا گیا ہے جبکہ بعض مقامات پر بڑے تنظیمی پرچم بھی لگائے گئے ہیں سیکٹرز کی جانب سے جشن صبح نو کے سلسلے میں اپنے اپنے علاقوں میں استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئے ۔کیمپوں میں تحریکی پرچم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر آویزاں کئی گئی ہیں
وڈیو
تیاریوں کی تصاویر
تیاریوں کے سلسلے میں حیدرآباد زون کی ریلی
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
ایم کیوایم سنیٹرل ایگزیکٹوکونسل کی رکن بسمہ آصف سکہیراکے ہمراہ وفد کا جناح اسپتال لاہور میں کینسر کے مرض میں مبتلا ثناء کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم سنیٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن بسمہ آصف سکہیراکے ہمراہ وفد نے جناح اسپتال لاہور میں کینسر کے مرض میں مبتلا ثناء کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے نقد رقم دی وخیریت دریافت کی اور انکی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعاکی۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7131
to
7140
of
13727
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us