Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ملیرسیکٹرکے سنیئرکارکن شبرمہدی سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک
ایم کیوایم ملیرکے سینئرکارکن اورسیکٹرکمیٹی کے سابق رکن شبرمہدی مرحوم کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سعودآبادقبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونیوالے ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹرکے کارکن سیدزین عباس کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے موتی محل کے قریب مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹریونٹ134-Aکے کارکن سید زین عباس کی زخمیوں کی تاب نہ لاکردوران علاج شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پررابطہ کرکے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل سے انکے چھوٹے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
ایم کیوایم ، پاکستان میں صحیح معنوں میں جمہوریت کانفاذ چاہتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، پاکستان میں صحیح معنوں میں جمہوریت کانفاذ چاہتی ہے جہاں امیراور غریب سب کو زندگی گزارنے کے یکساں مواقع میسر آسکیں۔ یہ بات انہوں نے نائن زیروعزیزآباد میںUK Independene Party کے رہنما اور یورپین پارلیمنٹ کے منتخب رکن امجد بشیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
مدرسہ جامعہ حفصہ میں یرغمال معصوم بچیوں کوفی الفوربازیاب کرایاجائے ،ارشدحسین
متحدہ قومی موومنٹ لندن رابطہ کمیٹی کے انچارج ارشدحسین نے مطالبہ کیاہے کہ مدرسہ جامعہ حفصہ میںیرغمال بچیوں کوفی الفوربازیاب کرایاجائے اوراغواء کاروں کوگرفتارکرکے قانون کے کٹہرے میں لایاجائے۔اپنے ایک بیان میں ارشدحسین نے کہاکہ بچیوں کے والدین کی جانب سے ملنے والی اطلاعات کے بعداب یہ بات پوری طرح عیاں ہوچکی ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی اعتدال پسند اور روشن خیال اسلامی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی طور پر فروغ دیاجائے ورنہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا عفریت ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے اعتدال پسند اور روشن خیال اسلامی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی طور پر فروغ دیاجائے ورنہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا عفریت ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
کرسمس کے تہوار پرجناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی عوام کودلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی عوام کو ان کے مذہبی تہوار کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور مسیحی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کرسمس کے موقع پر اپنی عبادات میں سانحہ پشاور کے شہداء کے بلند درجات ، ملک سے دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیں کریں
Read More
Posted on:
25 Dec 2014
جنرل راحیل شریف دوسال کیلئے پاکستان کی کمان سنبھال لیں اور قومی دولت لوٹنے والوں کابے رحمانہ احتساب کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی فوج ،تنہااپنے ملک کو نہیں بچاسکتی جب تک ان ممالک کے عوام اپنی فوج کے ساتھ نہ ہوں، فوجی عدالتوں کے قیام سے بہتر ہے کہ حکومت ، ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کا اعلان کردے۔ یہ بات انہوں نے آج لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام،تاریخ دانوں، دانشوروں، کالم نگاروں ، اینکرپرسنزاور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تصاویر
وڈیو
حصہ پہلا
حصہ دوسرا
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
کوئٹہ میں گزشتہ چار روز سے بجلی اور گیس بندش ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گزشتہ چار روز سے بجلی اور گیس کی بندش پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور صوبائی حکومت بلوچستان کی توجہ بجلی اورگیس بندش کے خالصتاً انسانی مسئلے کی طرف خاص طور پر مبذول کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ شہر کے عوام کو بجلی اور گیس کی فراہمی فی الفور یقینی بنائی جائے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام شمعیں روشن
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام تمام چیپٹیرز بشمول ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال ، ایڈمنٹن، ونڈسر میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کرنے کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ ان تقاریب میں ایم کیو ایم کینیڈا کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، تمام شعبہ جات کے ذمہ داران، چیپٹرز انچارجز، کارکنان اور پاکستانی ڈائیس پورا کی بڑی تعداد کے علاوہ کینیڈا کی مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمایندوں ، میئرز اور کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7191
to
7200
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us