Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جنرل راحیل شریف ،پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑرہے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
14 Feb 2015
ایم کیوایم کے وفود کی چکلالہ اور لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت
متحد ہ قومی موومنٹ کے وفد نے جناب الطاف حسین کی ہدایت پرجنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ایم کیوایم کے وفد میں قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل ، ایم کیو ایم پنجاب کے صدر میاں عتیق نے شامل تھے
Read More
Posted on:
14 Feb 2015
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پرجنرل راحیل شریف اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
14 Feb 2015
پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے لہٰذا مسلح افواج آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس کراچی میں سانحہ ٹمبرمارکیٹ کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے شرکاء سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں گورنر سندھ ،ڈاکٹر عشرت العباد ،سربراہ بحریہ ٹاؤن ملک ریاض ،انکے دامادزین ملک ، صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات شرجیل انعام میمن، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی کامران اختر،کامران فاروقی، معروف صنعتکارسراج قاسم تیلی، صدرکراچی چیمبر آف کامرس افتخار وہرہ، ٹمبرمارکیٹ کے عہدیداران کے نمائندے سلیمان سومرو، حنیف سلیمان اورٹمبرمارکیٹ کے متاثرہ افرادبھی شریک تھے۔
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
13 Feb 2015
پشاورحیات آباد میں بم دھماکوں پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کے علاقے حیات آباد میں واقع امامیہ مسجد کے باہر بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
13 Feb 2015
جناب الطاف حسین نے نہ توخود الیکشن لڑا اور نہ ہی اپنے خاندان کے کسی فرد کو اعلیٰ ایوانوں میں بھیجا، ارکان رابطہ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عظیم فاروقی اور عارف خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین نے ملک کے غریب ، متوسط طبقے کے عوام کے حقوق کیلئے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کیااور آج جناب الطاف حسین کا یہ نظریہ کراچی سے خیبر اور آزاد کشمیر تک پھیل چکا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Feb 2015
ایم کیوایم کے مزید تین امیدواران نے سینیٹ الیکشن کیلئے اسلام آباد کی دو خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آبا د کی دو خالی نشستوں پر مزید تین امیداران نے جمعہ کے روزکاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔
Read More
Posted on:
13 Feb 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور کی ہمشیرہ شائستہ نجیب خان کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور کی چھوٹی ہمشیر ہ محترمہ شائستہ نجیب خان کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
نیلسن منڈیلا کے بعد ریجن میں اگر کوئی بڑا لیڈر ہے تووہ صرف جناب الطاف حسین ہیں ، بیرسٹر فروغ نسیم
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جناب الطا ف حسین نے شیریں مزاری سے معافی مانگی ، بڑے لوگ معافی مانگتے ہیں، الطا ف حسین ایک بڑے لیڈرہیں ، نیلسن منڈیلا کے بعدریجن میں اگر کوئی بڑا لیڈر ہے تووہ صرف الطاف حسین ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
سندھ کوتصادم اورمحاذآرائی کی نہیں بلکہ افہام وتفہیم اورامن ومحبت کی ضرورت ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کوتصادم اورمحاذآرائی کی نہیں بلکہ افہام وتفہیم اورامن ومحبت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی شب گورنرہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ، سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نثارکھوڑو،شرجیل میمن اور مرادعلی شاہ سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
12 Feb 2015
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7081
to
7090
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us