Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث درندہ صفت شخص رضوان قریشی کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث سفاک درندہ صفت شخص کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاکہ رضوان قریشی نامی فرد جس کے بار ے میں میڈیا میں یہ اطلاع آرہی ہے کہ مذکورہ فرد بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث ہے جبکہ اس شخص سے ایم کیوایم کا دوردور سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
جماعت اسلامی کے طالبان، القاعدہ، جنداللہ اورداعش سے مضبوط روابط ہیں۔محمدانور
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئررکن اور رابطہ کمیٹی کے ممبرمحمدانورنے اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی پرفوری پابندی لگانے کامطالبہ کیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیاکہ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ جماعت اسلامی کے طالبان، القاعدہ، جنداللہ اورداعش سے مضبوط روابط ہیں۔
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
ایم کیوایم محمودآبادکے سیکٹرانچارج رفیق راجپوت کو گرفتارکرلیاگیا، رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم محمودآبادکے سیکٹرانچارج رفیق راجپوت کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب تقریباًساڑھے تین بجے محمودآبادکے سیکٹرانچارج رفیق راجپوت کے گھرپرچھاپہ مارا۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر وکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صدرواسع جلیل کا اظہار تعزیت
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اوکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صد اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رواسع جلیل نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرافسوس کا ظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگانے والے سفاک فرد کا خفیہ تعلق تحریک انصاف کی شیریں مزاری سے ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اظہار احمد خان، ڈاکٹر سلیم دانش، ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے آرگنائزر جنید فہمی ، ایم کیوایم کینیڈا کے آرگنائزر آصف قاضی، ایم کیوایم آسٹریلیا کے آرگنائزر افروز شاہین اور ایم کیوایم کے جرمنی کے ساجد آزاد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگانے والے سفاک فرد کا خفیہ تعلق تحریک انصاف کی شیریں مزاری سے رہا ہے
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب ا لطاف حسین نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہنازشیخ سمیت مرحومہ کے تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
پاکستان انجینئرنگ کونسل جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،انجینئر فرحت خان
دی انجینئرز پاکستان ( TEP) کی دوسری کونسل میٹنگ کا اجلاس کراچی میں منعقد کیا گیا جس کی صدارت چےئرمین انجینئر فرحت خان نے کی میٹنگ میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ملتوی ہونیوالے انتخابات پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان انجینئر نگ کونسل سے جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں آج’’ جشن صبح نو‘‘ کے نام سے عظیم الشان جشن منایا جارہاہے۔حید رآباد کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کی جانب سے قائم استقبالیہ کیمپس پر خواتین ، بچوں ، نوجوانوں سمیت عوام کی جو ق در جو ق آمد کا سلسلہ جاری ہے
جشن کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین فکرانگیزخطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
طالب علم حار ث منظور کو گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پرجناب الطاف حسین کی دلی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی کے رہائشی 9سالہ طالب علم حار ث منظور کو اولیول کے امتحان میں کیمرج یونیورسٹی کا804سالہ کاریکارڈقائم کرکے گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پر حارث منظور اورانکے والدین کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
ایم کیوایم ؍ جشن صبحِ نو ؍ پروگرام
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج مورخہ7فروری بروز ہفتہ کو حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں ’’جشنِ صبح نو ‘‘کے عنوان سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں شام5:00بجے پروگرام منعقد ہوگا
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7061
to
7070
of
13663
Urdu News Archive
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us