Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مسیحی برادری کے وفد کے ارکان کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان سے خور شید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیزآباد میں ملاقات
حیدر آبادمیں ’’ الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘ کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں ڈاکٹر عاشق کے ہمراہ مسیحی برادری کے وفد کے ارکان نے گزشتہ روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان سے خور شید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیزآباد میں ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
جو قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو یادرکھتی ہیں وہ ہمیشہ کامیاب وکامران رہتی ہیں۔گلفراز خان خٹک
ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی (KMOC)کی تنظیم نو کے اعلان کے بعد جملہ اراکین KMOCنے رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک کی سربراہی میں یادگار شہدائے حق پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورحق پرست شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور تحریکی جدوجہد کی راہ میں شہید ہونے والے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سیلوٹ کیا
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
جناب الطاف حسین 7فروری بروز ہفتہ کو حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں ’’جشنِ صبح نو ‘‘کے عنوان سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین 7فروری بروز ہفتہ کو حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں ’’جشنِ صبح نو ‘‘کے عنوان سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ورائٹی پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
روزنامہ جنگ کے سینئر ایڈیٹر اور ادارتی صفحہ کے انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر ایڈیٹر اور ادارتی صفحہ کے انچارج اشتیاق علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی ربع صدی پر محیط صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں محفل میلادمنعقد کی جائے گی
ایم کیوایم شعبہ خواتین انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں محفل میلادمنعقد کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
19جنوری 2015 کو ناظم آباد کے علاقے میں پولیس کی جانب صدر الدین نامی تاجر کوڈاکو قرار دے کرجعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے19جنوری 2015 کو ناظم آباد کے علاقے میں پولیس کی جانب صدر الدین نامی تاجر کوڈاکو قرار دے کر جعلی پولیس مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سندھ پولیس نے تواتر کے ساتھ کراچی بھر میں بے گناہ اور معصوم شہریوں کی بلاجواز گرفتاریوں اورماورائے عدالت قتل کا بازار گرم کیا ہوا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایک طرف تو شہر بھر میں مسلکی بنیادوں پرپروفیشنلز اورشہریوں کو قتل کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
چارسدہ میں اسکول وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور کے جاں بحق اور طلباء کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چارسدہ میں اسکول وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں وین کے ڈرائیور کے جاں بحق اور 3اسکول کے بچوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
جناب الطاف حسین کا پشاور کے علاقے حیات آباد میں نجی اسکول کے باہر ہونیوالے بم دھماکے پر گہری تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں قائم نجی اسکول کے باہر گزشتہ رات ہونیوالے بم دھماکے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور جیسے انتہائی المناک سانحہ کے بعد پشاور میں ایک اور اسکول کے باہر دہشت گردوں کی مذموم کار روائی نے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کی نااہلی کو واضح کردیا ہے
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 5فروری کویومِ کشمیرپورے جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیا
ہرسال کی طرح امسال بھی متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 5فروری کویومِ کشمیرپورے جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیااورمسئلہ کشمیرکوکشمیری عوام کی خواہشات کے عین مطابق حل کرنے کے عزم کودہراتے ہوئے کشمیری عوام سے مکمل اظہاریکجہتی کیاگیا
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Feb 2015
پاکستان کی کشمیرپالیسی ناقص اورکمزورہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی کشمیرپالیسی ناقص اورکمزورہے اور مسئلہ کشمیرپر پاکستان کامحکمہ خارجہ اقوام متحدہ اوردیگربین الاقوامی فورم پر اپنامؤقف بھرپوراورمؤثراندازمیں پیش نہیں کرسکا۔ آج ایک نجی ٹی وی پر خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دیکھنے میںیہی آتاہے کہ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کامحکمہ خارجہ زیادہ فعالیت سے کام کرتا ہے
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Feb 2015
...
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
...
News
7141
to
7150
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us