Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متعصب صوبائی وزیر تعلیم کہتے تھے حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام میں سیسہ پلائی دیوار بن جاؤں گا، رابطہ کمیٹی رکن غازی صلاح الدین
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے کہا کہ آج حیدرآباد کا ایک تاریخی دن ہے کیونکہ کہ حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام کا خواب حیدر آباد کے شہری چالیس سال سے دیکھ رہے تھے آج وہ خواب پورا ہونے جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان چالیس برسوں میں حیدرآباد کے عوام پر جو گزری وہ حیدرآباد کے عوام ہی جانتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ شکار پور کے سوگ میں منسوخ کئے جانے والے الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کے جشن کی تقریب کے شرکاء سے باغ مصطفی گراؤنڈ حیدر آ باد میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ تعصب پسند سابق صوبائی وزیر تعلیم اپنی وزارت کے
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
میری خواہش ہے کہ پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہو، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہو اور ایسا منصفانہ نظام قائم ہو جہاں زندگی کے ہرشعبہ میں تمام شہریوں کو بلاامتیاز رنگ ونسل ، زبان ، مسلک اور مذہب مساوی حقوق حاصل ہو ں اور سب کے چہروں پر مسکراہٹ ہی مسکراہٹ ہو۔ یہ بات انہوں نے لطیف آباد، حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی خوشی میں ہونے والی تقریب کے موقع پر ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے ذمہ داروں ،کارکنوں اور شعبہ خواتین کی ارکان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
الطاف حسین یونیورسٹی صرف اردوبولنے والوں کی نہیں بلکہ ہرزبان بولنے اور ہرمذہب سے تعلق رکھنےوالوں کی یونیورسٹی ہوگی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ الطاف حسین یونیورسٹی صرف اردوبولنے والوں کی نہیں بلکہ ہرزبان بولنے اور ہرمذہب سے تعلق رکھنے والوں کی یونیورسٹی ہوگی۔ حیدرآباد کاشہری خواہ کوئی بھی زبان بولتا ہواور کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہومیرٹ کی بنیاد پر اس یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرسکتا ہے۔ علم ، انسانیت کی معراج اور قوموں کی ترقی کی کنجی ہے لہٰذا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ ہرشہر میں اسکول،کالج اور یونیورسٹیوں کا جال بچھایا جائے، ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ ، وڈیرانہ اور بے لگام سرمایہ دارانہ نظام کاخاتمہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
ملک ریاض کی جانب سے ایم کیوایم کے تین سو شہداء کے لواحقین کیلئے پلاٹ پر اپنی جانب سے کنٹرکشن کرانے اور حیدرآباد شہر کیلئے پینے کے صاف پانی کے منصوبے پر عملدرآمد کرانے کا اعلان
حیدرآباد میں الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی جانب سے ایم کیوایم کے تین سو شہداء کے لواحقین کیلئے دئیے جانے والے پلاٹس پر اپنی جانب سے کنٹرکشن کرانے اور حیدرآباد شہر کیلئے پینے کے صاف پانی کے منصوبے پرعملدرآمد کرانے کا اعلان کیا
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
ایجوکیشن جناب الطاف حسین کی سوچ کا ایک اہم جز ہے ،حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی خواہش جناب الطاف حسین کی حیدرآباد کے لوگوں سے محبت اور قربت کی عکاس تھی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد
گورنر سندھ ڈاکٹر عشر ت العباد نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین نے تعلیم کواپنے اور دل کے قریب رکھا ہے ، وہ ایک فلاسفی اور، ٹیچر بھی ہیں ،ایجوکیشن جناب الطاف حسین کی سوچ کا ایک اہم جز ہے ،حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی خواہش جناب الطاف حسین کی حیدرآباد کے لوگوں سے محبت اور قربت کی عکاس تھی کے ساتھ لگن تھی
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
بحریہ ٹاؤن کے دستر خوان بھی الطاف حسین کے نام سے بنیں گے، ملک ریاض حسین
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں جناب الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کسی معجزے سے کم نہیں ہے کہ الطاف حسین یونیورسٹی کا قیام مفت زمین پر عمل میں نہیں لایا جارہا ہے بلکہ 40کروڑ روپے میں یونیورسٹی کی زمین خریدی گئی ہے تعلیم اتنی مقد س ہوتی ہے کہ لوگ اماموں کے نام بھول جاتے ہیں یونیورسٹیوں کا نام نہیں بھولتے ،مجھے شرم محسوس ہوتی ہے کہ 58اسلامی ممالک میں صرف 500یونیورسٹیاں ہیں
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
ایم کیوایم وہ واحدجماعت ہے جو تاجروں اور صنعتکاروں کا دل سے احترام کرتی ہے،حق پرست اراکین اسمبلی
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نیازی کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم وہ واحدجماعت ہے جوتاجروں اور صنعتکاروں کا دل سے احترام کرتی ہے اوریہی وجہ ہے کہ تاجروں اورصنعتکاروں پر آنے والے ہرمشکل اورکڑے وقت میں ایم کیوایم ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی رہی ہے
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم
گزشتہ روزکراچی میں ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم بعدنمازجمعہ شہیدکی رہائشگا ہ واقع پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں منعقدہوئی جس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
حق پرست ارکان اسمبلی اورحیدر آباد زونل کمیٹی کے ارکان حیدر آباد اور لطیف آباد میں ایسی جگہیں تلاش کریں جہاں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ غریب و مفلوک الحال عوام کیلئے ملک ریاض مفت دسترخوان کا انتظام کر سکیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گلستان سرمست میں الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست ارکان اسمبلی اور زونل کمیٹی کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ فوراً ایک کمیٹی تشکیل دیں جو پور ے حیدر آباد اور لطیف آباد میں ایسی جگہیں تلاش کریں جہاں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اپنی خواہش کے مطابق غریب و مفلوک الحال عوام کیلئے مفت دسترخوان کا انتظام کر سکیں
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
حیدرآباد گلستان سرمست میں جناب الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی جھلکیاں
* الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں مہمان خصوصی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا ہیلی کاپٹر 4بجکر 20منٹ پر گلستان سرمست میں بنائے گئے ہیلی پیڈ پر اترا ۔ * گورنر سندھ 4:26پر الطاف حسین یونیورسٹی کی سنگ بنیاد کی تقریب کے پنڈال میں پہنچے ۔ * اس کے بعد رابطہ کمیٹی انچارج قمر منصور اور رابطہ کمیٹی سے اسٹیج پر آنے کی گزارش کی گئی ۔ * الطاف حسین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ تلاوت کی سعادت حافظ قاری سید اسامہ نے حاصل کی۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
7001
to
7010
of
13528
Urdu News Archive
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us