Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تقریب اور پرجوش ریلی!!


 Posted on: 9/20/2026

ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی 73 ویں سالگرہ #17SepBirthdayOfAltafHussain ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تقریب اور پرجوش ریلی!! 🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦 مورخہ 19 ستمبر 2026 ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام اہم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف بھائی کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ تقریب میں موجود شرکاء کا جوش قابل دید تھا۔ اس تقریب جہانسںبرگ میں مقیم ہر طبقہ فکر کے افراد نے اپنی فیملیز کے ساتھ شرکت کی اور کئی موقعوں پر جناب الطاف حسین بھائی کے حق میں پرجوش نعرے بازی بھی کی۔ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی سالگرہ کا خوبصورت کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب میں ایم کیو ایم کے شہید آرگنائزر یوسف بھائی کی صاحبزادی امیرہ یوسف اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن زکی دین محمد نے شرکاء محفل سے خطاب کیا ۔۔ جوہانسبرگ یونٹ کی جانب سے ایک شاندار ریلی بھی نکالی گئی جس میں وفا پرست کارکنان کے ساتھ ساتھ وفا پرست ہمدردوں نے بھی شرکت کی۔ یہ ریلی جوہانسبرگ کے مختلف علاقوں میں گشت کرتی رہی جس کو دیکھ کر عوام نے جوش و مسرت کا اظہار کیا شعبہ نشرو اشاعت ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ مورخہ 20 ستمبر 2026

9/20/2026 5:54:18 PM