Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست اراکین اسمبلی کا اتوار اور پیرکی درمیانی شب جناح اسپتال اور عباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین اسمبلی سفیان یوسف ، ارتضی فاروقی اور افتخار عالم نے نوری آباد مسافر وین حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد سے اتوار اورپیرکی درمیانی شب عباسی شہید اسپتال میں ملاقات کرکے جناب الطاف حسین کی جانب سے زخمیوں کی عیادت کی اور انکے اہل خانہ کو جناب الطاف حسین کا پیغام ہمدردی پہنچایا ۔اس موقع پر حق پرست اراکین اسمبلی نے واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوری آباد کے مقام پر اس سے قبل بھی ٹریفک حادثات و دیگر سنگین نوعیت کے واقعا ت رونماں ہوتے رہے ہیں لیکن آج تک اس مقام پر کوئی ایسا ادارہ قائم نہیں کیا گیا جہاں متاثرین کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے انکی جانوں کو بچایا جاسکے۔
English Viewers
Read More
Posted on:
23 Feb 2015
نوری آباد جامشورو میں مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کے اندوہناک حادثے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوری آباد جامشورومیں سپرہائی وے پر مسافروین میں گیس سلنڈرپھٹنے کے نتیجے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کے اندوہناک حادثے پردلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی گاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کرانہیں دوبارہ پیٹرول یاڈیزل پر منتقل کردیں۔ اپنے بیان میں
وڈیو
English Viewers
Read More
Posted on:
23 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کا معروف شاعر منظر ایوبی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر منظر ایوبی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے منظر ایوبی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان منظر ایوبی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ منظر ایوبی کو جلد و مکمل طور سے شفایاب فرمائے ۔(آمین
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
جناب الطاف حسین نے محروم و مظلوم عوام کیلئے جہد مسلسل میں کبھی باطل قوتوں کے آگے سر نہیں جھکایا، عارف خان ایڈوکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین نے اپنی جہد مسلسل کے تمام عرصے میں ملک کے محروم و مظلوم عوام کو انکے حقوق دلانے کی جدوجہد کی ہے اور اس جہد مسلسل میں انہوں نے کبھی باطل قوتوں کے آگے سر نہیں جھکایا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کی شام لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقدہ ایم کیوا یم ایلڈرز ونگ کی تر بیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
ڈاکٹر شہزاد کے گھرسادہ لباس اہلکاروں کا غیر قانونی چھاپہ اپنے ماورائے آئین اقدامات کے ثبوت مٹانے کیلئے مارا گیا ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کے گھر پر سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے بلاجواز چھاپے کے دوران انہیں اور ان کے اہل خانہ کو تشدد کانشانہ بنانے اور ان کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے اہم ڈیٹا ضائع کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
(حضرتِ جوشؔ ملیح آبادی کی خدمت میں (33ویں برسی کے موقع پر)
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140بی ۔کے رہائشی ارشد ولد ابرار نامی شخص کا ایم کیوایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 140-Bکے رہائشی ارشد ولد ابرار نامی شخص سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
چمن میں بم دھماکہ پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چمن میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوربم دھماکہ کے نتیجے میں یک بچہ کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکہ میں ملوث درندہ صفت دہشت گرد معصوم اور بے گناہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں اور کھلی سفاکیت کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
لیبر ڈویژن سے وابستہ محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں جو تحریک کو متحرک رکھنے کیلئے ہمیشہ فرحت ، راحت اور تازگی فراہم کرتے آئے ہیں، انچارج لیبر ڈویژن کاظم رضا
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کا ایک اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں لیبر ڈویژن کے نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں 28فروری کو ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے سالانہ لیبر کنونشن کے حوالے سے غور وخوض کیا گیا اور انتظامات کو حتمی شکل دی گئی جبکہ اجلاس میں شریک ذمہ داران نے سالانہ کنونشن کے پروگرام کیلئے اپنی تجاویز بھی پیش کیں
Read More
Posted on:
22 Feb 2015
ملک میں سازش کے تحت زبان کو جواز بنا کر قومی سیاست، معیشت اورمعاشرت کو تقسیم کیا گیا ہے ، ڈاکٹرفاروق ستار
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر ’’ ہم اپنی زبان اردو اور اپنی ثقافت پر فخرکرتے ہیں‘‘ کے موضوع سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
وڈیو
Read More
Posted on:
21 Feb 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
7031
to
7040
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us