Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد ایم کیوایم الطاف حسین نے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو بر طر ف کر دیا ، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کے باربار قسمیہ اور حلفیہ بیانات اوروعدوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو بر طر ف کر دیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی لندن کے بارے آج یا کل فیصلے کا اعلان کر دیا جائے گا
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
ایم کیوایم ختم کرنے کاخواب کبھی شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا،ایم کیوایم آج بھی منظم ،مضبوط اورمتحدہے،عارف خان ایڈووکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے کاخواب کبھی شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا،ایم کیوایم آج بھی منظم ،مضبوط اورمتحدہے جس کی جڑیں عوام کے درمیان تیزی سے پھیل رہی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعہ کی شب کراچی کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات میں کامیابی کے بعدحلف اٹھانے والے حق پرست نمائندوں کی نائن زیروآمدکے موقع پرگفتگوکررہے تھے۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
الیکشن کمیشن کو آرٹیکل62کے تحت عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کیلئے خط لکھا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ؓمتحدہ قومی موومنٹ نے آئین کے آرٹیکل62کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کیلئے خط لکھا ہے ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ جنرل الیکشن برائے سال 2013ء میں منظم دھاندلی نہیں ہوئی عمران خان نے قوم کا وقت اور قیمتی اثاثہ ضائع کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار
وڈیو
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ کے چھاپے اوروہاں سے جرائم پیشہ شخص کی گرفتاری کا دعویٰ سراسرجھوٹ ،بے بنیاد، خودساختہ اور عوام کو گمراہ کرنے کی بھونڈی کوشش ہے ۔ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ پر چھاپے اوروہاں سے جرائم پیشہ شخص کی گرفتاری کے دعوے کوسراسرجھوٹ ،بے بنیاد اور عوام کو گمراہ کرنے کی بھونڈی کوشش قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
منتخب عوامی نمائندے ،مسائل کا شکار عوام کی بھرپور خدمت کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منتخب عوامی نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کا شکار عوام کی بھرپور خدمت کریں۔ جمعرات کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر کنٹونمنٹ بورڈ کے نومنتخب وائس چیئرمین محمد منصور،حق پرست کونسلرز چوہدری ناصر، بشیراحمد، محمد اکرم اورمنیر یلسن سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے انہیں دلی مبارکبادپیش کی ۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ پر رینجرز کے چھاپے کے دوران قبضہ میں لی گئی تمام اشیاء واپس کرائی جائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ حق پرست رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے ریسٹورنٹ پر رینجرز کے چھاپے کے دوران قبضہ میں لی گئی تمام اشیاء واپس کرائی جائیں اورانکے ریسٹورنٹ کی غیرقانونی بندش فی الفورختم کرائی جائے۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
حق پرست رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے کلفٹن میں واقع ریسٹورنٹ پررینجرزکے چھاپے اورعلی رضا عابدی کےکزن کی گرفتاری پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے کلفٹن میں واقع ریسٹورنٹ پررینجرزکے چھاپے اورعلی رضا عابدی کے کزن کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی غنڈہ گردی اورلاقانونیت قراردیاہے
English
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
کراچی سمیت سندھ میں شدید طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں متعدد شہریوں کی ہلاکت پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ میں شدیدطوفانی بارشوں کے نتیجے میں کرنٹ لگنے اوردیگرواقعات میں متعدد شہریوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کراچی سمیت سندھ کے دیگرشہروں میں جمعرات کے
English
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصور کوسرکاری حراست میں ہراساں کرنے کا نوٹس لیاجائے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے مطالبہ کیا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصور کو فی الفور اسپتال میں داخل کرایا جائے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ قمرمنصور کوغیرآئینی اورغیرقانونی طورپر گرفتارکرنے کے بعد90 روز کاریمانڈ لیکرجھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
ایم کیوایم امریکہ کے زیرا ہتمام ہفتہ کے روزامریکی وقت کے مطابق دن 2بجے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس اور نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سامنے بڑے مظاہرے منعقد ہوں گے
ایم کیو ایم امریکہ کے زیراہتمام مہاجروں کی پاکستان میں جاری نسل کشی ، گرفتاریوں اور ریاستی مظالم کے خلاف 24جولائی2015ء بروز ہفتہ، امریکی وقت کے مطابق دن 2بجے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس اور نیویارک میں اقوام متحدہ کے سامنے بڑے مظاہرے منعقد کئے جائیں گے ۔واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران اور
Read More
Posted on:
24 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5921
to
5930
of
13663
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us