Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وزیر اعظم کا دورہ کراچی میڈیا کے لئے تھا بد قسمتی سے پاکستان میں یہی طرزحکمرانی رائج ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
وزیر اعظم کا دورہ کراچی میڈیا کے لئے، قسمتی سے پاکستان میں یہی طرز حکمرانی رائج ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدوہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کی جانب سے دیالداس کلب میں منعقد ہونے افطار و ڈنر کی تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خدمت انسانیت کے بے شمار کاموں کے بدلے کبھی ملک کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خدمت انسانیت کے بے شمار کاموں کے بدلے کبھی ملک کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات کی بدولت ایم کیوا یم کے کارکنان فلاحی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں اور ریاستی جبر سے ایم کیو ایم کے خاتمہ کی کوششیں کرنے والے ناکام ہی ہونگے۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیر اہتمام دیالداس کلب میں منعقد ہونے والی افطار و ڈنر کی تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
کراچی میں رینجرزاورپولیس کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھندگرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز، پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھندگرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
عوام وکارکنان قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، سہیل خانزادہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے جوانٹ آرگنائزر سہیل خانزادہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کی جانے والی سازشوں کوکامیاب نہیں ہونے دینگے ۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
رینجرزکی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہرکے مختلف علاقوں سے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے اور ان گرفتاریوں کوایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کوطاقت کے ذریعے روکنے کی مذموم کوشش قراردیاہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزنے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سے ایم کیوایم یونٹ 116کے تین کارکنوں قادر، دانش اورمحمدنعیم کوان کے گھروں سے گرفتار کرلیا۔
English
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
گلبہار کالونی سے گرفتارکئے گئے ایم کیوایم کے سیکٹرانچارج زبیراشرف ،جوائنٹ سیکٹرانچارجز سمیت 16ذمہ داروں وکارکنوں کو90روزکے ریمانڈپر رینجرزکی تحویل میں دیناقابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلبہار کالونی کے علاقے سے گرفتارکئے گئے ایم کیوایم کے سیکٹرانچارج زبیراشرف ،جوائنٹ سیکٹرانچارجز،سیکٹرکمیٹی کے ارکان سمیت 16ذمہ داروں وکارکنوں کو90روزکے ریمانڈپر رینجرزکی تحویل میں دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Jul 2015
کسی فلاحی ادارے کی فلاحی سرگرمیوں کیلئے زکوٰۃ فطرے کے عطیات جمع کرنا کس آئین اور کونسے قانون کے تحت جرم ہے؟ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں سوال کیاہے کہ کسی فلاحی ادارے کی فلاحی سرگرمیوں کیلئے زکوٰۃ فطرے کے عطیات جمع کرناکس آئین اورکونسے قانون کے تحت جرم ہے جس کی پاداش میں رینجرزنے گلبہارکالونی میں ایم کیوایم کے سیکٹرآفس پر چھاپہ مارکرایم کیوایم کے سیکٹرانچارج سمیت 16ذمہ داروں اورکارکنوں کوگرفتارکیاہے؟ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایم کیوایم کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن بڑے
English
وڈیو
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
حق پرست عوام، عامر خان کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
English
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
گلبہار کالونی میں ایم کیوایم کے آفس پر رینجرز کے غیر قانونی چھاپے اور سیکٹر انچارج سمیت 16ذمہ داران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے گلبہار کالونی میں ایم کیوایم کے آفس پر رینجرز کے غیر قانونی چھاپے اور سیکٹر انچارج سمیت 16ذمہ داران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ رینجرز کی چھاپہ مار کارروائی ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کو رضاکارانہ طور پر زکوٰۃ ، فطرے اور عوامی عطیات سے روکنے کی مذموم کوشش اور اسے بھتہ کا نام دیکر ایم کیوایم کو بدنام کرنے کی ایک او رگھناؤنی سازش کا حصہ قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
ہمارے باپ بھائی پیشہ وارمجرم نہیں اورنہ ہی الطاف حسین بھائی کاساتھ دیناجرم ہے،گرفتارکارکنان کی خواتین اہل خانہ
ناظم آبادگلبہارعوامی رابطہ مہم کے دوران رینجرزاہلکاروں کے چھاپے میں گرفتارہونے والے ناظم آبادگلبہارسیکٹرکمیٹی انچارج ،جوائنٹ سیکٹرانچارج واراکین سمیت 16کارکنان کی خواتین اہل خانہ نے کہاہے کہ ہمارے باب بھائی پیشہ وارمجرم نہیں اورنہ ہی الطاف حسین بھائی کاساتھ دیناجرم ہے،ہم مہاجروں کے ساتھ یہ سب کچھ کیوں کیاجارہاہے اس ظلم و ستم کے خلاف کوئی آوازاٹھانے والانہیں
Read More
Posted on:
02 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5871
to
5880
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us