Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی جانب سے ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان اور کراچی کے شہریوں کو مکھی کہنے پر رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی جانب سے اہل کراچی کو مکھی سے تشبیہ دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے کراچی کے شہریوں کو مکھی کہہ کر کراچی میں ماؤرائے عدالت قتل ہونے ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان اور شہریوں کی شہادت کی توہین کی ہے جس پر انہیں کراچی کے شہریوں سے معافی مانگنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کراچی کو شہد کا چھتا سمجھتے ہیں اور گزشتہ کئی دہائیوں سے چھتے میں دھواں بھر کر شہد نچوڑ کر لے جاتے ہیں
Read More
Posted on:
14 Jun 2015
اتوار کو اپنے کاروبار اور ٹرانسپورٹ سمیت معمول کی دیگر سرگرمیاں ایک بجے سے بحال کردیں، ایم کیوایم
اتوار کو اپنے کاروبار اور ٹرانسپورٹ سمیت معمول کی دیگر سرگرمیاں ایک بجے سے بحال کردیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی سندھ بھر کے عوام، تاجروں، صنعتکاروں، دکانداروں اور ٹرانسپورٹرز سے اپیل ایم کیوایم کی ہڑتال کی جس طرح حمایت کی گئی ہے ہم اس پر عوام کے ازحد ممنون ہیں، رابطہ کمیٹی عوام کے تمام طبقات، تاجر، صنعتکار، دکاندار اور ٹرانسپورٹرز ماہ مقدس کی تیاری میں مصروف ہیں، رابطہ کمیٹی آدھے دن کا احتجاج رجسٹر کروا کر کاروبار زندگی معمول پر لے آیا جائے تاکہ عوام رمضان کی تیاری کرسکیں، رابطہ کمیٹی
Read More
Posted on:
13 Jun 2015
ایم کیوایم نے سندھ دشمن اورمتعصبانہ بجٹ کے خلاف کل بروز اتوار سندھ بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبہ سندھ کیلئے پیش کردہ بجٹ2015ء کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اس بات پر شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا کہ ایم کیوایم کے اراکین اسمبلی کی جانب سے شیڈوبجٹ اور تحریری تجاویز جمع کرانے کے باوجود پیپلزپارٹی کی حکومت نے صوبہ سندھ خصوصاً شہری علاقوں میں ترقیاتی امور ، عوامی مسائل کے خاتمہ اور روزگار کی فراہمی کیلئے نہ تو قلیل المعیاد اور نہ ہی طویل المعیاد منصوبے رکھے ہیں جس کی وجہ سے ان علاقوں میں تیزی سے بڑھتا ہوا احساس محرومی شدید ترہوگا۔
English
Read More
Posted on:
13 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف کی طرف ایک بارپھر دوستی کاہاتھ بڑھادیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف کی طرف ایک بارپھر دوستی کاہاتھ بڑھایاہے اوروزیراعظم نوازشریف اور پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری کوپیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ آئیے ہم جمہوریت کیلئے آپس میں دوستی کرلیں اورپاکستان سے جمہوریت کے خاتمہ کی سازشیں کرنے والوں کے خلاف متحدہوجائیں۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کی صبح ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر کارکنوں کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تصاویر
English
Read More
Posted on:
13 Jun 2015
آج صبح ہونے والے اہم جنرل ورکرز اجلاس کی ’’سی ٖڈی‘‘ جناب الطاف حسین کی ہدایت پر اہم شخصیات کو روانہ کردی گئیں ترجمان ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر نائن زیرو عزیز آباد میں 13جون2015ء کی صبح ہونے والے ہنگامی جنرل ورکرز اجلاس سے جنابالطاف حسین کے خطاب کی ’ سی ڈی‘‘ مندرجہ ذیل شخصیات کو روانہ کردی گئیں ہیں۔جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب میں ملک کے حکمرانوں اور لیڈروں اور عسکری عہدیداران کو مخاطب کرکے اہم باتیں کی ہیں
Read More
Posted on:
13 Jun 2015
وزیراعظم نوازشریف کراچی میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے نوجوانوں کو ’’مکھی ‘‘ کہنے پر قوم سے معافی مانگیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کراچی میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے نوجوانوں کو ’’مکھی ‘‘ کہنے پر قوم سے معافی مانگیں۔ ہم نوازشریف کے مخالف نہیں ہیں لہٰذا مسلم لیگ (ن) کے رہنما ؤں کوچاہیے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کو سمجھائیں کہ وہ کراچی کے شہداء کے حوالہ سے دل آزار جملے دہراتے ہوئے احتیاط سے کام لیں ۔جن نام نہاد سرمایہ داروں ، تاجروں اور صنعتکاروں نے وزیراعظم نوازشریف کے کان بھرے اور کراچی میں شہید ہونے والوں کو’’ مکھی ‘‘قراردیا ہے انشاء اللہ ذلت ورسوائی ان بے ضمیروں کا مقدر ثابت ہوگی
وڈیو
English
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کراچی میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے لئے مکھی کا لفظ استعال کرنا کراچی کے عوام کی توہین اورتذلیل ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ گزشتہ روز آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کا اجتماع جاری تھا عین اس موقع پر گزشتہ دنوں ایپکس کمیٹی کی ہونے والی میٹنگ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ کی گئی جس میں تاثر دیا گیا کہ سیاسی و مذہبی جماعتیں فلاحی اداروں کا فنڈز ناجائز اور غیر قانونی کاموں میں استعمال کررہی ہیں،اگر یہ الزامات ایم کیو ایم پر عائد کئے گئے ہیں تو ہم اسکی مذمت کرتے ہیں اور اسے یکسر مسترد کرتے ہیں۔
English
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
ہفتہ کو ایم کیوایم یوتھ ونگ برطانیہ کے زیر اہتمام ایجوئیر کے سنگم ہال میں اجتما ع ہوگا
متحدہ قومی موونٹ برطانیہ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کا 37واں یو تاسیس کل بروز ہفتہ مورخہ 13جون کو منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجوئیر میں واقع سنگم ہال میں اجتماع منعقد ہوگا پر گرام کا آغاز شام 6بجے ہوگا اس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،برطانیہ آرگنائزنگ کمیٹی، یوکے یوتھ ونگ،شعبہ خواتین، مانچسٹر ،برمنگھم، بریڈ فورڈاورلندن سمیت ایم کیوایم کے تمام یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد شریک ہونگے
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے کراچی کے شہریوں کومکھی قرارد یناقابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کراچی میں پولیس،رینجرزاوردیگرسرکاری اداروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے کراچی کے شہریوں کومکھی قراردینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
ایبٹ آباد کے علاقے سکندرآباد میں اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم کے زونل آفس کا افتتاح کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ نے ایبٹ آباد کے علاقے سکندرآباد میں اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم کے زونل آفس کا افتتاح کردیا ۔زونل آفس کا افتتاح ایم کیوایم کے سینیٹر و خیبرپختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف نے کیا ۔زونل آفس کی افتتاحی تقریب میں ایم کیوایم خیبر پختونخوا کے ذمہ داران ، ایبٹ آباد زون کے انچارج و اراکین ، کارکنان اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
12 Jun 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5991
to
6000
of
13452
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us