Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او 37واں یوم تاسیس ؍ مجموعی خبر
اے پی ایم ایس او کا 37واں یوم تاسیس جمعرات کی شب ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے میں اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، خیبرپختونخواہ ، بلوچستان ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے جس میں مجموعی طور پرہزاروں شرکاء نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اے پی ایم ایس او نے ملک کے فرسودہ سیاسی نظام میں نئی روح پھونکی ،ڈاکٹر محمد فاروق ستاراے پی ایم ایس او ہی پاکستان کو بچائے گی اور بنائے گی
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے اے پی ایم ایس او کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر جناب الطاف حسین اور ملک بھر کے طلبا و طالبات کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایس او نے ملک کے فرسودہ سیاسی نظام میں نئی روح پھونکی ،اے پی ایم ایس او ہی پاکستان کو بچائے گی بھی اور بنائے گی بھی ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سینئر رکن فیض احمد کے والد انتقال کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سینئر رکن فیض احمد کے والد ریاض احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اوران سے دلی تعزیت کی۔فیض احمد سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے فیض احمد سمیت تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
رواں سال کے دوران صوبہ سندھ میں ڈینگی وائر س سے 428افراد کی ہلاکتوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رواں سال کے دوران صوبہ سندھ میں ڈینگی وائر س سے 428افراد کی ہلاکت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا کہ ڈینگی وائرس سے لوگوں کی ہلاکتوں میں صوبہ سندھ کا سر فہرست رہنا سندھ حکومت کے متعصب حکمرانوں کی نااہلی ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
پشاور حیات آباد میں فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق کے قافلے پر دہشت گردوں کے خود کش حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے علاقے حیات آبا د میں فرنٹئیر ریزرو پولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق کے قافلے پر دہشت گردوں کے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش دھماکہ کے نتیجے میں د و پولیس اہلکاروں کے شہید اور دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
ہم سب کی عزت اوراحترام کرتے ہیں، چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ بھی عزت واحترام سے پیش آیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایک امن پسندجماعت ہے ،ہم امن پسندلوگ ہیں اورامن پسندی کے ساتھ اپنی جدوجہدکررہے ہیں،ہم سب کی عزت اوراحترام کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ بھی اسی طرح عزت واحترام سے پیش آیاجائے ،ہمارے وجودکوبھی تسلیم کیاجائے اور ہمارے ساتھ مساویانہ سلوک کیاجائے ۔انہوں نے یہ بات بدھ کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کے 37ویں یوم تاسیس کی خوشی منانے کیلئے جمع ہونے والے طلبہ وطالبات سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
انتظامیہ کی جانب سے کریم آباد میں پتھارے داروں پر بدترین تشدد اور متعصبانہ رویے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت انتظامیہ کا اپنے اختیارات سے تجاوز روزمرہ کا معمول بن چکا ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انتظامیہ کی جانب سے کریم آباد میں پتھارے داروں پر بد ترین تشدد اور متعصبانہ رویے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہانتظا میہ کی جانب سے غریب عوام کے ساتھ ناانصافیوں کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ شہر میں انتظا می اہلکاروں کا اپنے اختیارات سے تجاویز روزمرہ کا معمول بن چکا ہے،غریب پتھارے داروں پر بہیمانہ تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
11 Jun 2015
اسپیشل افراد کا ملازمتوں میں کوٹہ دو فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کردیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اسپیشل افراد ملازمتوں سے محروم ہیں ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اسپیشل افراد کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیاجائے ، پنجاب کے اسپیشل افراد نے احتجاج کا راستہ اختیار کیا اور دھرنا بھی دیا ہے جبکہ یہی صورتحال سندھ کی سطح پر بھی ہے ۔
English
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
گیارہ جون ، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ 11، جون ، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا عملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
اے پی ایم ایس او نے پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے نوجوانوں سے لیڈر ز پیدا کئے اور انکی تعلیمی ،سیاسی اور سماجی تربیت کرکے دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی، حیدر عباس رضوی
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کل انشاء اللہ تعالیٰ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا 37واں یوم تاسیس جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منایا جائیگا ،یہ پاکستان کی واحد طلبہ تنظیم ہے جس نے مڈل اور لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو ایوانوں میں بھیجا اور پاکستان میں رائج جاگیر دارانہ، وڈیرانہ اور سرمایہ درانہ نظام میں کاری ضرب لگائی
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5961
to
5970
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us