Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور اور اے پی ایم ایس او کے چیئرمین و مرکزی کابینہ کے اراکین کا جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور نے بدھ کی شب جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ کیا اور اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر اے پی ایم ایس او کے چیئرمین و مرکزی کابینہ کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
English
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ۔
اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ۔جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں اور مکا چوک کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ، جگہ جگہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر اور بینرز آویزاں ، گراؤنڈ میں تنظیمی پرچموں کی بہار ۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ، چیئرمین و مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او 37ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیں گے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں کوسپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے مرکزی اجتما ع سے 11جون جمعرات کو جناح گراؤنڈ میں ٹیلی فونک خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین 11جون 2015ء بروز جمعرات کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے لندن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا
لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس نزد بابر مارکیٹ میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر انتظام منگل کے روز فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا ۔
English
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں علالت کے باعث انتقال کر گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 72سال کی تھی ۔ انہوں نے سوگواران میں دو بہنیں اور دو بھائی چھوڑے ہیں ۔مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی حالت غیر ہوگئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
English
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
جئے سندھ قومی محاذ کے تین رکن وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
جئے سندھ قومی محاذکے تین رکنی وفد نے مرکزی فنانس سیکریٹری محمد اشرف بہلم کی سربراہی میں منگل کے روز خورشید بیگم سکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اراکین عارف خان ایڈوکیٹ ، عظیم فاروقی اور شبیر احمد قائم خانی سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی مجید عباسی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی مجید عباسی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی سخت الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو افسوسناک قرار دیاہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں جاری ٹارگٹ آپریشن کے دوران متعدد پولیس اہلکاروں اور افسران کو نشانہ بنایا جاچکاہے
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 دوپہر12بجے لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا
Read More
Posted on:
08 Jun 2015
ایکسپریس نیوز چینل کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کے سوئم میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان کی شرکت
ایکسپریس نیوز چینل کراچی کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کا سوئم آج ان کی رہائشگاہ واقع گلشن اقبال میں ہوا جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خونی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان سید امین الحق ، احمد سلیم صدیقی ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی ، صحافتی تنظیموں کے عہدیداران ، سیاسی وسماجی شخصیات اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5971
to
5980
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us