Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ کی رہائی خوش آئند ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ کی رہائی کوخوش آئندقراردیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کاش رینجرز والوں کویہ بھی خوف خداہوتا ہے کہ انتہائی بیمارماں کے اکلوتے سہارے قمرمنصورکوبھی عیدکے دن ماں کی قدم بوسی کاموقع فراہم کرتے۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2015
سندھ میں غیراعلانیہ مارشل لاء نافذکردیا گیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ میں غیراعلانیہ مارشل لاء نافذکردیا گیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سندھ میں غیراعلانیہ مارشل کے نفاذ کے سلسلے میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ کے فوجی حکمرانوں سے مک مکا کرکے یہ طے کرلیا ہے کہ جن لوگوں کے کرپشن میں بڑے بڑے نام ہیں ، انہیں ملازمتوں سے علیحدہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں جنہیں پیپلزپارٹی نے مختلف محکموں کے اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ اربوں کھربوں روپے کی کرپشن میں ملوث برطرف سرکاری افسران میں وہ افسران شامل ہیں جو پہلے ہی ملک سے فرار ہوچکے ہیں اور اب وہ یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ انہوں نے کرپشن کی مد میں اربوں کھربوں روپے کماکر کس کے حوالے کیے ہیں۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2015
رینجرز کا ایم کیوایم کے مرکز پر دوسرا چھاپہ رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوٰری اور رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور گرفتار
رینجرز کی بھاری نفری نے آج رات ایم کیوایم کے مرکز پر چھاپہ مار ا اور رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوٰری اور رابطہ کمیٹی کیرکن قمر منصور کو گرفتار کرلیا۔رینجرز افسران اور اہلکار رات 02بجے کے قریب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آئے اور بغیر کسی سرچ وارنٹ کے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں داخل ہوگئے
Read More
Posted on:
17 Jul 2015
نائن زیروپر دوبارہ رینجرز کے چھاپے و گرفتاری سے واضح ہوگیا کہ کراچی ٹارگٹڈ آپریشن صرف اور صرف ایم کیوایم کو سنگل آؤٹ اور آئسولیٹ کرنے کیلئے کیاجارہا ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نائن زیرو پررینجرز نے دوبارہ بغیر سرچ وارنٹ کے چھاپہ مار کر واضح کردیا ہے کہ کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے صرف اور صرف ایم کیوایم کو سنگل آؤٹ اور آئسولیٹ کیاجارہا ہے اور ایم کیوایم کو ویکٹامائز کیاجارہا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2015
رینجرز کے چھاپے کے دوران روزہ رکھنے والے کارکنوں کو سحری تک نہیں کرنے دی، رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پر رینجرز کے چھاپے کے دوران روزہ رکھنے والے کارکنوں کو سحری تک نہیں کرنے دی
Read More
Posted on:
17 Jul 2015
ہم پرالزامات لگانے اور ظلم کانشانہ بنانے کاسلسلہ بندکیاجائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ جو لوگ ایم کیوایم پرجھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگارہے ہیں وہ اس سوال کا جواب دیں کہ اگر خدانخواستہ ان کی خواتین کی بے حرمتی کی جائے ، ان کے بھائی بیٹوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جائے تو کیا وہ ایسا عمل کرنے والوں کا ہارپھول کے ساتھ استقبال کریں گے ؟ ہم پرالزامات لگانے اور ظلم کانشانہ بنانے کاسلسلہ بندکیاجائے۔
تصاویر
وڈیو
English
Read More
Posted on:
16 Jul 2015
آج دبئی میں پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے انتہائی افسوسناک ہیں ، مصطفی عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور مرکزی شعبہ اطلاعات کے انچارج مصطفی عزیزآبادی نے آج دبئی میں پیپلزپارٹی کے اجلاس میں پی پی پی کے قریبی باوثوق ذرائع سے موصول ہونے والی ان اطلاعات پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھٹو کی پھانسی ، بے نظیر بھٹو بی بی رانی شہید کی شہادت اور مرتضیٰ بھٹو کی دلیرانہ شہادت پرپیپلزپارٹی کی جانب سے مکمل خاموشی اختیار کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ باوثوق ذرائع کی یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ فیصلہ پاکستانی قوم خصوصاً پیپلزپارٹی کے کارکنوں کیلئے انتہائی شرمناک ہیں
Read More
Posted on:
16 Jul 2015
پیپلزپارٹی کے خورشید شاہ کے بیان پر ایم کیوایم کے رشید گوڈیل کا ردعمل
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے اپوزیشن لیڈر رشید گوڈیل نے پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قیام پاکستان سے سندھ کے شہری عوام کا استحصال ہوتاآرہا تھا ، ان کو جماعت اسلامی جیسی مذہبی جماعتوں نے اپنے نعروں میں الجھا کر ان سے ووٹ، نوٹ اور قربانیاں
Read More
Posted on:
16 Jul 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن فلاحِ انسانیت کے لئے کوشاں سب سے بڑی تنظیم ہے ،ڈاکٹر فاروق ستار
حق پرست رکن قومی اسمبلی اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن پاکستان میں فلاحی انسانیت کے لئے کوشاں سب سے بڑاادارہ ہے جس کادائرہ کارپاکستان کے طویل وعرض میں پھیلاہواہے ۔انہوں نے کہاکہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کا کردار ایم کیوایم سے آگے ہے،رمضان المبارک کے سالانہ امدادی پروگرام کی روایت زندہ ہے تو جناب الطاف حسین کی وجہ سے ہے
Read More
Posted on:
16 Jul 2015
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتما جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 28رمضان المبارک بروز جمعرات کی شام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں سالانہ امدادی پروگرام منعقد ہوا جس میں ہزاروں غرباء ، مساکین ، یتیموں اور مستحقین میں کروڑوں روپے مالیت پر مشتمل امدادی سامان اور نقد رقوم تقسیم کی گئیں
Read More
Posted on:
16 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5911
to
5920
of
13586
Urdu News Archive
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی نے واس
...
24 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
...
23 May 2026
پاکستان میں فوج کی حکومت ہے،ملک میں سویلین وزیراعظم توہے لیکن ملک میں
...
23 May 2026
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ (3)
...
23 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سات کارکنوں کی گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربری
...
22 May 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائ
...
21 May 2026
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کر نا
...
20 May 2026
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہ
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us