Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا
لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس نزد بابر مارکیٹ میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر انتظام منگل کے روز فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا ۔
English
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں علالت کے باعث انتقال کر گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 72سال کی تھی ۔ انہوں نے سوگواران میں دو بہنیں اور دو بھائی چھوڑے ہیں ۔مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی حالت غیر ہوگئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
English
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
جئے سندھ قومی محاذ کے تین رکن وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
جئے سندھ قومی محاذکے تین رکنی وفد نے مرکزی فنانس سیکریٹری محمد اشرف بہلم کی سربراہی میں منگل کے روز خورشید بیگم سکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اراکین عارف خان ایڈوکیٹ ، عظیم فاروقی اور شبیر احمد قائم خانی سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی مجید عباسی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی مجید عباسی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی سخت الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو افسوسناک قرار دیاہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں جاری ٹارگٹ آپریشن کے دوران متعدد پولیس اہلکاروں اور افسران کو نشانہ بنایا جاچکاہے
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے 9جون 2015 دوپہر12بجے لانڈھی میڈیکل کمپلس نزد بابر مارکیٹ میں کے کے ایف کے زیر انتظام فارمیسی کا افتتاح کیا جائے گا
Read More
Posted on:
08 Jun 2015
ایکسپریس نیوز چینل کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کے سوئم میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان کی شرکت
ایکسپریس نیوز چینل کراچی کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کا سوئم آج ان کی رہائشگاہ واقع گلشن اقبال میں ہوا جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خونی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان سید امین الحق ، احمد سلیم صدیقی ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی ، صحافتی تنظیموں کے عہدیداران ، سیاسی وسماجی شخصیات اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2015
جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل جناب یاسوہارو کانذیر حسین اسپتال اور عباسی شہید اسپتال میں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے بلڈ بینک کا دورہ
جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل MR.YASUHARU SHINTO نے کراچی میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد کے نام سے منسوب نذیر حسین میڈیکل کمپلیکس اور عباسی شہیداسپتال میں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے بلڈ بینک کا دورہ کیا
English
Read More
Posted on:
08 Jun 2015
سندھ کے ممتاز صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 763ویں عرس کے موقع پر متعدد زائرین کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سیہون میں سندھ کے ممتاز صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 763ویں عرس کے موقع پر گرمی اور حبس کے نتیجے میں متعددزائرین کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
English
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Jun 2015
وفاقی بجٹ برائے سال 2015-16غریب دشمن و روایتی ہے ، ایم کیو ایم بجٹ کو یکسر مسترد کرتی ہے، ڈاکٹر محمد فارو ق ستار
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی و رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوا یم روایتی وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتی ہے اور اسمبلی میں بھی اس بجٹ کی مخالفت کرے گی،اسیلز ٹیکس کی شرح کو 9فیصد تک لایا جائے اور بجلی ، گیس اور تیل پر 9فیصد سے بھی کم سیلز ٹیکس لیا جائے
وڈیو
Read More
Posted on:
07 Jun 2015
ایم کیو ایم ربطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب اور عظیم فاروقی کا سیہون شریف میں سندھ کے ممتاز صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کی مزار پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب اور عظیم فاروقی نے سندھ کے ممتاز صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 763ویں عرس کے موقع پر درگاہ سیہون شریف پر حاضری دی اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی
Read More
Posted on:
07 Jun 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5891
to
5900
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us