Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام سانحہ پکا قلعہ حیدر آباد کے شہداء کی 25ویں برسی ملک بھرمیں منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام منگل کے روزسانحہ پکاقلعہ حیدرآباد کے شہداء کی 25ویں برسی ملک بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔اس سلسلے میں کراچی، حیدر آباد ، میر پور خاص ، سکھر ، نوابشاہ اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی ۔
تصاویر
وڈیو
English
Read More
Posted on:
27 May 2015
ایم کیوایم کے قائدتحریک الطاف حسین کی کتاب ’’ سفرزندگی ‘‘ کا اردو،سندھی اورانگریزی کے بعد مراٹھی زبان میں بھی ترجمہ شائع ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے سیاسی فکروفلسفہ کی روشنی پاکستان کے ساتھ ساتھ برصغیر کے دیگر ممالک میں بھی پھیل رہی ہے اوران کے فکروفلسفہ پرمبنی تصانیف اردو،سندھی ، انگریزی اورعربی زبانوں میں شائع ہوچکی ہیں۔
Read More
Posted on:
27 May 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی بھنگوریہ گوٹھ میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھنگوریہ گوٹھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
English
وڈیو
Read More
Posted on:
27 May 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل مورخہ28مئی 2015ء بروزجمعرات دوپہر 3بجے، اسلام آباد پریس کلب میں’’ پر کراچی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف پر امن عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل مورخہ28مئی 2015ء بروزجمعرات دوپہر 3بجے، اسلام آباد پریس کلب میں’’ پر کراچی میں پانی کی شدید قلت کے خلاف پر امن عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
27 May 2015
ایم کیوایم کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں مجوزہ شیڈو بجٹ برائے سال 2015-16کا اعلان کیا جائے گا،
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی وفاقی بجٹ سے قبل مجوزہ شیڈو بجٹ برائے سال 2015-16کا اعلان کیا جا ئے گا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے شیڈو بجٹ کا اعلان ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی اور حق پرست و اراکین قومی اسمبلی 28مئی2015ء بروز جمعرات، دوپہر 3بجے ،نیشنل پریش کلب اسلام میں کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
27 May 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی کے وفد کی شہید سب انسپکٹر سکندر اوردو کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت
ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حلقہ این اے 246سے منتخب حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے کہاہے کہ کراچی میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار امن وامان کے دیر پاقیام کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔
Read More
Posted on:
27 May 2015
ایم کیوا یم کی جانب سے آ ج شام 5بجے لیاقت آباد نمبر 10میں پانی کے بحران کے خلاف ہونیوالا عوامی احتجاج ملتوی کردیا گیاہے ،
ایم کیوا یم کی جانب سے شہرمیں پانی کے شدید بحران کے خلا ف آج لیاقت آباد نمبر10میں ہونیوالا عوامی احتجاجی مظاہرہ مؤخر کردیا گیاہے۔شعبہ اطلاعات سے جاری ایک بیان میں ترجمان ایم کیوا یم نے کہاکہ عوامی احتجاجی مظاہرہ بھنگوریہ گوٹھ میں پولیس موبائل پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے افسوسناک واقعہ کے سبب ملتوی کیا گیا جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
27 May 2015
جامعہ سر سید کے طلباء کے جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کیا جائے ،اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے جامعہ سر سید کے طلبہ پر لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سر سید یونیورسٹی شہر کی بڑی انجینئرنگ یونیورسٹیز میں سے ایک ہے جہاں گزشتہ کچھ ادوار سے مالی و انتظامی بے ضابطگیاں وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہی ہیں
Read More
Posted on:
26 May 2015
حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کا اپنے حلقے کا دورہ
حق پرست رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر اپنے حلقے این اے 246 کا دورہ کیا اور حلقے کے مختلف علاقوں کے عوام سے ملاقات اور ان سے مسائل پر گفتگو کی ۔
Read More
Posted on:
26 May 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام 27مئی 2015 شام 4بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا
سانحہ پکا قلعہ حیدر آباد کی 25ویں برسی کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مورخہ 27؍ مئی 2015ء بروزبدھ شام 4بجے لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا اور شہداء ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
26 May 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5981
to
5990
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us