Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کے ساتھ کراچی میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعہ کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین کے ساتھ کراچی کے علاقے حسن اسکوائر میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایسے وقت میں جب ایم کیو ایم کے خلاف مختلف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں ، ہماری عوامی نمائندوں کو حق کی آواز بلند کرنے پرہراساں کیا جارہاہے یہ واقعہ انتہائی قابل تشویش ہے
Read More
Posted on:
13 Jul 2015
جیکب آباد، خیرپور،نوشہروفیروزاوربینظیرآبادکے تھانوں میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف مقدمات درج کرنے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیکب آباد، خیرپور،نوشہروفیروزاوربینظیرآبادکے تھانوں میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف مقدمات درج کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Jul 2015
جب آصف زرداری فوجی جرنیلوں کوللکاررہے تھے اس وقت چوہدری نثارعلی خان کی غیرت کہاں سوئی ہوئی تھی، اراکین رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفی عزیزآبادی، قاسم علی رضا اور محمد اشفاق نے کہاہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی تقریر پر چراغ پا ہونے والے وفاقی وزیرداخلہ اس وقت چراغ پا کیوں نہ ہوئے جب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری فوجی جرنیلوں کوللکاررہے تھے، اس وقت وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی غیرت کہاں سوئی ہوئی تھی۔
Read More
Posted on:
13 Jul 2015
مخیر حضرات اور عوام دکھی انسانیت کی زیادہ سے زیاد ہ امداد کیلئے اپنے زکوٰۃ ، فطرہ اور دیگر عطیات از خود شہر کے مختلف علاقوں میں قائم کے کے ایف کے مراکز ، ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر جمع کرائیں ، ترجمان خدمت خلق فاؤنڈیشن
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن غریب و مستحق افراد کی امداد کیلئے اس سال رینجرز کی کارروائیوں کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہے لہٰذا مخیر حضرات اور عوام دکھی انسانیت کی زیادہ سے زیاد امداد کیلئے اپنے زکوٰۃ ، فطرہ اور دیگر عطیات از خود شہر کے مختلف کے مختلف علاقوں میں قائم کئے گئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مراکز کے ، ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد اور مسلم کمرشل بنک واٹر پمپ برانچ کے اکاؤنٹ نمبر0431390931000816،برانچ کوڈ 0073میں جمع کرائیں ۔
Read More
Posted on:
13 Jul 2015
وزیراعظم نوازشریف ،خواجہ آصف کی جانب سے آئی ایس آئی کے دوسابق سربراہوں پرسنگین الزامات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کروائیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیردفع خواجہ آصف کی جانب سے آئی ایس آئی کے دوسابق سربراہوں کے خلاف لگائے جانے والے سنگین الزامات کی سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل اعلیٰ انکوائری کمیشن کے ذریعہ غیرجانبدارانہ تحقیقات کروائیں ۔
Read More
Posted on:
13 Jul 2015
جنرل راحیل شریف فوج سے گندے انڈوں کونکالیں اور انکے خلاف ایکشن لیں جووردی کی آڑمیں بے گناہ شہریوں کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے پاکستان چاہیے، فوج ہماری ہے، ہم فوج کوبچاناچاہتے ہیں، ہم فوج کابرانہیں چاہتے، ہم پاک فوج کے ساتھ تھے اورساتھ ہیں، ہم صرف یہی کہہ رہے ہیں کہ فوج سے گندے انڈوں کونکالیں اور انکے خلاف ایکشن لیں جووردی کی آڑمیں بے گناہ شہریوں کے ساتھ زیادتی کررہے ہیں
وڈیو
Read More
Posted on:
12 Jul 2015
رابطہ کمیٹی نے مسلسل علالت کے باعث سینئر رکن محمد انور کو رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے سبکدوش کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایک اجلاس رابطہ کمیٹی کے سینیئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں ہونے والے متفقہ فیصلے کے مطابق رابطہ کمیٹی کے جوارکان اپنی ذمہ داریاں پورے طریقہ نبھانے سے قاصر ہیں ان کو ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے انکی جگہ دیگر سینئر اورفعال کارکنوں کو رابطہ کمیٹی میں شامل کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2015
ڈی جے بٹ اورٹینٹ والے کے پیسے فی الفوراداکئے جائیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کے دیگرمرکزی رہنماؤں سے اللہ اوررسولؐ کے نام پر اپیل کی ہے کہ وہ ڈی جے بٹ کے پیسے فی الفوراداکردیں کیونکہ کسی بھی فردکے ساتھ ایسی زیادتی کا عمل کرنااللہ اوررسولؐ کوقطعی پسند نہیں اس کاعذاب صرف زیادتی کرنے والے فردپرنہیں بلکہ امت پرآتاہے۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2015
بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی جانب سے تعاقب کرنے پرسابق وائس ائیرمارشل شاہد لطیف کا پیشاب نکل گیاتھا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ریٹائرڈوائس ائیرمارشل شاہد لطیف کا ایک آزمائشی پرواز کے دوران بھارتی طیاروں نے تعاقب کیا تھا جس پر خوف کے باعث ان کاپیشاب نکل گیا تھا۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2015
عوام جلد ہی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے کریں گے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اگر کراچی الیکٹرک نے اپنا طرزعمل تبدیل نہ کیا اور شہریوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات نہ دلائی توجلد ہی کراچی کے عوام K، الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5941
to
5950
of
13586
Urdu News Archive
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی نے واس
...
24 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
...
23 May 2026
پاکستان میں فوج کی حکومت ہے،ملک میں سویلین وزیراعظم توہے لیکن ملک میں
...
23 May 2026
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ (3)
...
23 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سات کارکنوں کی گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربری
...
22 May 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائ
...
21 May 2026
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کر نا
...
20 May 2026
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہ
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us