Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کا32واں یومِ تاسیس مورخہ 18، مارچ2016ء بروز جمعہ تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا
ایم کیوایم کا32واںیومِ تاسیس مورخہ 18، مارچ2016ء بروز جمعہ تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا ، اس سلسلے میں آزاد کشمیراورگلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس امریکہ بھر میں 19مارچ کو منایاجائے گا
متحد ہ قومی مو ومنٹ کا 32واں یو م تا سیس امر یکہ بھر تجد ید عہد وفا کے طور پر19ما رچ کو منا یا جا ئے گا ۔اس سلسلے میں یو ایس اے کے 8بڑ ے شہروں کو منتخب کیا گیا ہے جہا ں یو م تا سیس اور تجد ید عہد وفا کے بڑ ے اجتما عات منعقد کئے جا ئیں گے
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
آزادی کے لیئے بے شمار قربانیاں دینے والوں کی نسلیں کسی صورت غلامی کی زندگی نہیں گزار سکتیں ۔ رکن رابطہ کمیٹی اقبال مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمدحسین اور اقبال مقدم نے کہا ہے کہ قوم کو غلام رکھنے کے لیئے ضمیر فروشوں کا ٹولہ موروثی حکمرانوں کے اشاروں پر مسیحا حق اور حق پرستی کی تحریک ایم کیو ایم کے خلاف سازشیں کر رہا ہے
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
ایم کیوایم کے تحت جامعہ کراچی میں ’‘صاف کراچی مہم ‘‘
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہاہے کہ نوجوان طبقہ بالخصوص طلبا وطالبات مستقبل کے معمار ہیں اور ایم کیوایم مستقبل کے معماروں کی صلاحیتوں کو خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت تصورکرتی ہے ۔ طلبا وطالبات اور عوام اپنے اتحاد سے کراچی میں انتشارپھیلانے کی سازش کو ناکام بنادیں گے
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینئر محتر مہ نسر ین جلیل کے شوہر ایم اے جلیل کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنو ےئر محتر مہ نسر ین جلیل کے شوہر اور سابق حق پر ست صوبا ئی وزیر ایم اے جلیل کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
مہاجر قوم کا ضمیر بکاؤنہیں ہے ، متین یوسف
متحدہ قومی موومنٹ اوورسیز امریکہ کا جنرل ورکرز اجلاس گزشتہ روز سینٹرل آرگنائزر متین یوسف کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین عارف صدیقی اور شمیم صدیقی سمیت ایم کیو ایم امریکہ کے چیپٹرز، کونٹیکٹ کمیٹیز، گہوارہ اداب، سن چیریٹی، پولیٹیکل اوئرنس کمیٹی، کمیو نیکیشن اینڈ میڈیا سیل کے ذمہ داران وکارکنان نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
دوراندیش سیاسی رہنما ---- تحریر:۔ قاسم علی رضا
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ، ایم کیوایم کو ختم کرنے کی حالیہ سازش سے بخوبی واقف تھے اور انہوں نے اس سازش کو بے نقاب بھی کردیا تھا۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
دہشت گردی کے ذریعے ملکی سا لمیت سے کھیلنے والے سفاک دہشت گردوں کا فی الفور خاتمہ کیاجائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور صدر بازار سنہری مسجد کے قریب سول سیکریٹریٹ کی بس میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے ملکی سا لمیت سے کھیلنے والے سفاک دہشت گردوں کا فی الفور خاتمہ کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
پشاور صدر بازار سنہری مسجد کے قریب سول سیکریٹریٹ کی بس میں بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور صدر بازار سنہری مسجد کے قریب سول سیکر یٹریٹ کی بس میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ میں متعدد سرکاری ملازمین کے شہید و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
زاہد حسین شمسی، فاروق قریشی اور راشد صدیقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدر آباد کے زونل انچارج نوید شمسی کے والد زاہد حسین شمسی، ایم کیو ایم حیدر آباد زون کے زونل ممبر فاروق قریشی اور ایم کیو ایم حیدرآباد سیکٹر آئی کے سابقہ سیکٹر انچارج راشد صدیقی کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Mar 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
3921
to
3930
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us