Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اللہ تعالیٰ نے مجھے سرخرو کردیا اور مجھ پر الزامات لگانے والے ذلیل و رسوا ہوگئے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات سب سے عظیم ہے ،وہی سب سے بڑی طاقت ہے، اللہ تعالیٰ نے ماضی کی طرح ایک بار پھر مجھے سرخروکردیاہے اورمجھ پر الزامات لگانے والے ایک بارپھر زلیل ورسواہوگئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات برطانوی پولیس کی جانب سے انہیں پاسپورٹ واپس ملنے کی خوشی میں منگل کی شب نائن زیرو پر جمع ہونیوالے سینکڑوں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر نائن زیرو پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکا ن، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں سمیت خواتین ، بچوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی ۔انہوں نے کہا کہ
تصاویر
وڈیو ڈیلی موشن حصہ اول حصہ دوم
یوٹیوب حصہ اول حصہ دوم 
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
الطاف بھائی سے جو محبت کرتا ہے وہ اپنے گھروں میں مہاجر نامہ کی سی ڈی رکھیں اور اسے باقاعدہ سنیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منگل کی شب نائن زیرو پرجمع کارکنان سے خطاب کر تے ہوئے کارکنان سے سوال کیا کہ الطاف بھائی سے کون محبت کرتاہے؟ جس پر شرکاء نے دونوں ہاتھ فضاء میں بلند کرکے جواب دیا جس پر جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں آپ پر ایک ذمہ داری ڈالتا ہوں کہ وہ اپنے گھروں میں مہاجر نامہ کی سی ڈی رکھیں اسے باقاعدہ سنیں ، لکھیں اور یاد کرنے کی کوشش کریں ۔ Link
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کو انکا پاسپورٹ ملنے اور ان پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کی خبر سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں موجودایم کیوایم کے کارکنوں،ہمددوں اور جناب الطاف حسین کے تمام عقید ت مندوں میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو برطانوی پولیس کی جانب سے پاسپورٹ واپس کر دیا گیا واضح رہے کہ لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس کے الزامات کی تفتیش کے سلسلے میں ان کا پاسپورٹ پولیس نے جمع کر لیا تھا تاہم دو فروری کو جناب الطاف حسین پر پولیس ضمانت کی پابندیاں ختم کئے جانے کے بعد آج میٹرو پولیٹن پولیس کی جانب سے جناب لطاف حسین کا پاسپورٹ واپس کر دیا گیا ہے 
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین برطانوی پولیس کی جانب سے پاسپورٹ واپس ملنے اور عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد مشرق وسطیٰ، یورپی ممالک اور امریکا میں مقیم کارکنان، ہمدردوں اور پاکستانی کمیونٹی کے بے حد اصرار پر ان ممالک کا دورہ کریں گے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ڈپٹی کنونیرز کہف الوریٰ، سید شاہد پاشا اور نسرین جلیل نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جناب الطاف حسین پر پولیس ضمانت کی پابندیاں ختم کئے جانے اور آج میٹرو پولیٹن پولیس کی جانب سے جناب الطاف حسین کا پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے ان پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد دنیا بھر میں مقیم ایم کیو ایم کے کارکنان اور حق پرست عوام میں زبردست خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
جاگ ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز فیصل ایوب کی والدہ کے انتقال پر سید امین الحق کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے جاگ ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز فیصل ایوب کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رکن رابطہ کمیٹی امین الحق نے فیصل ایوب سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارن سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوا لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔آمین
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو برطانوی پولیس کی جانب سے پاسپورٹ واپس ملنے کی خوشی میں مورخہ 16فروری2016ء بروز منگل رات ساڑھے نو بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پرجشن میایا جائے گا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو برطانوی پولیس کی جانب سے پاسپورٹ واپس ملنے کی خوشی میں مورخہ 16فروری2016ء بروز منگل رات ساڑھے نو بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پرجشن میایا جائے گا۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
ایسا نہ ہوکہ سندھ حکومت کے خلاف کراچی سے شروع ہونے والا احتجاج پورے سندھ میں پھیل جائے،عارف خان ایڈوکیٹ ،رکن رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام منگل کے روز حسن اسکوائر چورنگی پر بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہونے ، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور گھریلوں صارفین پر عائد بجلی وگیس کے ٹیکسوں میں کمی نہ کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا 
تصاویر
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کی خود سوزی المناک واقعہ ہے، سرفراز احمد صدیقی
اے پی ایم ایس اوکے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی و مرکزی کا بینہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ گورنمنٹ ڈگری گرلز کا لج مسلم با غ کی طا لبہ ثا قبہ کا کڑ کی خود سو زی المناک وا قعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے ،ثاقبہ کا کڑ کو کالج میں اساتذہ کی غیر موجودگی کے خلاف احتجاج کرنے کے باعث تعلیم حاصل کرنے سے محروم کیا
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
گہوارہ ادب کینیڈا شعبہ خواتین کے زیر اہتمام کیلگری میں پرنور محفل ذکر مصطفیﷺ کا انعقاد
گہوارہ ادب کینیڈا کیلگری شعبہ خواتین کی جانب پاکستان ہاوس واقع نارتھ ایسٹ میں شا یان شان محفل ذکر مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جسمیں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔خواتین مقررین نے ٓآپ ﷺ کی حیات طیبہ پر علم افروز بیا نات کئے جبکہ عشاق رسول ﷺ خواتین نے آپ ﷺ کی شان اقدس میں اپنی خوبصورت آوازاور اندازمیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔پروگرام کے دوران ہال نعرہ تکبیر ا ﷲ اکبر ‘ نعرہ رسالت یا رسول اﷲ ﷺ اور نعرہ حیدری یا علی کے نعروں سے گونجتا رہا۔ گہوارہ ادب
Read More    Posted on: 16 Feb 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہر قائد کے عوام کو درپیش بجلی، گیس اور مہنگائی سمیت دیگر بیش بہا مسائل کے خلاف 16 فروری 2016 بروز منگل کو حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت شہر قائد کے عوام کو درپیش بیش بہا مسائل جن میں بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کرنے، بجلی و گیس کی کی لوڈشیڈنگ اور گھریلوں صارفین پر عائد بجلی و گیس کے ٹیکسوں میں کمی نہ کرنے کے خلاف مؤرخہ 16؍ فروری 2016ء بروز منگل کو شام 4 بجے حسن اسکوائریونیورسٹی روڈ پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ پرامن احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے اراکین رابطہ کمیٹی، نامزد میئر و ڈپٹی میئر کراچی اور حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی خطاب کریں گے۔ 
Read More    Posted on: 15 Feb 2016

Urdu News Archive