Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ایک سمندرہے اور سمندرسے چندبالٹی پانی نکال لیاجائے توسمندرکوکوئی فرق نہیں پڑتا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایک سمندرہے اور سمندرسے چندبالٹی پانی نکال لیاجائے توسمندرکوکوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کی جانب سے جاری صفائی مہم کے سلسلے میں آج لانڈھی ٹاؤن میں کارکنوں اورعوام سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام صاف کراچی مہم پانچویں روز میں داخل ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام صاف کراچی مہم پانچویں روز میں داخل ہوگئی اور جیسے جیسے صفائی مہم اپنے اگلے مراحل میں داخل ہورہی ہے ویسے یسے شہر کی متعددیوسیز کلین کراچی کے ساتھ ساتھ گرین کراچی میں تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
تصاویر رنچھوڑلائن
:
تصاویر پاک کالونی
:
تصاویر ناظم آباد گلبہار ٹائون
:
لانڈھی ٹاؤن
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی نند اورمیاں آصف کی ہمشیرہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی نند اور میاںآصف کی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگواران کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
روزنامہ جنگ: کتھا کسی اورکیِ ،سنا رہا کوئی اور ہے سب جھوٹ ..... امر جلیل
روزنامہ جنگ: کتھا کسی اورکیِ ،سنا رہا کوئی اور ہے سب جھوٹ ..... امر جلیل
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
کراچی میں جاری صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے پر ایم کیوایم کے کارکنان زبردست خراج تحسین اورشاباش کے مستحق ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں جاری صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے پر ایم کیوایم کے کارکنان زبردست خراج تحسین اورشاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے یہ بات صفائی مہم کے سلسلے میں آج ناظم آبادگلبہارٹاؤن کے کارکنوں اورہمدردوں سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
بندوق یاطاقت سے نہیں بلکہ عوام کے اتحادسے تحریک کے خلاف تمام سازشوں کوناکام بنائیں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم بندوق یاطاقت سے نہیں بلکہ عوام کے اتحادسے تحریک کے خلاف کی جانے والی تمام سازشوں کوناکام بنائیں گے۔انہوں نے یہ بات آج پاک کالونی میں صفائی مہم کے سلسلے میں مصروف کارکنوں سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنوں نے تحریکی جدوجہدکے دوران اپنے ہزاروں ساتھیوں کے لاشے دیکھے ہیں اورسچے نظریاتی کارکنان کسی بھی طرح اپنے شہیدوں کے لہوکاسودانہیں کریں گے
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورسابق ٹاؤن ناظم لانڈھی اسماعیل قریشی کوتحریک کی مرکزی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرکارکن اورسابق ٹاؤن ناظم لانڈھی اسماعیل قریشی کوتحریک کی مرکزی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے۔ ا س بات کافیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔اسماعیل قریشی غلط کام کرنے والوں کی بلاخوف و خطر نشاندہی کرتے تھے جس کے باعث ان کے حوالے سے شکایتوں کی ایک بڑی فائل رابطہ کمیٹی کو بھیجی گئی تھی ۔شکایات ملنے پر اسماعیل قریشی کو معطل کر دیا گیا تھااوریہ کہاگیا تھ
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
تحریک کے سینئر کارکن جاوید کاظمی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر کارکن اور ایم کیوایم کی مرکزی لٹر یچر کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رابطہ میں رکن کی حیثیت سے شامل کرلیا ہے ۔قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے تو ثیق کر دی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
صاف کراچی مہم کے اگلے مراحل میں شہر کی مختلف یوسیز سے روزانہ کی بنیاد پر 7ہزار ٹن کچرا اٹھائیں گے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صاف کراچی مہم کے اگلے مراحل میں شہر کی مختلف یوسیز سے روزانہ کی بنیاد پر 7ہزار ٹن کچرا اٹھائیں گے اورکراچی کے منتخب میئر ، ڈپٹی میئر اور چیئرمینوں کو اختیارات ملنے کے بعد شہر کوصفائی و ستھرائی کا اچھا اور مربوط نظام دینگے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے صاف کراچی مہم کے پانچویں روز ڈسٹرکٹ سائوتھ رنچھوڑ لائن کی یوسی 20میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد المعید فاروقی کے والد عبدالحسیب کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالمعید فاروقی کے والد عبدالحسیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
3931
to
3940
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us