Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ اور باالخصوص کراچی کے مختلف اداروں ، بزنس کمیونٹی بیوروکریسی کے افراد کو فون کرکے فنڈز مانگنے اور ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بات کرنے والے افراد کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ سندھ اور باالخصوص کراچی کے مختلف اداروں ، بزنس کمیونٹی اور بیوروکریسی کے افراد کو فون کرکے فنڈز مانگنے اور ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بات کرنے والے افراد کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
Read More    Posted on: 25 Feb 2016
فلم انڈسٹری اور ٹی وی کے مشہور و معروف اداکار حبیب الرحمن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فلم انڈسٹری اور ٹی وی کے مشہور و معروف اداکار حبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 25 Feb 2016
فلم اور ٹی وی کے نامور اداکارحبیب الرحمن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فلم اور ٹی وی کے نامور اداکارحبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 25 Feb 2016
قائد تحریک الطاف حسین کی تحریر، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہو ری پابندی کیخلاف اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
متحدہ قومی مو ومنٹ کے زیر اہتمام اسلام آبا د میں پا رلیمنٹ ہا ؤس کے سامنے قائد تحریک الطاف حسین کی تحریر ،تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہو ری پا بندی کیخلا ف ا حتجاجی مظا ہر ہو گا ۔احتجاجی مظا ہر ے میں حق پر ست اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹرز شر کت کریں گے اور جنا ب الطاف حسین پر عائد غیر جمہو ری پا بندی کے خلا ف اپنا پر امن احتجاج ریکا رڈ کروائیں گے 
Read More    Posted on: 24 Feb 2016
متحد ہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی کاصوبا ئی تنظیمی کمیٹی (گلگت بلستان) کے مرکزی رکن کامران بلتی کی والدہ کے انتقال پر اظہا ر تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم صوبا ئی تنظیمی کمیٹی (گلگت بلستان )کے مر کزی رکن کا مر ان بلتی کی والد ہ فر یدہ ایو ب کے انتقال پر گہر ے دکھ او ر افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے ایک مشتر کہ بیان میں اراکین را بطہ کمیٹی نے مر حو مہ کے لو احقین سے اظہا ر تعزیت کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہ کی مغفر ت فر ما ئے اور ان کے درجا ت بلند فر ما ئے اور لو احقین کو یہ صدمہ سہنے کا حوصلہ وہمت عطا ء فر ما ئے (آمین )
Read More    Posted on: 24 Feb 2016
ایم کیو ایم قائد جنا ب الطاف حسین کا صوبا ئی تنظیمی کمیٹی (گلگت بلتستان) مرکز ی رکن کا مر ان بلتی کی والد ہ محتر مہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کااظہا ر ،مر حو مہ کے سوگو ار لو حقین سے اظہا ر تعزیت اوربلند درجا ت کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا کی


متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیو ایم صوبا ئی تنظیمی کمیٹی (گلگت بلتستان )کے رکن کامر ان بلتی کی والد ہ محتر مہ فرید ہ ایو ب کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More    Posted on: 24 Feb 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان و عوام اظہار تعزیت

متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کی مرکزی رکن اسد میر کی ہمشیرہ نسرین جہاں، یوسی 17 پی آئی بی ٹاؤن کے ساتھی عبدالستار کے بھائی عبدالغفار، یوسی 08 قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے کارکن ریحان علی خان کی والدہ فریدہ بیگم اور یوسی 42 لیاقت آباد ٹاؤن کے شہید کارکن محمد طارق کی والدہ کوثر بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 23 Feb 2016
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا سید صالح حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے یونٹ 9-B کے یونٹ انچاج سید صالح حیدرکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 23 Feb 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات کی نشرواشاعت پر پابندی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں بھرپور تعداد میں شرکت پر کارکنان، ہمدردوں اور عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا
تصاویر
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات کی نشرواشاعت پر مکمل پابندی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے لگائے گئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں بھرپور تعداد میں شرکت کرنے والے کارکنان، ہمدردوں اور عوام کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ 
Read More    Posted on: 23 Feb 2016
جناب الطاف حسین نے ملک کے جاگیردارانہ، وڈیرانہ نظام اور موروثی سیاست کو چیلنج کیا ہے۔ محمد طاہر کھوکر
آزاد کشمیر اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر محمد طاہر کھوکھرنے کہا کہ جناب الطا ف حسین ملک کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ملک کے جاگیردارانہ، وڈیرانہ نظام اور موروثی سیاست کو چیلنج کرتے ہوئے غریب و متوسط طبقے کے نوجوانوں کو ملک کے منتخب ایوانوں میں بھیجا اور اسی وجہ سے ملک پر قابض دو فیصد استحصالی طبقہ ان کی آواز اور فلسفہ سے خوف ہوتے ہوئے ان کی آواز، تصویر اور بیانات پر پابندی لگا کر یہ کوشش کی جارہی ہے 
Read More    Posted on: 23 Feb 2016

Urdu News Archive