Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست رکن سندھ اسمبلی عدنان احمد کے گھر پر دن دہاڑے ڈکیتی کے واقعہ پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی عدنان احمد کے گھر پر مسلح افراد کی جانب سے دن دہاڑے ڈکیتی ، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہونے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال 13ڈی میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی عدنان احمد کی رہائشگاہ پر دن دہاڑے دو گاڑیوں میں سوار ہو کر8 مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بناکر گھر میں موجود نقدی، زیوارت اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے
Read More
Posted on:
29 Feb 2016
جناح گراؤنڈ میں آج ہونےوالےلیبرڈویژن کاسالانہ کنو نشن ملتوی کردیا ،را بطہ کمیٹی
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے آج مو رخہ 29فر وری 2016ء بر وز پیر جنا ح گر اؤنڈعزیز آبا د میں ہو نے والا ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کا 29واں سالا نہ کنو نشن ناگزیروجو ہا ت کی بناپر کچھ دن کیلئے ملتو ی کر دیاہے ۔ایک بیان میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے 29ویں سالا نہ کنو نشن کی نئی تا ریخ کا اعلا ن جلد کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
29 Feb 2016
مہاجروں اور افواج پاکستان کے درمیان محبت اور تعاون کا رشتہ پاکستان بننے کے بعد سے قائم ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملکی اور بین الاقوامی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے بعد آنے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں پاکستان کی قومی سلامتی ، بقاء اور استحکام کیلئے ایم کیوایم کی پالیسی کوواضح کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی تشکیل کے بعدہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے مہاجروں اور افواج پاکستان کے درمیان محبت اور تعاون کا ایک رشتہ قائم ہے ،گزشتہ چند برسوں سے اس تعلق میں کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئی یا کچھ غلط فہمیاں پیدا کی گئیں
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے میں خیبرپختونخوا کے حقوق اور مفادات کا پورا خیال رکھا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے میں خیبرپختونخوا کے حقوق اور مفادات کا پورا خیال رکھاجائے اورمغربی رہداری کو پہلے بنایا جائے ، کے پی کے او رفاٹا کے عوام کو معاشی ترقی میں حصہ دار بنایا جائے یہ ان کی قربانیوں کا اعتراف ہوگا ۔ انہوں نے یہ بات آج کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کنونشن میں خیبرپختونخوا کے تمام شہروں، ہزارہ بیلٹ اور قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے ساتھ ساتھ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں خیبرپختونخواسے منتخب ہونے والے 64 حق پرست کونسلرز نے بھی شرکت کی جن میں28خواتین کونسلرزبھی شامل ہیں ۔کنونشن میں ایم کیوایم اپرپنجاب زون اور اسلام آبادکے ذمہ داران نے
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
وہ وقت دو ر نہیں جب ہمارے مخالفین ہماری حقیقت تسلیم کر لیں گے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم خیبر پختونخواہ نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجود ایک کامیاب کنونشن کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ تمام تر مسائل کے باجود فلسفہ حق پرستی تیزی سے پھیل رہا ہے اور کامیاب انتظامات کا سہرا کے پی کے کے صدر بیر سٹر محمد علی سیف کو جاتا ہے
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جماعت اہلسنت پاکستان (کراچی) کے امیر اور معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
قائد تحریک الطاف حسین نے ایم کیوایم کا پلیٹ فارم غریبوں، متوسط طبقے کے پڑھے لکھے اور ایماندار لوگوں کو ایوان اقتدار میں لانے اور ملک اور قوم کے مسائل کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کے لئے فراہم کیا ہے۔ سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان کہا ہے کہ غریب اور مسلسل استحصال کاشکار عوام کا ملک سے جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سرمایہ دارانہ ظالمانہ گلے سٹرے نظام کو بہا کرلے جانے والا ہے۔ انتخابی ٹکٹ فروخت کرنے والی جماعتیں ایم کیوایم کے عوامی انقلاب سے خوفزدہ ہیں۔ اب غریب،متوسط طبقے کے پڑھے لکھے لوگ اہلیت،قابلیت اور ایمانداری کی بنیاد پر پاکستان سے ایک نئی سیاسی مثال بن کر ابھریں گے۔ انہوں نے ان خیلات کااظہاخیبر پختونخواہ کنونشن کے دوران کیا۔ اس کنونشن میں رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر قائم خانی، گلفرراز خٹک، اسلم آفریدی ،صوبائی تنظیمی کمیٹی ر کن تحسین قریشی ، رحمت خان اور دیگر موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
ملک میں امن کے قیام، انتہاء پسندی، دہشتگردی اور کرپشن کا خاتمہ، قومی وحدت، قومی یکجہتی، مقامی حکومتوں اور بلدیاتی اداروں کی تکمیل اور انہیں بااختیار و مؤثر بنانے لئے ہم نے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی مؤومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار، اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق، عبدالقادرخانزادہ اور محمد حسین و دیگر سے پاکستان عوامی تحریک کے وفد نے علامہ طاہر القادری کے صاحبزادے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ملاقات کی وفد میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور و دیگر شریک تھے۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک کو درپیش داخلی و خارجی خطرات اور انتہاپسندی کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر خورشید بیگم سیکریٹریٹ کے احاطے میں میڈیا نمائندگان کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی آمد پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ملاقات میں
تصاویر
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین لیبر ڈویژن کے 29 ویں سالانہ کنونشن سے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے 29ویں سالانہ لیبر کنونشن کے اجتماع سے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں29فروری بروز پیر کو انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کرینگے ۔ لیبر ڈویژن کے سالانہ کنونشن کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تیاریاں اور انتظامات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں جبکہ اسٹیج کی جگہ کا تعین کرکے خوبصورت اور تاریخی اسٹیج کی تیاری کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
حق پرست نمائندوں نے حیدرآباد شاہی بازار چندی رحمانی سمیت دیگر علاقوں میں پانی کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا
حق پرست نمائندوں کی انتھک محنت اور کاوشوں سے حیدرآباد شاہی بازار چندی رحمانی،پشوری محلہ سمیت دیگر علاقوں میں پانی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے اور اب ان علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی سپلائی باقاعدہ شروع ہوچکی ہے ۔ پانی سے متاثرہ علاقوں کے عوام نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے ایسے لوگوں کو عوامی نمائندہ بنایا ہے جو حقیقت میں عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،
Read More
Posted on:
28 Feb 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
4041
to
4050
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us