Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم جنوبی پنجاب زون کی تنظیم نو کے لئے ملتان میں گزشتہ دو روز سے انٹرویوز کا سلسلہ جاری


ایم کیو ایم جنوبی پنجاب زون کی تنظیم نو کے لئے ملتان میں گزشتہ دو روز سے انٹرویوز کا سلسلہ جاری
 Posted on: 4/29/2016
ایم کیو ایم جنوبی پنجاب زون کی تنظیم نو کے لئے ملتان میں گزشتہ دو روز سے انٹرویوز کا سلسلہ جاری
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی مرکزی پنجاب کمیٹی کے عہدیداران کے ہمراہ کارکنان کا انٹرویو کر رہے ہیں
ایم کیو ایم جنوبی پنجاب زون کا اعلان ہفتہ کے روز ملتان میں منعقد کئے جانیوالے جنرل ورکرز اجلاس میں کیا جائیگا
ملتان۔۔۔۔۔29 اپریل2016
متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب زونل کمیٹی تنظیم نوکیلئے گزشتہ دو روز سے جنوبی پنجاب ہاؤس ملتان میں انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں سے کارکنان حصہ لے رہے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی مرکزی پنجاب کمیٹی کے نائب صدر ادریس جامی ، اراکین کمیٹی شمشاد جعفری، حاجی عتیق عباسی، رحمت اللہ وڑائچ ، رانا ابو بکر اور صوبائی تنظیمی کمیٹی کے مرزا ندیم بیگ کے ہمراہ کارکنان کا انٹرویو لے رہے ہیں۔ مزید برآں مورخہ 30 اپریل 2016 بروز ہفتہ کو جنوبی پنجاب ہاؤس ملتان میں منعقد کئے جانیوالے جنرل ورکز اجلاس میں جنوبی پنجاب کی تنظیم نو کا اعلان کیا جائیگا ۔ جنرل ورکرز اجلاس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ 

10/8/2024 5:23:25 PM