Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں مہاجروں کے قتل عام کے بڑے بڑے واقعات ہوئے لیکن آج تک کسی ایک واقعہ میں ملوث قاتلوں کوسزانہیں دی گئی ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں مہاجروں کے قتل عام کے بڑے بڑے واقعات ہوئے لیکن آج تک کسی ایک واقعہ میں ملوث قاتلوں کوسزانہیں دی گئی ۔ انہوں نے یہ بات سانحہ پکاقلعہ آپریشن 26 ، 27مئی 1990ء کے شہداء کی 27ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کے اجتماع کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہی ۔ قرآن خوانی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران وکارکنان ، خواتین اور بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
29 May 2017
سانحہ پکاقلعہ آپریشن 1990ء کے شہداء کی 27ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
سانحہ پکاقلعہ آپریشن 26 ، 27مئی 1990ء کے شہداء کی 27ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی اور سانحہ پکا قلعہ کے شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔
Read More
Posted on:
29 May 2017
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن ریحانہ نسرین کی بڑی ہمشیرہ اور سینئر کارکن محترمہ شمیم بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Read More
Posted on:
29 May 2017
کراچی اوردیگرشہروں میں مسلسل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ بند کیاجائے ۔ ندیم نصرت کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان ) کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی اوردیگرشہروں میں مسلسل لوڈشیڈنگ کی شدیدمذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ مسلسل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ بند کیاجائے
Read More
Posted on:
28 May 2017
پہلے روزے کی افطاری سے قبل انیس میمن اور اعجاز قریشی کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآبادمیں افطارسے قبل ایم کیوایم کے عہدیداروں اورکارکنوں کے گھروں پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیرقانونی چھاپوں اوراہل خانہ سے بدتمیزی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
28 May 2017
ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے مانچسٹرارینا دھماکے میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افرادسے اظہاریکجہتی کیلئے پھول چڑھائے
ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے مانچسٹرارینا میں ہونے والے دھماکے پرمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر مانچسٹرارینا جاکر دہشت گردی کانشانہ بننے والے افرادسے اظہاریکجہتی کے لئے پھول چڑھائے
Read More
Posted on:
27 May 2017
سانحہ پکاقلعہ کے شہداء کی 27برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی
سانحہ پکاقلعہ کے شہداء کی 27برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
Read More
Posted on:
26 May 2017
ایم کیوایم کے کارکن فرقان اقبال پورٹ قاسم اتھارٹی میں ملازمت کرتے تھے ،انہیں11مئی کو ڈیوٹی سے گھرواپس جاتے ہوئے قائدآبادسے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے انہیں حراست میں لیاتھا
ایم کیوایم گلشن اقبال ٹاؤن کے کارکن فرقان اقبال کے ماورائے عدالت قتل کے بارے میں موصول ہونے والی مزید تفصیلات کے مطابق فرقان اقبال پورٹ قاسم اتھارٹی میں ملازمت کرتے تھے ۔ جمعرات 11مئی کو وہ ا پنی ڈیوٹی سے گھرواپس جارہے تھے کہ قائدآبادکے علاقے میں فرقان اقبال اور دوسرے کارکن اسد کو قانون نافذ کرنے ادارے کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیااورنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
Read More
Posted on:
25 May 2017
ایم کیوایم گلشن اقبال ٹاؤن کے کارکن فرقان اقبال شہید کو سخی حسن کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
ایم کیوایم گلشن اقبال ٹاؤن کے کارکن فرقان اقبال شہید کوآج سخی حسن کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ فرقان اقبال شہیدکو 11مئی کوقانون نافذ کرنے والے دارے نے حراست میں لیاتھااوروہ اس وقت سے لاپتہ تھے۔
Read More
Posted on:
25 May 2017
ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے تمام گرفتارشدگان کو فی الفورعدالت میں پیش کیاجائے،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے متعدد ذمہ داران وکارکنان کی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
25 May 2017
...
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
...
News
1991
to
2000
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us