Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ احمد پورشرقیہ ایک قومی سانحہ ہے ، کنوینر رابطہ کمیٹی ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے بہاولپوراحمد پورشرقیہ کے المناک سانحہ میں سینکڑوں افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے اس سانحہ کو قومی المیہ قراردیاہے
Read More
Posted on:
25 Jun 2017
پاکستان کے عوام ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے باعث عیدالفطرسادگی سے منائیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تمام اہل پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں کوعیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے اورپاکستان کے عوام سے کہاہے کہ وہ ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے باعث عیدالفطرسادگی سے منائیں ۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2017
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی خالہ مرحومہ زلیخا بیگم کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
25 Jun 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان سے ان کے سسر بشیراحمدصدیقی کے انتقال پر اظہارتعزیت
Read More
Posted on:
25 Jun 2017
کوئٹہ ، پاراچناراورکراچی میں دہشت گردی کے واقعات نے پورے ملک کوہلاکررکھ دیا ہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت کوئٹہ اورپارہ چنارمیں ہونے والے ہولناک دھماکوں اورکراچی میں پولیس اہلکاروں پردہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
23 Jun 2017
ایم کیوایم یوکے مانچسٹریونٹ اوربریڈ فورڈ یونٹ کے زیراہتمام افطارپارٹی کااہتمام
افطارپارٹی سے ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت نے فون پرخطاب کیااورحاظرین کوموجودہ حالات سے آگاہ کیا۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ ایم کیوایم کوختم کرنے کے لئے اس کے ٹکڑے کرنے پر تلی ہوئی ہے اورطرح طرح کے گروپ تشکیل دے کرمہاجر عوام کے اتحادکوکمزورکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ایک ہی ہے اوروہی ایم کیوایم ہے جس کے قائدجناب الطاف حسین ہیں اوروہی مہاجروں کے حقوق کے لئے جدوجہدکرنے والی اصل جماعت ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Jun 2017
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی خالہ مرحومہ زلیخا بیگم کوسخی حسن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
شیخ المشائخ پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش رحمت اللہ علیہ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اورایم کیوایم کے بانی وقائد بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کی سگی خالہ مرحومہ زلیخا بیگم کوجمعرات کی شب کراچی کے سخی حسن قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحومہ کے جنازے میں مرحومہ کے عزیزواقارب اور ہمدردوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
23 Jun 2017
رکن الدین تاج کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک کے سینئر کارکن، رکن الدین تاج کو متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں رکن کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے
Read More
Posted on:
23 Jun 2017
ضمانت پر رہائی کے باوجود جیل کے احاطے سے ایم کیوایم حیدرآباد کے دو کارکنان کو گرفتارکرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے ضمانت پر رہائی کے عدالتی احکامات کے باوجود جیل کے احاطے سے ایم کیوایم حیدرآباد کے دو کارکنان کی بلاجوا زوغیرقانونی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
22 Jun 2017
بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم انتقال کرگئیں ( اناللہ واناالیہ راجعون
شیخ المشائخ پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش رحمت اللہ علیہ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اورایم کیوایم کے بانی وقائد بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم کاآج بروزجمعرات دوپہرڈیڑھ بجے رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا( اناللہ واناالیہ راجعون )
Read More
Posted on:
22 Jun 2017
...
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
...
News
1941
to
1950
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us