Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ہاکس بے کے ساحل پر تفریح کے لئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 12افراد کاڈوب کرجاں بحق ہوناایک سانحہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہاکس بے میں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 10 Sep 2017
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری یونٹ کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
Read More    Posted on: 09 Sep 2017
محترمہ امبرخان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ میں مقیم تحریک کی سینئر کارکن محترمہ امبرخان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے 
Read More    Posted on: 09 Sep 2017
مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ،ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کے خلاف اتوار 10ستمبرکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More    Posted on: 09 Sep 2017
آج بروزمنگل ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے ارکان آج بروزمنگل مورخہ 5 ستمبر2017ء کو ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے 
Read More    Posted on: 05 Sep 2017
خواجہ اظہارالحسن پرقاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہیں،ایم کیوایم کااس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن پرقاتلانہ حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے اس واقعہ میں ایم کیوایم کوملوث کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور واضح الفاظ میں کہاہے کہ ایم کیوایم کااس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Read More    Posted on: 03 Sep 2017
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ندیم نصرت ،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ حملہ ایک گہری سازش کاحصہ معلوم ہوتاہے کیونکہ حملے کے وقت حکومت وانتظامیہ کی جانب سے وہاں مناسب سیکوریٹی نہیں تھی اورخودخواجہ اظہارالحسن کی جانب سے بھی بارہایہ شکایت ریکارڈپر آچکی ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں سیکوریٹی نہیں دی جارہی ہے
Read More    Posted on: 02 Sep 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے تمام عوام وکارکنان کوعیدالاضحی کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تمام عوام وکارکنان کوعیدالاضحی کی مبارکبادپیش کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ عیدقرباں ، سنت ابراہیمی ؑ کی یادتازہ کرتی ہے 
Read More    Posted on: 01 Sep 2017
کراچی میں آنے والا سیلاب قدرتی آفت نہیں بلکہ یہ ایک سازش کانتیجہ ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں آنے والا سیلاب قدرتی آفت نہیں بلکہ مصنوعی سیلاب ہے جو ایک منظم سازش کانتیجہ ہے،رابطہ کمیٹی کل بروز جمعہ پاکستان وقت شام سات بجے اپنی وڈیوبریفنگ میں اس سازش سے پردہ اٹھائے گی اور قوم کے سامنے وہ تمام سازشی ہتھکنڈے بے نقاب کئے جائیں گے
Read More    Posted on: 31 Aug 2017
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان سے متاثرہ خاندانوں کیلئے ایم کیوایم کی امدادی سرگرمیاں
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان ’’ہاروی‘‘ کی تباہ کاریوں سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More    Posted on: 31 Aug 2017

Urdu News Archive