Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر اوورسیز یونٹوں میں بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 9/11/2018
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر اوورسیز یونٹوں میں بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے
تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی ، اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے تمام اوورسیز یونٹوں میں مسلم لیگی رہنما بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے ۔مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبرایم کیوایم کے حلقوں میں انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ سنی گئی۔ایم کیوایم اوورسیز یونٹوں کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اور مرحومہ کے سوگوارلواحقین اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنان سے دلی تعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا۔ دریں اثناء جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم اوورسیز امریکہ ، کینیڈا، برطانیہ، بیلجئم، جرمنی، آسٹریلیا،ناروے، ساؤتھ افریقہ، ملائشیا، جاپان،خلیجی ممالک اور دیگر ممالک میں بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے اورمرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی ۔
*****
5/16/2026 8:56:44 AM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us