Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ اور کینیڈا کے ساتھیوں کیلئے خصوصی پیغام........ سید کامران حیدرشہید کی تدفین کا شیڈول
ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج سید کامران حیدرشہید کو گزشتہ روز جمعرات کی شام رچمنڈ کے فیونرل ہوم میں غسل دیدیا گیا ہے۔
Read More    Posted on: 14 Jul 2017
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزرکامران حیدرشہید کے ایصال ثواب کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی اوروظائف کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزرکامران حیدرشہید کے ایصال ثواب کیلئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی اوروظائف کا سلسلہ جاری ہے ۔ 
Read More    Posted on: 13 Jul 2017
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوکل بروز جمعہ ورجینیامیں سپردخاک کیاجائے گا

ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوکل بروز جمعہ ورجینیامیں سپردخاک کیاجائے گا۔ 
Read More    Posted on: 13 Jul 2017
سیدکامران حیدر تحریک کے شہیدکادرجہ رکھتے ہیں,الطاف حسین .. شہیدکی بیوہ صائمہ حیدراورمرحوم کے بچوں سے فون پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تحریک کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدرمرحوم کے انتقال پران کی بیوہ صائمہ حیدر، مرحوم کی صاحبزادی اوربیٹوں سے فون پر تعزیت کی۔

Read More    Posted on: 12 Jul 2017
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف کی بانی وقائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگو،
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے ان کے دیرینہ ساتھی اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزرسیدکامران حیدر کی ناگہانی وفات پر دلی تعزیت کااظہارکیا۔
Read More    Posted on: 12 Jul 2017
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی سیدکامران حیدرشہیدکی والدہ اور ہمشیرہ سے فون پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تحریک کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کی والدہ اور ہمشیرہ رعنارضا سے فون پر تعزیت کی 
Read More    Posted on: 12 Jul 2017
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج سید کامران حیدرکے انتقال کی خبرانتہائی دکھ اورغم کے ساتھ سنی گئی
Read More    Posted on: 12 Jul 2017
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر اورتحریک کے سینئرکارکن سیدکامران حیدر انتقال کرگئے ( اناللہ واناالیہ راجعون )
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدرآج بروز بدھ امریکہ کی ریاست ورجینیاکے شہررچمنڈ میں حادثاتی طورپر انتقال کرگئے ( اناللہ واناالیہ راجعون ) سیدکامران حیدر کی عمر53سال تھی
Read More    Posted on: 12 Jul 2017
سیدکامران حیدرکی ناگہانی وفات ایم کیوایم کے لئے ایک بڑا نقصان ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تحریک کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدرکے انتقال پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 12 Jul 2017
ایم کیوایم کے مخلص، وفادار اور سچے کارکنان کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، کنوینر ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین نے رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ کہکشاں لکھنوی کے بڑے بھائی اور ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج سید کامران حیدرکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 12 Jul 2017

Urdu News Archive