Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے وفد کی جوہانسبرگ سٹی کونسل کی اسپیکرمسز میلینا گومبا سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور دیگرتنظیمی کمیٹیوں کے ارکان پر مشتمل ایک وفد نے مورخہ 10 ستمبر2017ء بروز اتوار کو جوہانسبرگ سٹی کونسل کی اسپیکرآف کونسل Mrs. Melina Gomba سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
10 Sep 2017
مہاجرعوام پاکستان میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کو مکمل طورپرمستردکرتے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ممالک میں آبادمہاجرعوام پاکستان میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کونہیں مانتے اوراسے مکمل طورپرمستردکرتے ہیں کیونکہ یہ مردم شماری فوج نے کرائی جس میں دھاندلی کرکے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کوآدھاکرکے پیش کیاگیا ہے۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2017
مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ، ماورائے عدالت قتل ، جبری گمشدگیوں اورریاستی مظالم کے خلاف لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
حالیہ مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ،ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام آج اتوار لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2017
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت آج لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ حالیہ مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ،ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کے خلاف آج بروزاتوارکی دوپہر ایک بجےلندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے کیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2017
ہاکس بے کے ساحل پر تفریح کے لئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 12افراد کاڈوب کرجاں بحق ہوناایک سانحہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہاکس بے میں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
10 Sep 2017
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری یونٹ کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
Read More
Posted on:
09 Sep 2017
محترمہ امبرخان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ میں مقیم تحریک کی سینئر کارکن محترمہ امبرخان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More
Posted on:
09 Sep 2017
مردم شماری میں کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرنے ،ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی مظالم کے خلاف اتوار 10ستمبرکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
09 Sep 2017
آج بروزمنگل ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے ارکان آج بروزمنگل مورخہ 5 ستمبر2017ء کو ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
05 Sep 2017
خواجہ اظہارالحسن پرقاتلانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہیں،ایم کیوایم کااس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن پرقاتلانہ حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے اس واقعہ میں ایم کیوایم کوملوث کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور واضح الفاظ میں کہاہے کہ ایم کیوایم کااس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
03 Sep 2017
...
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
...
News
1911
to
1920
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us