Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے سابق رکنسلیم شہزاد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
Posted on: 7/7/2018 1
ایم کیوایم کے سابق رکنسلیم شہزاد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
تمام وفاپرست کارکنان وعوام سلیم شہزاد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین
لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن سلیم شہزاد کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے ۔ہفتہ کی شام لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سلیم شہزاد کی علالت پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ اطلاعات ملی ہیں کہ کینسر کے مرض میں مبتلاسلیم شہزادان دنوں شدیدعلالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں اوران کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ سلیم شہزاد کے حالیہ طرزعمل کے باوجود ہم اس مشکل گھڑی میں انکے اہل خانہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت یاب کرے اورانکی مشکل آسان کرے۔ جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماؤں ،بہنوں، بیٹیوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ سلیم شہزاد کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔
*****
1/30/2023 8:24:23 PM
پاکستان کی معیشت ٹائی ٹینک کی طرح مسلسل ڈوب رہی ہے ،الطاف حسین
...
20 Jan 2023
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی سیدمنظرامام شہید نے تحریک کیلئے جوقربان
...
17 Jan 2023
بلدیاتی انتخابات کابھرپور بائیکاٹ کرنے پر کراچی ، حیدرآباد اورٹنڈوالہ
...
15 Jan 2023
بلدیاتی انتخابات کابھرپور بائیکاٹ کرنے پر کراچی ، حیدرآباد اورٹنڈوالہ
...
15 Jan 2023
ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شہیدوفاپروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید
...
13 Jan 2023
کراچی اورحیدرآباد کے عوام 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات کامکمل بائیکاٹ
...
11 Jan 2023
ممتازفنکاراورپی ٹی وی کے مشہور مزاحیہ پروگرام '' ففٹی ففٹی '' کے مرکز
...
11 Jan 2023
کراچی،حیدرآباد،سکھر، اور مختلف شہروں میں ایم کیوایم کے بانی الطاف حسی
...
03 Jan 2023
رینجرز کی جانب سے الیاس گوٹھ لانڈھی سے گرفتارکئے جانے والے افراد شکیل،
...
02 Jan 2023
سید علی رضا عابدی شہیدکے لواحقین کو انصاف فراہم کیاجائے قائد تحریک ال
...
24 Dec 2022
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us