Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ریاستی جبرکے باوجود اے پی ایم ایس اوکا39واں یوم تاسیس مختلف شہروں میں بھرپورجوش وجذبے سے منایاگیا
تمام ترریاستی مظالم اورجبروستم کے باوجود ’’ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ‘‘ کا39واں یوم تاسیس پاکستان کے مختلف شہروں میں بھرپورجوش وجذبے سے منایاگیا۔ مسلسل چھاپوں اورگرفتاریوں کے باعث کراچی یاکسی شہرمیں کوئی بڑاعوامی اجتماع منعقدنہیں کیاگیا لیکن
Read More    Posted on: 11 Jun 2017
جب تک ایک بھی مہاجرزندہ ہے نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے جمہوری جدوجہد جاری رہے گی ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب تک ایک بھی مہاجرزندہ ہے مہاجروں کے غصب شدہ حقوق اورآنے والی نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے پرامن جمہوری جدوجہد جاری رہے گی ۔ اے پی ایم ایس اوکے 39 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس اوکے کارکنان کویوم تاسیس کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم ، بانیان پاکستان کی اولادوں کی نمائندہ جماعت ہے اور اس کی طلبا ء تنظیم اے پی ایم ایس او کو یہ اعزا ز حاصل ہے کہ اس کے بطن سے ایم کیوایم جیسی عوامی جماعت نے جنم لیا جس نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ غریب ومتوسط طبقہ کے تعلیم یافتہ اورباصلاحیت افرادکو 
Read More    Posted on: 11 Jun 2017
مہاجروں کے سیاسی ومعاشی حقوق پامال کئے جارہے ہیں ،حقوق مانگنے پر ریاستی مظالم کانشانہ بنایاجارہاہے۔مصطفےٰ عزیزآبادی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاہے کہ پاکستان میں مہاجروں کے سیاسی ومعاشی حقوق پامال کئے جارہے ہیں اورحقوق مانگنے پر ریاستی مظالم کانشانہ بنایاجارہاہے اورطاقت کے ذریعے ایم کیوایم کوکچلنے کی کوشش کی جارہی ہے 
Read More    Posted on: 10 Jun 2017
اے پی ایم ایس او کے بے گناہ کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کا نوٹس لیاجائے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اے پی ایم ایس اوکے نوجوان کارکنان کے خلاف رینجرز اورپولیس کے کریک ڈاؤن اورمتعدد طلباء کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 10 Jun 2017
الطاف حسین کو آئندہ ایک ہفتہ میں ہم سلاخوں کے پیچھے ڈال دیں گے ، چوہدری نثارکی گیدڑبھپکیاں
اس پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں ان اطلاعات کاجائزہ لیاگیا۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے اراکین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم تمام ساتھیوں سے کہاہے کہ وہ اس قسم کی گمراہ کن اطلاعات پر ہرگز کان نہ دھریں
Read More    Posted on: 09 Jun 2017
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جاکر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا
ایم کیوایم کے رہنماؤں نے لندن برج جاکر وہاں ہفتہ 3 جون کودہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے لندن برج پرجائے وقوعہ پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے پھول چڑھائے اور تعزیتی کارڈبھی رکھا 
Read More    Posted on: 07 Jun 2017
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام ہفتہ کولندن میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
Read More    Posted on: 05 Jun 2017
نارتھ ناظم آبادٹاؤن کے کارکن کاشف اقبال کے دادا حاجی محمد احمد علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Read More    Posted on: 04 Jun 2017
لندن میں دہشت گردحملہ بربریت اورسفاکیت کامظاہرہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے گزشتہ روزلندن میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اور دہشت گردوں کے حملے میں کئی افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 04 Jun 2017
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سابقہ رکن شاہدہ نثار کے انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم مرکزی شعبہ خواتین کی سابقہ رکن او رسینئر کارکن شاہدہ نثار کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 04 Jun 2017

Urdu News Archive