Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
چیف جسٹس سپریم کورٹ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق ارکان اشرف نور، اکرم راجپوت اور کارکن زائرآرائیں کو لاپتہ کئے جانے کاازخودنوٹس لیں۔ڈاکٹرندیم احسان
زائر آرائیں کو13جنوری کو فیڈرل بی ایریامیں رینجرزنے ان کے گھرسے گرفتارکیا ، اکرم راجپوت کو14 جنوری کو کورنگی میں انکے گھرسے رینجرزاورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتارکیا اشرف نورکو20جنوری کو سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے اس وقت حراست میں لیاجب وہ اپنے مقدمہ کے سلسلے میں عدالت میں پیشی کے بعداپنی اہلیہ اورایک عزیزکے ہمراہ گھرکے لئے روانہ ہورہے تھے زائرآرائیں، اکرم راجپوت اوراشرف نور کونہ تو کسی عدالت میں پیش کیاگیاہے اورنہ ہی ان کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے زائرآرائیں، اکرم راجپوت اوراشرف نورکی زندگیوں کوبھی خطرہ لاحق ہے ۔ڈاکٹرندیم احسان
Read More
Posted on:
25 Jan 2018
ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت غیرطبعی ہے ،ان کے قتل میں آئی ایس آئی ، رینجرز اور راؤ انوار کا قاتل ٹولہ ملوث ہے ۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔24، جنوری2018ء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف دانشور، فلاسفر اور ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت غیرطبعی ہے اور اس قتل میں آئی ایس آئی ، رینجرز اور راؤ انوار کا قاتل ٹولہ ملوث ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مہاجروں ، بلوچوں اور قبائلیوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث عناصر Truth and reconciliation کے تحت اللہ تعالیٰ اورمظلوم عوام سے خلوص دل سے معافی مانگیں ۔
Read More
Posted on:
24 Jan 2018
وزیراعظم ٹریسامے ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لیں اوران مظالم کوبندکرانے کے لئے اپنااثررسوخ استعمال کریں
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے آج لندن میں برطانیہ کی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گا ہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ جاکر پارٹی کے بزرگ رہنمااورپاکستان کے ممتازاستاد، فلاسفر، مفکر، دانشور،پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید کے بہیمانہ قتل کے بارے میں وزیراعظم مس ٹریسامے کے نام ایک پٹیشن پیش کی
Read More
Posted on:
24 Jan 2018
قائدتحریک الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
23 Jan 2018
پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکی لاش کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کو مکمل طورپرمستردکرتے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے ملک کے ممتازاستاد،فلاسفر،دانشور، پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکی لاش کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں موت کی وجہ تبدیل کئے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طورپرمستردکردیاہے
Read More
Posted on:
23 Jan 2018
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوروزیرداخلہ احسن اقبال صحافی فوادحسن کی حراست اورتشددکے واقعہ کی تحقیقات کرا ئیں تمام صحافیوں، بلاگرزاورانسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے افراد کوتحفظ فراہم کیاجائے۔الطاف حسین
لندن۔۔۔22، جنوری2018ء متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایکسپریس ٹربیون کے نوجوان صحافی فوادحسن کی گرفتاری اورانہیں حراست میں تشددکانشانہ بنائے جانے کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ہوئے کہاہے
Read More
Posted on:
22 Jan 2018
صحافی فوادحسن کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کا واقعہ ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے انگریزی روزنامہ ’’ ایکسپریس ٹربیون ‘‘ کے نمائندے فوادحسن کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اورکہاہے کہ یہ واقعہ ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے
Read More
Posted on:
22 Jan 2018
ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل ،مہاجرکارکنان کی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت بدھ کواحتجاجی مظاہرہ ہوگا
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت مورخہ 24،جنوری 2018ء بروز بدھ پریٹوریا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایم کیوایم کے مرکزی رہنما’’ شہید وفا‘‘ ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کے ماورائے عدالت قتل، ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی غیرآئینی وغیرقانونی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں ، مہاجروں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورمہاجرقوم پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
22 Jan 2018
ساؤتھ افریقہ کے مقامی چیپٹرز کے زیر اہتمام شمع روشن کی گئیں شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں ان کے اہل خانہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف بھائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر حسن ظفر عارف بھائی کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2018
9، رکنی سپریم کونسل سمیت ایم کیوایم کا تمام تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کیاجاچکاہے ، اجلاس میں فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی نومنتخب رابطہ کمیٹی کا اجلاس ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کی
Read More
Posted on:
21 Jan 2018
...
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
...
News
2071
to
2080
of
13727
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us